Ch Mudasir 🇵🇰
@Mudasr313
Followers
32K
Following
256K
Media
7K
Statuses
303K
♥️💫سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ ولَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ💫♥️
0
2
13
♥️💫اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَےسَيِّدِنَـامُحَمـَّدﷺ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً{ﷺ}💫♥️
0
1
19
🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️ 🥀ﷴﷺ❤️
1
9
20
Allahu Akbar ⚡ Iran's cluster missiles started raining down on Israel. 🇮🇷✌️
1
1
9
Woman arrested for trying to cut off a piece of the Holy Kaaba's covering with scissor. خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا قینچی کے ساتھ کا ٹنے کی کوشش، خاتون گرفتار
1
2
4
جو کہتے تھے پاکستانی فوج ایک انچ بھی نہیں بڑھی، حقیقت دیکھ لیں: پاکستان کے نقشے میں 32 مربع کلومیٹر مزید شامل! 🇵🇰 گڈوانہ انکلیو، ژوب سیکٹر اب باقاعدہ پاکستان کا حصہ، باڑ بھی مکمل۔ پوری قوم کو مبارکباد!
2
11
34
عالمی منڈی کے مطابق پاکستان میں پٹرول 544 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 790 روپے فی لیٹر ہونا چاہیئے تھا۔ حکومت پٹرول صرف 322 اور ڈیزل 335 روپے فی لیٹر پر فراہم کر رہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف
0
3
4
گزشتہ رات تہران میں پاکستانی سفارتخانے کےقریب اسرائیل نےبمباری کی،خوش قسمتی سے سفارتی عملہ محفوظ رہا اسرائیلی بمباری کے جواب میں پاکستان نے کہا کہ اسرائیل کو یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان قطر نہیں ہے۔ اگر ہمارے سفارت کاروں کو کہیں بھی دنیا میں نقصان پہنچا تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے
0
4
7
عمران خان کا بیٹا یورپی یونین کو کہتا پاکستان کا GSP سٹیٹس ختم کرو یورپی یونین والوں نے یہ کہا جا کر ڈی این اے ٹیسٹ کرا کے آؤ۔
0
8
12
دو دن سے پٹواریوں کی گالیوں کا مرکز نیازی کے دو ح-رام-دے تھے۔ پھر نسیم شاہ نے ان گالیوں کا رخ اپنی طرف موڑنا ضروری سمجھا 🙈
0
12
34
جو یوتھئیے پی ٹی آئی کی طرف سے کی گئی توہین مسجد نبوی کا دفاع کر سکتے ہیں ان کے لئے قاسم گولڈ اسمتھ کی پاکستان دشمن تقریر کا دفاع کرنا کونسا مشکل کام ہے ؟ 🤷
0
9
27
ایرانی فوج کا ترجمان ابراہیم ذوالفقاری اس وقت کسی بھی ہالی وڈ کے ہیرو سے بھی زیادہ پسندیدہ شخصیت بن چکا ہے۔
2
48
200
ایرانی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکر کو ایران نے تباہ کر دیا۔
0
8
9
الحمدللہ پاکستان میں ایک دن کے لیے بھی لائن نا لگی۔جبکہ 👇 انڈیا کے حالات سارے ملک میں پیٹرول پمپس پر لمبی لائینیں لگی ھوئی ہیں گیس کے بعد پیٹرول کی بھی شدید قلت ھو چُکی
0
54
80
پاکستان کی کاروباری شخصیات نے عمران کے بیٹے قاسم خان خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا حکومت جی ایس پی پلس خلاف لابنگ کرنے والوں خلاف ایکشن لے. ایف پی سی سی آئی
0
6
6
گوادر کا خوبصورت ائیرپورٹ جو سی پیک کے ذریعے بنایا گیا، جس عمران غدار نے آتے ہی بند کروا دیا تھا۔
0
8
8
یہ انڈیا ھے حکومت نے بوتلوں میں پیٹرول دینے پر پابندی لگائی تو یہ جوان موٹر سائیکل کی پُرانی ٹینکی لیکر آ گیا 😂😂😂😂😂 یاد رہے پاکستان میں کہیں بھی پیٹرول کے لیے لائن نہیں لگی
0
8
10
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھارتی میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کا نام لے کر اس کی کاوشوں کا ذکر کیا اور شکریہ ادا کیا۔ ان مشکل اور کڑے حالات میں پاکستان ایک اہم اور نمایاں ملک کے طور پر سامنے آیا ہے جو امن اور سفارت کاری کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے
0
5
5