Hassam Profile Banner
Hassam Profile
Hassam

@M_Hassam1

Followers
1,495
Following
1,352
Media
98
Statuses
4,929
Explore trending content on Musk Viewer
@M_Hassam1
Hassam
1 month
رَسُوّلَ اللّٰه صَلَّ اللّٰـهُ عِلَیہ وَ سَلَّم نے ارشاد فرمایا: روزہ دار کو قیامت میں میرے حوض سے پانی پلایا جائیگا پھر اس کو جنت میں داخل ہونے تک پیاس نہیں لگے گی ۔ (اِبّنِ خُزَیّمَہ) یا اللّٰه ہم سب کو قیامت کے دن اپنے پیارے محبوب کے حوضِ کوثر سے سیراب فرما. آمین ثم آمین
127
4
111
@M_Hassam1
Hassam
1 month
__________اللہ پر توکل_________ جو لوگ اللہ پر توکل کرتے ہیں اور تقوی کی راہ اختیار کرتے ہیں اللہ پاک خودان کے لیے راستہ بنا دیتے ہیں اور ایسے اسباب پیدا فرماتے ہیں جو بندوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتے. بیشک اللہ رب العالمین مصبب الاسباب اور بے حد مہر بان ہے۔
120
6
110
@M_Hassam1
Hassam
1 month
دنیا کی نظر سے دیکھو گے ممکن بھی نا ممکن لگے گا۔ تم اپنی چاہتوں کو اللہ کی نظر سے کیوں نہیں دیکھتے؟ إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ " " بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے"
114
5
101
@M_Hassam1
Hassam
1 month
Good afternoon 🫰❤️ Here is gift for you Check this.. 👇
123
1
103
@M_Hassam1
Hassam
1 month
کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے۔ "بانو قدسيه"
112
4
98
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Good afternoon to all my family.. Keep smiling ☺️ Must check this clip.... #KateGate #tiktokban #cheatingwife
77
9
73
@M_Hassam1
Hassam
1 month
Amir bhi hamara. 🤝 Imad bhi hamara. 🤝 Shaheen bhi hamara. 🤝 Go well team green, we believe in you. 🇵🇰❤️ #Amir
Tweet media one
83
1
66
@M_Hassam1
Hassam
1 month
Good after noon X Family Enjoy your day by watching this👇👇 #Neuralink
67
10
62
@M_Hassam1
Hassam
1 month
............. السلام علیکم............ کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کیلئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے. ...ایسا ہی ہے...؟
60
9
57
@M_Hassam1
Hassam
2 months
اے میرے پروردگار تو دلوں کے بھید خوب جانتا ھے ہماری پریشانیوں کو دور فرما ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنا دے. اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے. بیشک تو بڑا رحمان ہے. "آمین ثم آمین یا رب العالمین "
69
4
58
@M_Hassam1
Hassam
2 months
So funny Cat🙀 check this 👇.
54
9
58
@M_Hassam1
Hassam
2 months
السلام علیکم ❤ صبح بخیر زندگی 🌅 ھٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ ترجمہ: یہ (قرآن) تمام لوگوں کیلئے پیغام ہے- ( سورۃ آل عمران ،آیت 138) Translation: This Qur’an is an exposition for mankind. (3 : 138) #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ 💓🥀🖤
63
4
55
@M_Hassam1
Hassam
2 months
بچہ روزہ رکھ لے تو ماں سارا دن بچے کو محبت سے دیکھتی ہے پھر اللہ تعالیٰ تو 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنیوالا ہے۔ "سبحان اللہ" "دوپہر بخیر" خوش رہیں
64
8
50
@M_Hassam1
Hassam
2 months
مجھے بہت ڈر لگتا ہے کسی کا دل میری وجہ سے نہ دکھے. مجھے اچھا لگتا ہے کہ سب خوش رہیں. میں ہنسی کا سبب نہ بن سکوں تو کسی کے آنسوں کی وجہ بھی نہ بنوں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا.
59
6
52
@M_Hassam1
Hassam
1 month
کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت : قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَأَرَى اللہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔ (سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر (46)
61
5
55
@M_Hassam1
Hassam
1 month
السلام علیکم #جمعہ_مبارک "ایک بار درود شریف پڑھ لیں" . "اللَّهُمَّ صَلَّ وَسَلَّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ" O Allah, blessings and peace be upon our Prophet Muhammad.
66
8
50
@M_Hassam1
Hassam
1 month
إن شَاءَ الله آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے ، اللہ سے مانگو خوب مانگو وہ تمہیں بہت جلد اُمید سے بڑھ کر نوازے گا. اور اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر کے مطمئن رہو کیونکہ وہ تمہارے نا ممکن کام پر بھی “کن ” فرمادے گا۔ #กลิ่นไหม้
60
5
53
@M_Hassam1
Hassam
2 months
بسم الله الرحمن الرحيم آج کی آیت " اے ہمارے رب ! ہمارے گناہ بخش دے اور ہمارے کام میں ہم سے ہونے والی زیادتیوں سے در گزر فرما اور ہمیں (اپنی راہ میں ) ثابت قدم رکھ اور ہمیں کافروں پر غلبہ عطا فرما۔" القرآن 03:147
54
7
47
@M_Hassam1
Hassam
2 months
This is Hilarious 😂👇👇 Must watch And Tell me About it 👇🗨️. #KateGate #كيت_ميدلتون #KingCharles
52
8
46
@M_Hassam1
Hassam
1 month
پریشان مت ہوں، اللہ آپ پہ آپکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالے گا. ان شاءاللہ پھر آزمائش کے بعد اللہ بیشمار نعمتیں اور آسانیاں عطا فرمائے گا.مایوس مت ہونا اللہ ہے نا وہ سب اچھا کرےگا. ان شاء اللہ صبر کر کے دیکھو کیا پتا اللہ کی بھی وہی رضا ہو جو تمہاری ہے. " دعاؤں کی درخواست "
45
4
47
@M_Hassam1
Hassam
2 months
آج کی دعا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُبِكَ مِنْ ضِيْقِ الدُّنْيَا وَ ضِيْقِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ° "اے اللہ ! میں دنیا اور روزِ قیامت کی تنگی سے تیری پناہ چاہتا ہوں" آمین ثم آمین "صبح بخیر"
49
2
45
@M_Hassam1
Hassam
2 months
"Good evening" lovely Friends Happiness is the spiritual experience of living every minute with love, grace, and gratitude. خوشی ہر منٹ محبت، فضل اور شکر #KateGate #tiktokban #cheatingwife
Tweet media one
42
2
43
@M_Hassam1
Hassam
1 month
____اے اللہ____ مجھے اپنی محبت میں ایسا مکمل کر دے کہ مجھے تیری رضا کے علاوہ کوئی چاہت نہ رہے "آمین یا رب العالمین" __السلام علیکم __
44
5
42
@M_Hassam1
Hassam
2 months
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک ہو رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا: جب کوئی مسلمان تہجد پڑھتا ہے تو اللہ اسے دیکھ کر (اپنی شان ہے مطابق) مسکراتا ہے۔ یاالله سب کے دلوں کی مرادیں پوری فرما آمین ثم آمین
37
4
41
@M_Hassam1
Hassam
2 months
'' السلام علیکم'' '' صبح بخیر '' اے رب کا ئنات ! میں تیرے پاک نام سے دن کا ابتداء کرتا ہوں۔ یارب میری اور میرے دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال صحت، طویل عمر ،خوشیاں اور کامیابیاں عطافرما. (آمین ثم آمین یا رب العالمین )
48
0
37
@M_Hassam1
Hassam
2 months
"شب بخیر" سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو ، یا پھر بلا کا عشق ہو ، جن لوگوں کے لیے آپ بیکار ہو جائیں وہ لا تعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے ۔ " آپ کا کیا خیال ہے؟
55
4
39
@M_Hassam1
Hassam
2 months
'' السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ '' '' صبح بخیر'' کھٹکھٹاؤ اور وہ دروازه کھول دے گا۔ مٹ جاؤ اور " وہ " تمہیں سورج کی طرح چمکا دے گا۔ گر جاؤ اور " وہ " تمہیں آسمانوں کی بلندی جتنا اٹھا دے گا۔ کچھ بھی نہ رہو اور " وہ " تمہیں سب کچھ بنادے گا۔ جلال الدین رومی
45
0
37
@M_Hassam1
Hassam
2 months
کتنا سکون دیتی ہے نا یہ آیت : قَالَ لَا تَخَافَا إِنَّنِي مَعَكُمَا اسْمَعُ وَ أَرَى" اللہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں "۔ (سورة طہ (45)
40
5
36
@M_Hassam1
Hassam
2 months
الصلوة والسلام عَلَيْكَ يا سيدي يا رسول اللہ. اہل ایمان کی دعا بسم الله الرحمن الرحيم رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنِ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا اے ہمارے پروردگار ! تو ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور…
38
3
37
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Assalam o alaikum X Family . . "Good Afternoon" . . Kesa Ja Raha Aj Ka Roza______
43
0
32
@M_Hassam1
Hassam
2 months
سورة ا الرعد 13 آیت (27) وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ آنَابَ اور وہ (اللہ ) اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کو دکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے. اللّه پاک ہم سب کو اپنا قرب نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
37
7
36
@M_Hassam1
Hassam
2 months
اے غفور الرحیم - تمام مرحومین کی مغفرت فرما۔ تمام بیماروں کو شفا عطا فرما۔ تمام بیروزگاروں کو روزگار عطا فرما۔ رزق میں برکت اور کشادگی عطا فرما۔ حسد و بغض و کینہ اور بد نظری سے محفوظ رکھ۔ یا اللہ پاک اپنی نعمتوں پر شکر کرنے کی توفیق دے۔ "آمین ثم آمین" "صباح الخير"
39
2
34
@M_Hassam1
Hassam
2 months
فرمان مصطفی صلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم. جس نے ایک دن کا روزہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے رکھا، اللہ اُسے جہنم سے اتنا دور کر دے گا جتنا کہ ایک کواجو اپنے بچپن سے اُڑنا شروع کرے یہاں تک کہ بوڑھا ہو کر مر جائے. اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے. آمین
34
1
31
@M_Hassam1
Hassam
2 months
'' اشرف المشروبات'' آؤ سارے دوست چائے پی لو ہم تو پی رہیں ہیں کیا آپ نے آج چائے پی؟ کس کس کو پسند ہے چائے؟
29
0
30
@M_Hassam1
Hassam
2 months
میں نے زندگی کو آسان بنا لیا ظرف کو وسیع کر لیا جو ساتھ چلتا رہا اسکو روکا نہیں جو رک گیا اسے ساتھ چلنے کو کہا نہیں شکوے شکایتیں کم کردیں، جس نے ہاتھ بڑھایا اسے تھام لیا اور جس نے دامن چھڑایا اسے خدا حافظ کہا " شب بخیر "
27
0
29
@M_Hassam1
Hassam
2 months
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىﭤ(3) تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا اور نہ ناپسند کیا۔ ضرور قبول ہوگی تمہاری دعائیں یہ وعدہ ہے اللہ کا، اللہ تمہاری بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے لیکن بھولتا نہیں. '' شب بخیر پیارے دوستو ''
31
1
29
@M_Hassam1
Hassam
2 months
ضروری نہیں ہر تعلق پیار، محبت اور عاشقی کا ہو کچھ تعلق ادب، احترام، عزت اور احساس کے بھی ہوتے ہیں ''دوپہر بخیر'' '' گڈ آفٹر نون''
30
0
29
@M_Hassam1
Hassam
2 months
1k followers completed.. Thank you so much Guys for your Support....
Tweet media one
32
2
28
@M_Hassam1
Hassam
2 months
"Good afternoon" Be like a tree. Stay grounded. Connect with your roots. Turn over a new leaf. Bend before you break. Enjoy your unique beauty. Keep growing. (everything will be back to you😊)
33
0
27
@M_Hassam1
Hassam
2 months
"𝗗𝗨𝗔" Ya Allah jin ky 𝗣𝗔𝗥𝗘𝗡𝗧𝗦 Zinda hyn Unko Lambi Zindagi Ata Farma. 𝗔𝗨𝗥 jinke 𝗣𝗔𝗥𝗘𝗡𝗧𝗦 Es Dunya Sy Chly Gye Hyn Unko 𝗝𝗮𝗻𝗻𝗮𝘁 𝘂𝗹 𝗙𝗶𝗿𝗱𝗼𝘀 Main Jga Ata Farma "𝗔𝗠𝗘𝗘𝗡"
38
1
30
@M_Hassam1
Hassam
2 months
'' شام بخیر'' نمک کی طرح کڑوی بات کہنے والا ہی سچا دوست ہوتا ہے* میٹھی باتیں کرنے والا ہمیشہ چاپلوس ہوتا ہے * کیونکہ تاریخ گواہ ہے کہ نمک میں کبھی کیڑا نہیں لگا* اور میٹھی چیزوں میں کیڑا لگ جاتا
24
0
25
@M_Hassam1
Hassam
2 months
السلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَهُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ''صبح بخیر'' اللہ تعالیٰ آپ کو ہر وہ نعمت عطا فرمائے جس میں آپ کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی ہو صحت و تندرستی ہو.خیر و برکت ہو،خوش حالی ہو سکون ہو اور عزت و راحت ہو. آمین ثم آمین .دعاؤں میں یاد رکھیے گا
26
0
29
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Every morning is an opportunity. Make the most of it. Wishing you a beautiful day ahead. May you walk up the ladder of success and achievements! "Good morning"
30
0
27
@M_Hassam1
Hassam
2 months
تکلیف جب عروج پر ہو اور بندا آنکھوں میں آنسوں لیے اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہو جائے تو یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ رب اپنے بندے کی پُکار نہ سُنے، کی اللہ اپنے ایسے بندوں کی پکار کبھی رد نہیں کرتا۔دُعا ہے کہ اِس رمضان اللہ آپکی دُعاؤں پر کُن فرما دے. آمین ثم آمین '' شب بخیر ''
27
0
26
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Good Night All Brothers and sisters May Allah bless you happy life ahead. Ameen
Tweet media one
34
0
28
@M_Hassam1
Hassam
2 months
The night is dark and long. I wish you a peaceful sleep which will take away all the tiredness. Sleep tonight And that you will do your very best tomorrow! "Sleep well and Sweet Dreams"
33
0
25
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Good afternoon My X family Apko kya pasand hy 👇 1. Tea ☕ 2. Juice🥤 3. Cold drink🍷 4. Milk Shake 🥛 (💯%🔙)
29
0
26
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Every sunset brings with it the promise of a new dawn "Good Evening" "My Lovely X Mates"
Tweet media one
25
1
29
@M_Hassam1
Hassam
2 months
A study found that drinking artificially sweetened, diet drinks increases risk of AFib. symptoms of it include: 1. Chest pain. 2. Fast, pounding heartbeats (palpitations). 3. Lightheadedness. 4.Reduced ability to exercise.
23
0
25
@M_Hassam1
Hassam
2 months
''آمدِ رمضان'' رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو. تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی روزے دارو تم ہر حال میں صبر رکھنا آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی (ان شاءاللّٰہَ) (📩🔙💯👈)
24
0
25
@M_Hassam1
Hassam
2 months
"Jumma Mubarak" May this blessed Friday bring you an abundance of peace, happiness, and good things in your life.let us pray together and seek the mercy and blessings of Allah. Wishing you a happy and blessed Friday!
24
0
25
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Mohabbat mei aurat se sabar aur mard se wafa mangi jaati hai.” (In love, a woman is asked for patience, and a man is asked for loyalty.) Apka kya khiyal hy..??
21
0
21
@M_Hassam1
Hassam
2 months
زندگی مرنے سے پہلے نہیں رکے گی، آپ یہ نہیں کر سکتے کہ پانچ چھ مہینوں کے لیے زندگی سے ہی ریسٹ لے لیں، آپ پاس ہوں یا فیل زندگی کے امتحانات مسلسل مرنے تک آتے رہیں گے۔ اس لیے آپ نے ہمت،دعا،صبر اور نماز کا دامن نہیں چھوڑنا۔ "گڈ آفٹر نون" "ایکس فیملی"
27
4
23
@M_Hassam1
Hassam
2 months
'' گڈ آفٹر نون '' مکان ہاتھوں سے بنتے ہیں اور گھر دلوں سے آباد ہوتے ہیں اور دل اللہ کے ذکر سے آباد ہوتے ہیں یا اللہ دلوں کو آباد کر دے (آمین) ( 🔙👈💯)
18
0
22
@M_Hassam1
Hassam
2 months
'' شب بخیر '' جس طرح رات ستاروں کی خوبصورتی کو ظاہر کرتی ہے، اسی طرح اپنے خوابوں کو بھی آپ کے دل کے اندر کی خوبصورتی کو ظاہر کرنے دیں. اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے (آمین)
16
0
24
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Good evening X starz😊 Kesa ja raha din.?
Tweet media one
18
0
19
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Don’t walk in front of me… I may not follow Don’t walk behind me… I may not lead Walk beside me… just be my friend "Good Night" Hope your dreams comes true.
17
0
20
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Good morning brother's and sister's Connect with me for back 🔙
22
1
20
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Be who you are and say what you feel, because those who mind don't matter, and those who matter don't mind. Good evening
13
1
18
@M_Hassam1
Hassam
2 months
مجھے عشق میں ایسا کمال دے جو میرے ہر روپ کو نکھار دے میں مگن رہوں تیری راہ میں مجھے ایسا کوئی مقام دے. "شب بخیر "
14
2
18
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Assalam o alaikum Good Morning Subha bakhair
Tweet media one
18
0
13
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Assalam o alaikum X Family Good Morning Have a wonderful day ahead. #London #Shame #อุงเอิง #tiktok #แถลงข่าวซีรีส์หยดฝนกลิ่นสนิม
Tweet media one
14
0
12
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Good night sweet Friends Have a sweet dreams Remember me in your prayers.
Tweet media one
13
0
13
@M_Hassam1
Hassam
2 months
さすがに地震多すぎじゃない? 普通じゃない。Mewo Mewo #地震 #地震速報
7
0
10
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Don't be so sad, i know it's hard sometimes, stop and take a deep breath promise it will be all okay 😊😊😊😊 Good Afternoon X Family ❤️ #London #Shame #อุงเอิง
3
3
9
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Salamu alaykum😂😂 Kon kon jag raha? #London #Shame #อุงเอิง
8
0
9
@M_Hassam1
Hassam
1 month
On April 8, the moon will slip between the Earth and the sun, casting a shadow across a swath of North America: a total solar eclipse. By cosmic coincidence, the moon and the sun appear roughly the same size in the sky. When the moon blocks the glare of the sun, the sun’s outer…
9
0
8
@M_Hassam1
Hassam
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شام بخیر کیسے ہیں آپ سب کیسا جا رہا ہے دن. #องเอิง #shiba #BBMzansi #Shame
Tweet media one
8
0
7
@M_Hassam1
Hassam
2 months
@right_livin I will apply
2
0
7
@M_Hassam1
Hassam
2 months
السلام و علیکم صبح بخیر کیسے ہیں آپ سب؟ #Pakistan
Tweet media one
3
0
6
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Good Night Dear X Family Wish you all the best for your life's goals.
Tweet media one
5
0
5
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Kon pasand hy 1 ya 2 $BTC
Tweet media one
6
0
6
@M_Hassam1
Hassam
2 months
اے اللہ میرے ماں باپ پر رحم فرما جس طرح مجھے انہوں نے بچپن میں پالا تھا آمین Good Afternoon 😊
Tweet media one
7
0
6
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Aisa hi hy naa😂😂 #adultingshowmax
Tweet media one
6
1
6
@M_Hassam1
Hassam
1 month
Pakistan Reappoints Babar Azam As White-ball Captain: PCB Pakistan's Cricket Board on Sunday reappointed Babar Azam as white-ball captain after a seven-member selection committee recommended he should replace Shaheen Shah Afridi. #BabarAzam 𓃵 #BabarAzam
Tweet media one
2
0
4
@M_Hassam1
Hassam
2 months
@Strictlyirene @M_Hassam1 Fo real time active
0
0
5
@M_Hassam1
Hassam
2 months
😂😂🤣🤣😂🤣😂
Tweet media one
0
0
2
@M_Hassam1
Hassam
2 months
@27mirror If Rhode Island were famous for something they might be depicted but we done went and got ourselves in to a world of dag blasted ignant perception that conflicts with our relationship to reality.
2
0
3
@M_Hassam1
Hassam
2 months
@RebelNewsOnline Fantastic news
0
0
4
@M_Hassam1
Hassam
2 months
Hello dear good morning 😊😊☺️☺️ #猫化シミュレーター #ニャイリビ #アニメ化決定 #猫の日 #アニメ化決定
0
0
3
@M_Hassam1
Hassam
2 months
@XM_COM Very good broker
0
0
3
@M_Hassam1
Hassam
2 months
'' Worst feeling''.? When you have no one to tell what's going on in your head and how it's slowly killing you. 😔 リバース』発売に向けて『ファイナルファンタジーVII リメイク』がアップデーリス生存ルートだと思うよね #FF7R        #FF7 リバース発売
1
0
4
@M_Hassam1
Hassam
1 month
@Handsom_Pathan Ameen sum ameen jazak Allah Shab bakhair
0
0
2
@M_Hassam1
Hassam
2 months
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 💖صباح الخير💖 💖ہمیشہ خوش رہیں سلامت رہیں💖
Tweet media one
0
0
2