MansoorKlasra Profile Banner
Dr Mansoor Klasra Profile
Dr Mansoor Klasra

@MansoorKlasra

Followers
22K
Following
41K
Media
2K
Statuses
8K

PhD Economics | Dr Naeem Klasra Foundation (Village School| Free Dastarkhwan| Village library |Quran Academy |Water Hand Pump| Interest free loan

Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 year
کیا آپ اس محل نما لائبریری میں 30 مسلسل دن تک اکیلے رہنا قبول کریں گے، جس میں ایک آرام دہ بیڈ روم، ڈرائنگ روم ہر موضوع پہ سینکڑوں کتابیں ،خوبصورت گرین لان اور 30 دن کے لیے کھانے پینے کے مکمل ذرائع سے آراستہ ہو؟
504
123
2K
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
3 days
آج شہید صحافت ارشد شریف کی برسی ہے فری دستر خوان پہ ان کے لیے خصوصی دعا ہو گی کھانا ہو گا اللہ پاک انکو جنت میں جگہ دیں اور جو جو انکی شہادت میں ملوث ہے وہ اللہ کی پکڑ میں آئیں آمین ویلج لائبریری میں ارشد شریف کے نام پہ ایک ہال ہے جس میں دس ہزار کتابیں ہیں
1
4
24
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
15 days
السلام علیکم آپ دوست احباب اپنے بچوں ساتھ ہماری ویلج لائبریری کا ضرور وزٹ کریں کتابیں پڑھیں ساتھ لے جائیں چائے پئیں کھانا کھائیں ریسٹ کریں یہاں 20 ہزار سے زائد کتابیں ہیں
8
20
103
@Restore_NJ
Restore New Jersey
4 days
NEW JERSEY: Get to know MIKIE SHERRILL: —Voted to RAISE taxes by $3,700 —Voted to give ILLEGALS taxpayer-funded healthcare —Voted to CUT the child tax credit And Sherrill has NO idea what to do as Governor. 🤯 Vote AGAINST her on Nov. 4th.
43
89
254
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
16 days
یہ ہماری ویلج لائبریری ہے جسکی توسیع مکمل ہو گئی ہے ایک دوسرا بڑا ہال بن گیا ہے جس میں شروع میں 5 ہزار کتابیں ہوں گی اس وقت لائبریری میں ہر موضوع پہ 20 ہزار کتابیں موجود ہیں آپ خود آئیں بچوں کو لے آئیں کتابیں پڑھیں چائے پئیں کھانا کھائیں
5
17
190
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
17 days
الحمد للہ فری دستر خوان
1
5
45
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
آج اماں کی آٹھویں برسی ہے اللہ پاک جنت میں جگہ دیں آمین تمام ماوں کے لیے ڈھیروں دعائیں
15
2
93
@REXShares
REX Shares
14 days
The First U.S.-listed ETH + Staking ETF is here. The REX-Osprey ETH + Staking ETF brings spot Ethereum exposure and staking rewards to your brokerage account.
0
2
23
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
شجرکاری نیو سکول الحمدللہ تعداد اس سکول میں 70 ہو گئی ہے
1
2
35
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
جہاں ایک طرف سیلاب نے تباہی بربادی کی ہوئی ہے لوگ گھر سے بے گھر ہیں دوسری طرف تعلیم کا سلسلہ جاری ہے انشااللہ جلد ہمارے لوگ دوبارہ آباد ہوں گے گھر روشن ہوں گے خوشحالی آئے گی اپنے پاوں پہ کھڑے ہوں گے
2
26
128
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
سیلاب متاثرین اللہ تعالیٰ ان کی مشکلیں حل فرمائے اور ہم سب کو قرآن پاک سے ایسی ہی والہانہ محبت اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
3
96
378
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
فری دستر خوان الحمد للہ
6
29
185
@CelsiusOfficial
CELSIUS Energy Drink
24 days
Light. Crisp. Citrus mist.
44
39
421
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
خدارا انسانیت کا سوچیں خود آگے ائیں ان کو وزٹ کریں ان بے بس پریشان لوگوں کی ہیلپ کریں
1
185
465
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
ڈئیر پاکستان سیلاب نے جلال پور پیروالا سیت پور علی پور میں بہت تباہی کی ہے پانی کا بہاو ابھی جاری ہے آپ خود جائیں حالات دیکھیں خود انکی ہیلپ کریں گھر مکان سامان مال مویشی چھوڑیں معصوم بچے خواتین بزرگ سیلاب میں بہہ گئے ہیں لوگ تکلیف میں ہیں بے بس ہیں گھر سے بے گھر ہیں
9
604
1K
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
وسیب کا نوحہ سیلاب سب کچھ بہہ لے گیا لوگ پھر بھی پرامید ہیں حوصلے میں ہیں دکھ انکو یہ ہے کہ ریاست نے انکو تباہ ہونے دیا انکا حال تک نہیں پوچھا بس فوٹو ویڈیو سیشن چل رہے ہیں
6
222
466
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
لوگوں کو راشن پیک لیتے روتے دیکھا آدھے گرئے مکانوں میں بیٹھے ہیں روڈ کنارے مائیں بہنیں بیٹیاں ہیں خود نہیں مانگتے ہیں خاموش ہیں منہ نیچا کرکے کہتے ہیں تصاویر ویڈیو بنانی ہیں تو بنا لیں
7
109
287
@Improveordeath
Theron Bassett
1 year
'The husband is the head of the wife as Christ is the head of the church.' - Ephesians 5:23 Men submit to their wives' needs as she submits to his leadership. As Christ sacrificed himself as a ransom for all, we men must sacrifice ourselves to protect innocent civilian women.
19
9
86
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
علی پور میں جوار کی فصل میں پھنسی نو بچوں کی لاشیں نیوی ریسکیو ٹیم نے تلاش کر لی ہیں. والدین کا سوچ کر روح کانپ رہی ہے
15
306
684
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
سب سے بڑا دکھ گھر سے بے گھر ہونے کا ہے سیلاب متاثرین شدید مشکل میں ہیں آپ دوست احباب سے اپیل ہے آپ جلال پور پیروالا سیت پور علی پور ضرور وزٹ کریں وہاں جا کر حالات دیکھیں لوگ تکلیف میں ہیں اپنی استطاعت مطابق خود انکی ہیلپ کریں شکریہ
7
304
608
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
بس صرف میرے بچوں کے لیے ایک چارپائی دے دیں کہیں رات میں یہ نالہ میں نہ گر جائیں، رات بھر انہیں چونٹیاں پریشان کرتی ہیں 😭😭
58
2K
3K
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
اس وقت سیت پور علی پور جلال پور میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے لوگ گھر سے بے گھر ہیں اپ خود وہاں کسی طرح جائیں لوگوں کو مشکل تکلیف سے نکالیں
10
223
462
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
ہمارے لوگ بھکاری نہیں ہیں محنتی لوگ ہیں حالات کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں پھر اپنے پاوں پہ کھڑے ہوں گے
13
202
502
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
علی پور ضلع مظفر گڑھ سیلاب سے سب سے ذیادہ متاٹرہ
9
245
513
@MansoorKlasra
Dr Mansoor Klasra
1 month
ہمارے وسیب میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے بدترین حالت ہے مکان مال مویشی بہہ گئے ہیں بیٹیاں بہنیں مائیں کھلے آسمان نیچے بیٹھی ہیں وزیراعظم ویڈیو لنک پہ عمران خان خلاف کیس لڑ رہے ہیں کہ یہ اہم کیس ہے ایک طویل عرصہ بتایا گیا کہ شہباز شریف اچھا ایڈمنسٹریٹر ہے چلو یہ کہانی ختم ہوئی
11
160
350