Moatsim Elahi
@MoatsimE
Followers
4K
Following
6K
Media
1K
Statuses
5K
An optimistic Human spreading positivity and smiles. A Photographer, Farmer, Cricket and Literature lover.
Pakistan
Joined October 2019
اگر ایسا ممکن ہو جائے تو قابل تحسین ہوگا مگر مستقبل میں بروقت کسان کو براہ راست فائدہ پہچانے کےلیے آپ کو ایک پڑھا لکھا چھوٹا کسان مشیر ضرور رکھنا چاہیے جو کسانوں کے حالات کی حقیقی منظر کشی اور نمائندگی کر سکے تاکہ منافعہ ذخیرہ خوروں کی بجائے محنت کش کسان کو ملے
پنجاب اس سال 12 ملین میٹرک ٹن آلو کی ریکارڈ پیداوار کے لیے تیار ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد اضافہ ہے۔ قیمتوں میں استحکام اور کسانوں کو مناسب معاوضہ یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر نئی برآمدی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے فعال طور پر کام کر
0
0
0
ڈئیر میڈیم مریم نواز شریف کسانوں اور فصلوں کے ریٹ کے حوالے سے بہت ضروری ہے کہ کوئی عام عوام میں سے چھوٹا لیکن سمجھدار پڑھا لکھا کسان مشیر کے طور پر رکھیں یا وقتاً فوقتاً مختلف چھوٹے کسانوں سے حالات کا جائزہ لیا کریں اگر آپ اس حوالے سے کام کر گئیں تو نسلیں یاد رکھیں گی
0
0
0
اک یادِ خوش جمال جوازِ حیات ہے اک محورِ خیال ہے یہ بھی اگر نہ ہو
0
0
3
وہ بھی اپنے نہ ہوئے ، دل بھی گیا ہاتھوں سے ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا
2
0
4
What is something that people do to be helpful but really isn't helping at all?
43
1
41
What is something that people do to be helpful but really isn't helping at all?
43
1
41
ملزم عمران خان نے بطور وزیراعظم فیور دی جس کے بدلے میں ڈونیشن (عطیہ) ملا۔ انھوں نے کہا کہ ’نیب آرڈیننس کے تحت اگر معاملہ پبلک افس ہولڈر کے پاس زیر التوا ہو تو اس شخص سے کوئی بھی چیز لینا رشوت کے زمرے میں آتا ہے۔‘
0
0
0
نیب حکام کے مطابق پاکستان کے ایسٹ ریکوری یونٹ، جس کی سربراہی شہزاد اکبر کر رہے تھے اور نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان بات چیت 2018 سے جاری تھی اور معاملات پر مبینہ طور پر پردہ ڈالنے کے لیے بعد میں کابینہ سے منظوری لی گئی۔
0
0
0
چھ نومبر 2019 کو برطانیہ کے نیشنل کرائم ایجنسی کے ساتھ ڈیڈ سائن کی جبکہ رقم کی پہلی قسط 29 نومبر 2019 کو سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آ چکی تھی جبکہ وفاقی کابینہ سے اس ڈیڈ کی منظوری تین دسمبر 2019 کو لی گئی اور وفاقی کابینہ کو یہ تک نہیں بتایا گیا تھا کہ پہلی قسط پاکستان پہنچ چکی ہے۔
1
0
0
اس وقت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد اس مبینہ خفیہ معاہدے سے متعلق کچھ تفصیلات بھی منظرعام پر لائی گئی تھیں۔ ان دستاویزات پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بطور ٹرسٹی القادر یونیورسٹی پراجیکٹ ٹرسٹ کی جانب سے دستخط موجود تھے۔
1
0
0
اس یونیورسٹی کے ٹرسٹیز میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے علاوہ تحریکِ انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور بابر اعوان شامل تھے تاہم بعدازاں یہ دونوں رہنما اس ٹرسٹ سے علیحدہ ہو گئے تھے۔
1
0
0
وہ بحریہ ٹاؤن کراچی کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اس سو سائٹی کے ذمے واجب الادا 460 ارب روپے کی رقم میں ایڈجسٹ کر دی گئی تھی۔ پھر اس کے عوض بحریہ ٹاؤن نےمارچ 2021 میں القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کو ضلع جہلم کے علاقے سوہاوہ میں 458 کنال اراضی عطیہ کی
1
0
0
یہ معاملہ عطیے کا نہیں بلکہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور عمران خان کی حکومت کے درمیان طے پانے والے ایک مبینہ خفیہ معاہدے کا نتیجہ ہے جس کے تحت نجی ہاوسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کی جو 190ملین پاؤنڈ یا 60 ارب روپے کی رقم برطانیہ میں منجمد ہونے کے بعد پاکستانی حکومت کے حوالے کی گئی
1
0
0
فیصل ووڈا کے بقول اس معاملے پر اُس وقت وفاقی کابینہ میں موجود فواد چوہدری اور شیریں مزاری نے بھی سوالات اٹھائے تھے کیبنٹ ڈویژن کے رولز کے مطابق وفاقی کابینہ میں کوئی بھی معاملہ زیر بحث لانے سے سات روز قبل اسے سرکولیٹ کرنا ہوتا ہے
1
0
0
ایک بند لفافے میں برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی اور حکومت پاکستان کے درمیان طے پانے والے والے ایک معاہدے کے بارے میں اس وقت کے احتساب سے متعلق عمران حان کے مشیر شہزاد اکبر نے کابینہ کے ارکان کو زبانی طور پر آگاہ کیا تھا۔
1
0
0
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ کیس 450 کنال سے زیادہ زمین کے عطیے سے متعلق ہے جو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے القادر یونیورسٹی کے لیے دی گئی تھی سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی القادر یونیورسٹی کے ٹرسٹیز میں شامل ہیں
0
0
0