M_q_ad Profile Banner
Mushtaq ahmed ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
Mushtaq ahmed ⁱᴾⁱᵃⁿ

@M_q_ad

Followers
21K
Following
11K
Media
44
Statuses
67K

Pretoria, South Africa
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AAK_0S
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷
1 day
(﷽) وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ ۝ (ﷺ)
20
73
747
@NASAAZ999
سراب----یعنی؛ تو🍁
1 day
💢اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💠 ✨صبح النور🌅 ➖فرمان رسول اللّٰہﷺ💝 “کہ لوگوں میں سب سے بہترین وہ ہے، جو اللّٰہ کے دین کی سب سے زیادہ سمجھ بوجھ رکھتا ہو اور سب سے زیادہ صلہ رحمی کرنے والا ہو۔” 💓صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلّم💚 حوالہ:{ مسند احمد ، حدیث نمبر: 27979}
131
59
315
@nadan_larki_999
نادان لڑکی🦋
3 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 خالق کائنات سے دعا ہے کہ ہماری مشکل اور پریشانیاں آسان فرما۔ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے اور حلال رزق عطا فرما۔ آمین ثم آمین 🌼 #promaxlions
116
37
382
@seeratunnabi_92
SEERAT UN NABIﷺ
2 days
اُن کے دامانِ گُہربار کو ھـے کاسۂِ دَستِ طلبگار سے رابط #خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ
20
37
527
@IShahzad2011
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ
3 days
یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَاحَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَالَنَا
16
63
624
@1Sehar_
𝐒ҽԋαʀ 👑
2 days
I love Muhammad ﷺ I love Muhammadﷺ
28
158
2K
@khan21191
Rind Baloch
3 days
تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے صل اللہ علیہ والہ وسلم #قومی_زبان RT 🔁💯👈🏻 #TDR__now
4
13
152
@IShahzad2011
sʰᵃʰᶻᵃᵈ ᴀʰᵐᵃᵈ ᴀʷᵃⁿ
3 days
لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله۞ﷺ
15
73
869
@Fatima_RP120
(فاطمہ)
3 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے جو شخص یہ طاقت رکھتا ہو کہ مدینے میں مرے تو وہ مدینے میں ہی مرے، کیونکہ جو شخص مدینے میں مرا اس کی شفاعت کی جائے گی، یا اس کے لیے (ایمان کی) گواہی دی جائے گی۔ (السلسلۃ الصحیحۃ، حدیث: 3583)
72
51
565
@zb__0
Sarah khan
2 days
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین Good morning🌹
54
56
242
@itsjiyabi
jiyabi
3 days
نبی پاک ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
21
114
1K
@NASAAZ999
سراب----یعنی؛ تو🍁
2 days
💢اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ⭐ ✨صبح بخیر🌅 ➖فرمان رسول اللّٰہﷺ💝 “کہ تم لوگ ذکر کی کثرت، پوشیدہ اور ظاہری صدقہ کی کثرت سے اپنا تعلق اپنے رب سے جوڑو، تمہیں اجر، تعریف اور رزق دیا جائے گا۔” 💓صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلّم💚 {سنن کبریٰ للبیہقی ، حدیث نمبر: 5570}
128
43
289
@92awaan
M AWAN
3 days
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ او رہم نے توتمہیں تمام جہان کے لوگوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر
50
39
387
@AAK_0S
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷
3 days
﷽ السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر
45
76
677
@itsjiyabi
jiyabi
3 days
گنبدِ خضرٰی عشقِ رسول ﷺ کی پہچان مدینہ منورہ کا گنبدِ خضرٰی دلوں کو سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک عطا کرتا ہے
5
52
723
@NASAAZ999
سراب----یعنی؛ تو🍁
3 days
💠اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💫 ✨صبح بخیر🌅 ➖فرمان رسول اللّٰہﷺ💝 تمہارا رب بڑا حیادار اور کریم ہے، جب بندہ اس کی طرف ہاتھ اٹھاتا ہے تو وہ خالی ہاتھ واپس کرنے سے حیا فرماتا ہے۔ 💚صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلّم💓 (ابو داؤد)
135
65
378
@seeratunnabi_92
SEERAT UN NABIﷺ
3 days
🌴۔ ۔ ۔ یہ کریم ہیں وہ سرور کہ لکھا ہوا ھے دَر پر جسے لینے ہوں دو عالم وہ اُمیدوار آئے #خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ
12
50
567
@zb__0
Sarah khan
3 days
❀﷽❀ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام اے پاک پروردگار! ہم تجھ سے تیری محبت مانگتے ہیں، اور اس شخص کی محبت جو تجھ سے محبت کرتا ہو، اور اس عمل کی محبت جو ہمیں تیری محبت تک پہنچا دے آمین یارب العالمین 🤲🏻 Good morning🥀
33
50
301
@its__Raza
Rizwan khan ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ
3 days
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩❣️ قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🧡♻❤️ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ 🧡♻❤️
10
13
38
@noumij007
Nauman khan
3 days
یاد اُن ﷺ کی رہے دل میں ، جمال اُن ﷺ کا نظر میں ❤️ نام اُن ﷺ کا لبوں پر رہے ، اچھا تو یہی ہے✨ سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💚
17
12
158