Mushtaq Yusufzai Profile
Mushtaq Yusufzai

@MYusufzai

Followers
7K
Following
5K
Media
966
Statuses
6K

A journalist covering militancy & conflicts in the region for 25 years. Winner of inaugural AFP Kate Webb prize 2008. UN Dag Hammarshkjold fellow 2009.

Peshawar, Pakistan
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
20 hours
خیبرپختونخوا میدان جنگ بن چکاہے۔ریسکیو حکام کےمطابق پشاور کے علاقے حیات اباد فیز 6 بنگش مارکیٹ کے قریب مبینہ سلنڈر دھماکہ کے باعث مکان کی چھت منہدم ہوچکی ہے۔اس دھماکے میں 2افراد زخمی ہوۓ ہیں جنکی عمریں 5 اور 35 سال بتائ جاتی ہے۔⁦ ⁦@GovtofPakistan⁩ ⁦@GovernmentKP
0
0
1
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
1 day
سوات سےتعلق رکھنے والےڈاکٹر امجد اسوقت ⁦@PTIofficial⁩ کے MNA ہیں۔جب PTI نے 2015 میں صوبے میں صحت اصلاحات کا بل نافذ کیا تو امجد اور ڈاکٹر افتحار فیصل نےYDA کےفلیٹ فارم سے بھرپور مزاحمت کی تھی۔امجد کو بعد میں MNA اور ڈاکٹر فیصل کو LRH کے کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کا چیئرمین بنایا۔
0
0
3
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
2 days
خیبرپختونخوا میں آج پولیس شہداء کا دن منایا جا رہاہے اور ڈینز میں تقریب کیوجہ سے سارے راستے بند کئے ہوۓ ہیں۔@KP_Police1 نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ملک کےباقی پولیس فورسسزسے زیادہ زیادہ قربانیاں دی ہیں مگر زیادہ تر شہداء کےبچے پولیس میں بھرتی کیلۓ کئ سالوں سےانتظار میں بیٹھے ہیں۔.
0
0
3
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
2 days
افغانستان کےمقابلے میں پاکستان کئ حوالوں سے مستحکم اورمضبوط ملک ہے۔ہم افغانستان سے وہاں موجود 30,000 سےزائد طالبان کیخلاف کاروائ کا مطالبہ کرتے ہیں-مگرباجوڑ میں موجود1200طالبان جنگجوؤں کی جرگوں کے زریعے سےمنت سماجت کررہے ہیں کہ واپس افغانستان چلےجاۓ یا دور پہاڑوں میں روپوش ہوجاۓ.
24
41
277
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
3 days
سوات موٹروے بناتے وقت ⁦@OfficialFWO⁩ تحصیل کاٹلنگ میں متہ اور شموزئ گاؤں کوبجلی کی فراہمی کیلۓ یہ کیبل بچھائی تھی جواکثر جل جاتی ہے جس سے دیگر دیہات کو بھی بجلی کی ترسیل بندہوجاتی ہے۔واپڈاکے مقامی حکام کہتے ہیں کہ یہ انکے بس کی بات نہی ہے-اگر ⁦@akleghari⁩ صاحب مدد کرے
0
0
5
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
6 days
2015سے خیبرپختونخوا کے10 MTI ہسپتالوں پر کئ ارب روپے خرچ ہونیکے باوجود آج بھی سیریس مریضوں کو وہاں علاج کیلۓ جگہ میسر نہی ہے۔سٹروک اور دل کے دورہ پڑنے کے باوجود مریضوں کو ایک ہسپتال سے دوسرے اور دوسرے سےتیسرے کوریفر کیاجاتاہے۔اکثر مریض راستے میں دم توڑ دیتے ہیں۔ @GovtofPakistan.
3
11
95
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
7 days
A spokesman for the #Gilgit-Baltistan govt, Faizullah Faraq has confirmed the death of double Olympic biathlon champion, #Laura #Dahlmeier due to rockfall in #GB on July 28 afternoon. Bad weather hindered rescue efforts. As per her wish, her body will remain in the mountain.
Tweet media one
0
0
4
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
7 days
چند دن پہلے وزیر اعلیٰ ⁦@AliAminKhanPTI⁩ کا طرزعمل انتہائی منفی تھا مگر آج وہ تبدیل نظراۓ۔صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعدکہاکہ “ایک سازش کےتحت انکی حکومت،عوام اور فورسز کےدرمیان عدم اعتماد پیداکیاجا رہاہے”۔وہ “گڈ اور بیڈ طالبان” کا بیان خود علی امین نے میڈیا کےسامنے دیاتھا۔
Tweet media one
Tweet media two
6
10
107
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
9 days
خیبرپختونخوا کے ایک اور سرکاری طبی کالج کے ڈین یعنی پرنسپل کو 5سال کی توسیع دی گئ جن کا تعلق اس ادارے سے بھی نہی ہے۔اس طرح ایک اور طبی کالج کو تباہی کے دہانے پر لاکر کھڑا کردیاگیاہے۔ایسا لگ رہاہے جیسے @PTIofficial کو خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی تباہی کی زمہ داری ملی ہے۔.
1
4
11
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
10 days
خیبرپختونخوا میں عجیب تماشہ جاری ہے۔سکورٹی ادارے کاروائ کرکے دہشتگردو کو مارنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔کاٹلنگ ڈرون حملے کے بعد تیراہ کاواقع دوسرا ہےجب @AliAminKhanPTI کی صوبائ حکومت مرنیوالوں کیساتھ کھڑا ہوکر جاں بحق افراد کے لواحقین کیلۓ 1کروڑ اور زخمیوں کیلۓ25 لاکھ روپے دیتی ہے۔.
3
14
116
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
10 days
ضلع خیبرکے وادی تیراہ میں آج جو کچھ ہواوہ ہرگز نہی ہوناچاہیےتھا۔فورسسز اورمقامی باشندوں کوبڑے تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئےکیونکہ حالات کی خرابی کانقصان دونوں کوہے۔فورسزکےافسران کو علاقائ رسم و رواج کا خیال رکھنا چاہئے۔اچھی بات ہےکہ مشران اور سکورٹی اداروں نے مزکرات راستہ اختیار کیا۔
Tweet media one
2
3
20
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
10 days
Khyber Pakhtunkhwa reported 3 new #polio cases — two from Lakki Marwat & one from North Waziristan. A slap on the face of highly paid staff of @WHOPakistan @UNICEF_Pakistan @EOCKP & countless other blue-eyed people associated with @PakFightsPolio wasting resources. @BillGates.
1
4
14
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
11 days
ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔سائنس اور آرٹس کےدونوں گروپس میں لڑکیوں نے اول، دوئم اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
6
6
70
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
11 days
خیبرپختونخوا کےضلع کرک سےتعلق رکھنےوالے محسن علی خان اس صوبےکے سنیئر سیاستدان ہیں۔اقتدار کے حصول کیلۓ گزشتہ 2 سے زائد عشروں میں انھوں نے تقریبا ہر سیاسی جماعت کاساتھ دیا مگر کامیاب نہ ہوسکے۔چلے امیر مقام صاحب بھی خوش اور ⁦@CMShehbaz⁩ بھی خوش کہ خیبرپختونخوا سے کوئ شامل ہوا۔
Tweet media one
0
0
3
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
13 days
اللہ تعالیٰ رحم فرماۓ، معلوم نہی خیبرپختونخوا کیساتھ کونسا کھیل کھیلا جارہاہے۔علی امین نے اج پشاور میں APC منعقد کیا تو اسی دن وزیراعظم ⁦@CMShehbaz⁩ نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ضم اضلاع سےقبائلی جرگہ بھلاکر انکے ساتھ مزید وعدے کیے۔
8
9
106
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
13 days
وزیراعلی خیبرپختونخوا ⁦@AliAminKhanPTI⁩ نے آج آل پارٹیز کانفرنس کے بعداعلان کیا کہ وہ صوبے میں نہ کسی فوجی آپریشن کی حمایت کرتاہے اور نہ کسی کو آپریشن کرنے کی اجازت دیگا۔علی امین نےکہا کہ آپریشن سے فورسز اور عوام نقصان ہوا ہے۔ ⁦@OfficialDGISPR⁩ ⁦⁦@CMShehbaz
Tweet media one
1
0
7
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
13 days
The All Parties Conference of @AliAminKhanPTI in Peshawar on Thursday. He turned emotional & quite aggressive when spoke about “Good Taliban & their handlers” in KP. Good @ShahFarman_PTI realised & rescued him from further damage. @GovtofPakistan
0
0
0
@MYusufzai
Mushtaq Yusufzai
14 days
خبر یہ ہےکہ خیبرپختونخوا حکومت ہر حالت میں 10 بڑے ہسپتالوں یعنی 2015 میں قائم ہونیوالی MTIsکی پہلی تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانی چاہتی ہےمگرکچھ لوگ جنمیں اس پروگرام کا روح رواں بھی شامل ہے،اسکی شدید مخالفت کررہے ہیں۔حکومت ابتک ان MTIs کو کئ ارب روپے دے چکی ہے مگر حساب دینے سے انکاری ہیں-.
10
26
109