Marriage is the rainbow between two hearts sharing seven colours;feelings, love,sadness,happiness,truth,faith, secret,respect and working towards Jaanah..❤️💯
میں تمہیں اجازت دیتی ہوں کہ تم ساری دنیا گھوم لو ہر ذی روح سے ملو لیکن جب تھک ہار جاؤ تو میرے پاس واپس چلے آنا ، میں تب بھی تمہیں یہی کہوں گی ۔ زہے نصیب آپ کا آنا مبارک ہو میری جان...💓🌹
لوگ بےجان چیزوں کے ٹوٹنے پر برہم ہوتے ہیں اداس ہوجاتے ہیں، لیکن انسان کا دل توڑ کے نا کبھی کوئی برہم ہوا ہے نا اداس کیونکہ ہم لوگ چیزوں سے محبت کرتے ہیں. انسانیت سے نہیں 💔😢
اپنے معاملات، اور خوابوں کو. اللہ ﷻ کے حوالے کرو اور. اطمینان ،یقین کے ساتھ زندگی بسر کرو. اس بات پر بھروسہ کر کے کہ. کوئی اس دروازے کو بند نہیں کر سکتا.جسے اللہ ﷻ نے کھولا ہو...❤️🌎
وہ پُوچھ رہا تھا کہ ؛ تُمہاری خواہش کیا ہے؟
اور میں چُپ بس اُس کی طرف دیکھتی یہ سوچ رہی تھی کہ کوئی اِنسان ایسا سوال کیسے پُوچھ سکتا ہے جِس کا جواب وہ خود ہو۔❤️