
Imran Bilal
@MrImranPk
Followers
79K
Following
260K
Media
7K
Statuses
218K
A Political Activist | Supporting PML-N to renovate politically, economically & socially | Inspired by leadership & Vision of @MaryamNSharif
United States
Joined March 2021
زیر نظر تصویر میں ایک مسیحی نوجوان ہے جن کا نام کامران بشیر ہے وه اسکواڈرن لیڈر کے منصب پر فایز ہیں اس وقت پاکستانی ایئر فورس کے اس گروپ میں شامل ہیں جو انڈیا کی جار حیت کا جواب دے رہے ہیں بطور پاکستانی میرے لئے فخر کی بات ہے یہ ایک نیشنل ہیرو ہے بھائی آپ کیلئے ڈھیروں دعائیں ہیں.
299
3K
17K
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے 10 ماہ میں تین ملکوں کی غلط فہمی نکال دی،جنوری میں ایران ،مئی میں بھارت اور اب افغانستان, پاکستان نے دنیا کو "نیو رول آف انگیجمنٹ" سے متعارف کروایا ہے ۔
18
33
70
یوتھیے جتنا مرضی اس وقت سعد رضوی کی حمایت میں دن رات ایک کرلیں کہا اسی نے تھا کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے
61
170
638
کرم سیکٹر میں پاکستان نے آرٹلری کے فائر سے افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ تباہ کر دی✌️🇵🇰 #PakistanArmy
18
28
60
کوئی دس سال بعد رہا ہوا، کوئی بیس سال بعد۔ کسی نے دہائیوں بعد پہلی بار اپنی بیٹی کو دیکھا، تو کوئی غزہ واپس آ کر بھی اکیلا رہا کیونکہ ان کے پیارے اسرائیلی حملوں میں مارے گئے۔ اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے ہر فلسطینی قیدی کی اپنی ایک دکھ بھری کہانی ہے۔
21
66
112
محض پانچ ماہ پہلے پاکستان دنیا میں تنہا اور انڈیا دنیا کے فیصلہ سازوں کے ساتھ کھڑا تھا۔ پانچ ماہ میں ایسا کیا ہوا کہ انڈیا تنہاء کھڑا ہے اور پاکستان عالمی افق پر فیصلہ ساز بن کر ابھرا ہے؟ پانچ ماہ پہلے پاکستان سفارتی طور پر دفاعی پوزیشن میں کھڑا دکھائی دیتا تھا۔ 🔽
20
28
102
ارے بھئ ہم بڑے بول نہیں بولتے بلکہ ہمارے کام بولتے ہیں شاباش پاک فوج کے جوانو!! پاک فوج نے انتہائی مہارت اور پیشہ ورانہ کارروائی کے دوران طالبان کے چلتے ٹینک کو تباہ کر دیا۔ تباہ کیے گئے ٹینک کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی
19
37
98
یوتھیے جتنا مرضی اس وقت سعد رضوی کی حمایت میں دن رات ایک کرلیں کہا اسی نے تھا کہ نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئیں لڑ سکدے
61
170
638
پروجیکٹ عمران خان کے تحت سیاست میں آنے والوں نے قسم کھائی ہے وہ پاکستان کے ائین کو نہیں مانیں گے ان کا ہر عمل ائین اور قانون کے منافی ہے CM KPK کا انتخاب ائینی طریقے سے نہیں ہوا انکی سوچ اور عمل جمہوری نہیں بلکہ یہ آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں رکن قومی اسمبلی محترمہ شمائلہ رانا
21
58
114
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مصر سے لوٹتے ہی سرکاری مصروفیات شروع؛ وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت وزیراعظم نے اجلاس کے شرکاء کو اپن�� دورہء مصر کے حوالے سے بھی آگاہ کیا
20
38
51
پی ٹی آئی حکومت کی اتنی اوقات نہیں کہ آپریشن روک سکیں ، سہیل آفریدی کے پاس ایک ککڑی مارنے یا بچانے کا اختیار تک نہیں 😅😅
19
37
65
ٹرمپ جب بھی مائیک پر آتا ہے تو تقریر شروع بھی پاکستان کی چاچو شہباز اور ہمارے فیلڈ مارشل جناب جنرل عاصم منیر صاحب کی تعریف سے کرتا ہے اور اپنی تقریر کا اختتام بھی پاکستان کی تعریف سے کرتا ہے اور درمیان میں یہ بات بھی انڈیا والوں کو یاد کروا دیتا ہے 7 جہاز والی 💪 🇵🇰
22
55
93
""جو سانپ پالنا جانتے ہیں وہ سانپوں کا زہر بھی نکالنا جانتے ہیں🫵. حالت جنگ میں سوال نہیں اٹھائے جاتے حوصلے بڑھائے جاتے ہیں!!! سیاست اور سوالات بعد میں سب سے پہلے پاکستان💯🥰🇵🇰💚✊ 🥷🇵🇰💚✊⚔️✍️
22
44
76
افغانستان کے پاس روس اور امریکہ سے لوٹے ہوئے سینکڑوں طیارے، ہیلی کاپٹر اور تازہ جنگی ساز و سامان ہے۔ فوجیوں کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو شاید پاکستانی فوجیوں نے کبھی ہاتھ میں بھی نہیں پکڑے ہوں گے اور اسلحے کا ایک قابلِ ذکر ذخیرہ موجود ہے۔ بھارت کی کھلے عام حمایت بھی دستیاب ہے 🔽
21
20
27
ہمارے ایک سوشل میڈیا کہ ممبر جن کا تعلق فیصل آباد سے ہے ان کہ گھر دس ماہ پہلے چوری ہوٸی تھی ابھی تک کوٸی ریکوری نہیں ہوٸی میری گزراش ہے مریم نواز صاحبہ سے اور فیصل آباد پولیس سے ان کے ملزمان کو فوری طور پہ گرفتار کر کے ان بچاروں کی ریکوری کرواٸی جاے @MaryamNSharif
26
73
82
یہ حقیقت روزِ اول سے عیاں ہے کہ عمران نیازی نے ہمیشہ اپنے سیاسی مفادات کی خاطر ریاست دشمن عناصر، بالخصوص ٹی ٹی پی، کو استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ وہ ان شدت پسندوں کو بطور آلہ استعمال کر کے نہ صرف ریاستی اداروں کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں بلکہ اپنی ناکام سیاست @MaryamNSharif
19
25
29
اسلام آباد۔ وفاقی وزیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی،
23
39
59
آخرکار کے پی کے حکومت نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حامی بھر لی،مگر مہاتما کے ڈر سے کھل کر ساتھ دینے کی ہمت نہ ہوئی۔ اور سیاسی حل کا لبادہ اوڑھ کر بات گھما دی۔🤣 کوئی انہیں بتائے یہ کوئی فوجی نیا آپریشن نہیں یے پرانے ہی اقدامات ہے جو نیشنل ایکشن پلان کے تحت بس تیز کیے جا رہے ہیں
18
40
111
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر نعمان قرتولموش اور آذربائیجان کی ملی مجلس کی سپیکر صاحبہ غفاروف سے ملاقات کی۔
19
26
37