MSM North Punjab
@MSMofficialNP
Followers
6K
Following
2K
Media
926
Statuses
2K
Official Twitter handle of MSM North Punjab | @MSMPakistan_ Largest Students Organization of Pakistan | website 👇
North Punjab Pakistan
Joined September 2019
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل سلانوالی جنوبی کے زیرِ انتظام مراکزِ علم کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر MSMضلع سرگودھا جنوبی فیصل رحمٰن نے خصوصی شرکت کی یہ نشست نوجوانوں میں فکری بیداری اور مثبت کردارسازی کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی #MSMNPUNJAB #MSMSilanwali #MarkazUlIlm
0
3
4
ہم قائدِ طلبہ، مرکزی صدر MSM پاکستان، برادر شیخ فرحان عزیز کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کا یہ مقدس سفر قبول فرمائے۔ . . . #UmrahMubarak #MSMNPUNJAB #Umrah2025 #MSMOfficialNP #MSMPakistan #MSM
0
3
7
A productive meeting of the Executive Team of Mustafavi Students Movement North Punjab was held today, chaired by MSM North Punjab President Ahmad Raza. He briefed the team on ongoing work, provided key guidance, and outlined the future roadmap for upcoming activities.
0
2
4
ایک منظم، بامقصد اور باکردار طلبہ تحریک MSM ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
3
3
MSM نوجوانوں کو یہ احساس دلاتی ہے کہ وہ امت کے معمار ہیں۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
4
5
دینی روشنی میں جدید تعلیم — MSM کا پیغام ہر دل کے لیے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
3
3
MSM کے طلبہ اپنی محنت، اخلاق اور جذبے سے مستقبل بنا رہے ہیں۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
2
2
محترم پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چئیرمین سپریم کونسل MQI #قومی_طلبہ_کنونشن میں تشریف لاچکے ہیں
0
3
3
MSM نئی نسل کو وقت کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی تربیت دے رہی ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
4
4
MSM چاہتی ہے کہ نوجوان علم کو طاقت بنائیں اور کردار کو پہچان۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
8
6
ایمان سے مضبوط، کردار سے روشن — MSM کا نوجوان ایسا ہی ہوتا ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
12
12
MSM ہر تعلیمی ادارے میں شعور، علم اور امن کا پیغام پھیلا رہی ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
7
6
MSM نوجوانوں کو اخلاقی انحطاط سے بچا کر انہیں مثبت سمت میں لے جا رہی ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
6
5
MSM نوجوانوں کے لیے امید، کردار اور رہنمائی کا نام ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
7
7
MSM طلبہ میں قیادت، نظم و ضبط اور سچائی کو فروغ دیتی ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
7
6
کامیاب وہی ہے جو خود کو سنوار کر معاشرے کو بدل دے — MSM یہی سوچ پروان چڑھا رہی ہے۔ #قومی_طلبہ_کنونشن @MSMPakistan_ @FarhanAzizMSM
0
6
6