MKPOfficial_ Profile Banner
Mazdoor Kissan Party Profile
Mazdoor Kissan Party

@MKPOfficial_

Followers
1K
Following
852
Media
532
Statuses
1K

Mazdoor Kissan Party (MKP - Workers & Peasants Party) is a Marxist–Leninist organisation based in Pakistan. Instagram: @mkp_official

پاکستان Pakistan
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
پروگرام رپورٹ میزبان: مزدور کسان پارٹی/ پنجاب رکشہ یونین مزدور کسان پارٹی اور پنجاب رکشہ یونین کے زیر اہتمام ایک اہم اور بھرپور پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مزدور، کسان، اور ترقی پسند احباب شامل ہوئے۔ اس اجتماع کا مقصد محنت کش طبقات کو درپیش مسائل پر گفت و شنید، تنظیمی
1
0
3
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
7 months
0
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
7 months
Mazdoor Kissan Party protest against war on Iran.#mkplahore #StopWarOnIran
1
0
2
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
Congratulations. Salar Fayaz Ali Chairman Mazdoor Kisan Party has been released. And look at the reception he has received from the people. https://t.co/qU1mhiUTMQ
0
1
1
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
یہ ویڈیو اُن تمام لوگوں کے لیے ہے جو جاننا چاہتے ہیں کہ مارکسزم صرف نظریہ نہیں، ایک عملی راستہ ہے
0
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
کارل مارکس کون تھا؟کیا اُس نے صرف کتابیں لکھی تھیں یا دنیا کو بدلنے کا خواب بھی دیا تھا؟کامریڈ عرفان وضاحت کرتے ہیں کہ مارکس کے خیالات آج کے محنت کش طبقے کے لیے کیوں اہم ہیں۔۔ https://t.co/kaXe29yXaa
2
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
ٹریڈ یونینز اور جیک (JAC)سمیت ان تمام لوگوں اور تنظیموں کے شکر گزار ہیں جنھوں نے انفرادی یا اجتماعی طور پہ سالار فیاض علی کی رہائی کے لیے آواز بلند کی اور مزدور کسان پارٹی سے اظہارِ یکجہتی کیا۔اپ سب دوستوں کو سرخ سلام۔ کامریڈ عرفان علی لیبر سیکرٹری مزدور کسان پارٹی
0
0
1
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
پشاور ہائی کورٹ نےمزدور کسان پارٹی کے چیئرمین سالار فیاض علی کے خلاف تھری ایم پی او کے آرڈر کینسل کر دیے ۔ہم آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن ،گلزار ویلفیئر سوسائٹی ،بانڈڈ لیبر لبریشن فرنٹ،سانجھ پبلیکیشنز،حقوق خلق پارٹی ،پنجاب رکشہ یونین،عوامی ورکرز پارٹی سمیت تمام برادر پارٹیوں،
1
0
1
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
اور سامراجی قوتوں کے خلاف مزاحمت تیز کرنے کا عزم دہرایا گیا۔
0
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
اور بانڈڈ لیبر یونین کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی، جو کہ مزدور کسان پارٹی اور پنجاب رکشہ یونین کی تحریک پر ان کا اعتماد اور یکجہتی کا مظہر تھا۔ پروگرام کا اختتام ایک متفقہ عزم کے ساتھ ہوا جس میں محنت کشوں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے، تنظیمی سطح پر ہم آہنگی پیدا کرنے، اور
1
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی۔ کامریڈ عرفان نے سالار فیاض کی طبقاتی جدوجہد اور تنظیمی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی رہائی کا پُرزور مطالبہ کیا۔ شرکاء نے نعرے بازی کرتے ہوئے ریاستی جبر کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اس موقع پر آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن
1
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
تعلیمی محاذ تشکیل دیا جا سکے جو طبقاتی شعور پر مبنی ہو۔ یومِ مئی کے حوالے سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ محنت کشوں کی بھرپور شرکت سے ریلی کامیاب رہی۔ تمام شرکاء نے کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا اور مزدور اتحاد کے حق میں نعرے لگائے۔ پروگرام کے دوران کامریڈ سالار فیاض کی
1
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
کے مسائل، خاص طور پر ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت، ٹریفک قوانین کی پابندی، اور یونین کی تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ اسحاق محمد سکول کے قیام کے لیے بھی ایک ابتدائی لائحہ عمل مرتب کیا گیا، اور اس مقصد کے لیے دیگر لیفٹ گروپس کو دعوت نامے جاری کیے گئے تاکہ ایک متحدہ
1
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
واضح کیا کہ مظلوم اقوام کی جدوجہد، فلسطینی عوام کی مزاحمت، اور بین الاقوامی یکجہتی آج کے دور کی اولین ضرورت ہے۔ پنجاب رکشہ یونین کی جانب سے رکشہ ڈرائیورز کانفرنس کیلئے پہلی باقاعدہ تنظیمی میٹنگ منعقد کی گئی۔ اس میٹنگ میں کانفرنس کے انعقاد کے لیے تیاریاں شروع کرنے، رکشہ ڈرائیوروں
1
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
حکمت عملی، اور سامراجی و سرمایہ دارانہ جبر کے خلاف مشترکہ مزاحمت کو فروغ دینا تھا۔ پروگرام کا آغاز کامریڈ تیمور رحمان کے بصیرت افروز لیکچر سے ہوا۔ انہوں نے فلسطین کی تاریخی حیثیت، اسرائیل کے ناجائز قیام، اور صیہونیت و سامراجیت کے گٹھ جوڑ پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ کامریڈ تیمور نے ۔
1
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
ریاستی ظلم کا ایک اور چہرہ — کامریڈ عرفان کی زبانی سنیں کہ "ترقی" کے نام پر غریب ریڑی والوں، مزدوروں اور رکشہ ڈرائیوروں کو کس طرح ستایا جاتا ہے۔ 📹 "غریبوں کو ستانا چھوڑ دو" یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں: 🔗
0
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
0
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
In Solidarity, Mazdoor Kissan Party (MKP)
0
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
to defend the rights of workers and peasants across Pakistan and demand justice for our Chairman. We call on all democratic forces, human rights defenders, legal organizations, journalists, and working-class allies to raise their voice and demand his immediate release.
1
0
0
@MKPOfficial_
Mazdoor Kissan Party
8 months
Conclusion The arrest and detention of Comrade Fayyaz Ali is a gross violation of fundamental civil and political rights and a clear example of the state's repression of organized peasant resistance. The Mazdoor Kisaan Party will not be silenced. We stand firm in our commitment
1
0
0