خان صاحب کی انصاف کی تحریک کا بس ایک مقصد ہے اور وہ ہے لا إله إلا الله ❤️❤️ اللہ سے سب ہونے کا یقین ہو جائے تو کوئی آپ کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔ نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر بس حق کے لئیے ڈٹ جاؤ سب نے 8 فروری کو ووٹ بھی ڈالنا ہے اور ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے۔
#ImranKhan