Alhmdulillah for Everything. Jitna shukar ada krn utna he km hy ..♥️♥️♥️
یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
SPORTS,POETRY,DRAMAS,SOCIAL MEDIA
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہی
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہی
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
جب آپ کا لیڈر تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود ہار نہیں مان رہا تو پھر آپ بھی ڈٹے رہیں فتح ان شاءاللہ ہماری ہوگی♥️♥️♥️
#کپتان_کی_کال_پے_لبیک
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
الحمدللہ رب العالمین
شکر کرنا بھی ایک بہت بڑی عبادت ہے اللہ پاک ہم سب کو ہر حال میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جمعہ مبارک ♥️♥️♥️♥️♥️
#MorningVibes
#morning
مشام جاں تک سکوں اتارے، تمہارا چہرہ شراب چہرہ
خیال مہکیں ہے جب سے دیکھا تمہارا چہرہ گلاب چہرہ
وہ خواب آذر، وہ عشق لیلہ، وہ آہ سسی، خیال غالب
وہ عاشقوں کے سوال سارے، تمہارا چہرہ جواب چہرہ ۔۔
آج دوپہر انشاءاللہ
ان مخالفین کو پتہ چلنا چاہیے کہ عمران خان کا پیار ہماری رگ رگ میں ہے
سب دوست شرکت کو یقینی بنائیں۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے