MHS1Official Profile Banner
Mian Hassan Shakeel Profile
Mian Hassan Shakeel

@MHS1Official

Followers
261
Following
186
Media
281
Statuses
713

Lawyer | Barrister | President Insaf Youth Wing Central Punjab

Sialkot, Pakistan
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
2 months
پاکستان تحریک انصاف کی اصل روح اور پہچان عمران خان ہیں ��وم نے ہر موقع پر یہ ثابت کیا ہے کہ قیادت صرف اسی کی ہے جو ایمانداری، شفافیت اور پاکستان کے حقیقی مفاد کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہو آج ہر کارکن، ہر نوجوان اور ہر پاکستانی ایک ہی آواز بلند کر رہا ہے #پی_ٹی_آئی_صرف_خان_ہے
2
21
31
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
1 day
صاحبزادہ حامد رضا کو ہتھکڑیاں لگا کر ATC فیصل آباد پیش کیا گیا ہے. افسوس ایسے نظام پر جو ظالم کے ساتھ اور حق گو کے خلاف کھڑا ہے. یہ وقت بھی گزر جائے ��ا، اِن‌شاءاللہ @_SahibzadaHamid
0
1
2
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
2 days
0
0
1
@PTIofficial
PTI
2 days
ریاستی جبر کی ایک نئی داستان - سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں عدالت سے دس سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ آج اپنی گرفتاری دینے کے لئے پشاور سے فیصل آباد روانہ ہوئے تھے، انہوں نے رات KPK ہاؤس میں قیام کیا تھا، مگر جیسے ہی وہاں سے نکلے اسلام آباد
57
3K
10K
@GKamranKhan
Kamran Khan
3 days
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا نام ہمیشہ دمکتا رہے گا کہ ایک پڑھی لکھی مضبوط اعصاب کی مالک خاتون کینسر کے مرض سے لڑتے ہوئے ستر سال کی عمر میں جیل میں بند تھیں اور اسوقت پاکستان میں جمہوریت کے چیمپیئنز نواز شریف آصف علی زرداری کی حکومت تھی آصفہ بھٹو زرداری خاتون
2
411
971
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
2 days
بےگناہ قید کے 824 دن سچ قید میں کردیا ہے تاکہ جھوٹ اقتدار میں رہ سکے۔ #ReleaseLeaderOfMasses
22
776
2K
@AdvHaiderMajeed
Haider Majeed
2 days
عثمان جوڑا جس نے رینجرز کی گولیوں کے سامنے ایک خاتون کو بچاتے ہوۓ اپنا سینہ پیش کر دیا، اسکا یہ جیل اور قید و بند کی صعوبتیں کیا بگار پائیں گی ۔۔۔ یہ عمران خان اور تحریک انصاف کے پروانے ہیں، یہ پھونکوں سے نہ بجھائیں جائیں گے
@TabishKhan2024
Tabish Farooq Advocate
2 days
عثمان جوڑا کو عدالت پیش کر دیا گیا
6
300
1K
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
3 days
کس ملک میں سابق وزیراعظم پر دباؤ ڈالنے کے لئے پورے خاندان کو ستایا جاتا ہے؟ کس ملک میں سویلین کے مقدمات ملٹری کورٹس میں چلائے جاتے ہیں۔ عمران خان صاحب اسی بات پر کہتے ہیں ملک میں عاصم لاء نافذ ہے۔ #ایکسٹینشن_نامنظور #ReleaseMilitaryPrisoners
13
477
1K
@malikimran_tv
Dr. Ali Imran adv
3 days
علی عمران کون ہے؟ (Part 1) آج سے میں روزانہ تین ٹویٹس کروں گا تاکہ قوم کو بتا سکوں کہ علی عمران کون ہے۔ یہ وہ شخص ہے جس نے 9 مئی کے بعد وزیراعظم عمران خان کے بیانیے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوکر یہ ثابت کیا کہ سچ کے ساتھ کھڑا ہونا قربانی مانگتا ہے۔ نہ اسے اپنی وقالت کی پرواہ رہی، نہ
137
42
141
@malikimran_tv
Dr. Ali Imran adv
3 days
علی عمران کون ہے؟ (حصہ دوم) یہ وہ دن ہے جب ہائی کورٹ کے اُس آرڈر میں میرا نام درج تھا، اور وہ کیس، جو وزیراعظم عمران خان پر جھوٹے جو سائفَر کے الزام میں بنایا گیا، میں ہر روز عدالت کے اندر پیش ہو ا۔ اس کیس میں سلمان صفدر صاحب قیادت کر رہے تھے، اور انہوں نے کیس کو نہایت بہادری
23
25
53
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
4 days
عثمان سعید جوڑا کو 10 دن کے لئے شناخت پریڈ پر لے جایا گیا تھااور آج4دن اوپر ہو جانے کے باوجود اسکو پیش نہیں کیاگیا روز عدالت ان کے وکلاودیگر دوست جمع ہوتے ہیں لیکن عثمان کو پیش نہیں کیا جا رہا، عثمان جوڑا کو جلدازجلد عدالت پیش کیا جائے اور مقدمے کوخارج کیاجائے #ReleaseUsmanJaura
0
0
0
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
5 days
کپتان کے بہادر سپاہی خرم ذیشان کو سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد! @khurramzeeshan
0
1
3
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
5 days
عمران خان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ کچھ لوگوں کے ذاتی مفاد پر ملک کے مفاد کو ترجیح دے رہے تھے۔ 3 نومبر ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔ #NeverForgetNov3
0
0
2
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
5 days
یہ ظلم نہ بھولیں ہیں نہ کسی کو بھولنے دیں گے #NeverForgetNov3
0
0
0
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
7 days
سیالکوٹ سے عمران خان کے سپاہی حسن سرفراز بھلی کو ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہونے پر دلی مبارکباد! بیرسٹر میاں حسن شکیل صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب
0
0
4
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
7 days
صدر انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب بیرسٹر میاں حسن شکیل کا سیالکوٹ میں پنجاب بار کونسل کے الیکشن پولنگ ڈے پر کچہری کا دورہ! جس میں جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری اذان علی، چوہدری صغیر الحسن ٹھاکر، چوہدری خلیل گجر، نعمان اعظم باجوہ بھی موجود۔ #InsafYouthWing
0
0
0
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
8 days
تمام معزز وکلاء سے گزارش ہے عمران خان کے نامزد کردہ امیدواروں کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر کامیاب کریں! ان انتخابات میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف اور قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہونے والے عمران خان کے حمایت یافتہ وکلاء کا ساتھ دیں۔ یہ قانون وآئین کے تحفظ کی جنگ ہے @ImranKhanPTI
0
0
1
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
8 days
عثمان خان سدوزئی کو 29 روز سے ناحق جیل کی سلاخوں میں پابند سلاسل کرنا اور ڈیتھ سیل میں قید تنہائی میں رکھنا اور تمام سہولیات سے محروم کرنا بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ہم ایسے سیاسی انتقام کی پُرزور مذمت کرتے ہیں جلد از جلد عثمان خان سدوزئی کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
0
1
5
@MHS1Official
Mian Hassan Shakeel
8 days
حسن سرفراز بھلی ایڈووکیٹ انشاءاللہ ممبر پنجاب بار کونسل سیریل نمبر 2 سیالکوٹ سیٹ #punjabbarcouncil
0
0
1
@AdvHaiderMajeed
Haider Majeed
9 days
یکم نومبر کو ہونے والے بار کونسل کے الیکشن قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی، چھبیسویں ترمیم کرنے والوں کے خلاف ہے، اپنا ووٹ آئین کے محافظوں کو دیں
8
443
2K
@Ali_Waraich_PTI
Ali Imtiaz Waraich
9 days
خرم ذیشان کو سینیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں.اُنکی یہ جیت دراصل ہمارے قائد عمران خان کے نظریے اور حق کی جدوجہد کی جیت ہے.دعا ہے کہ خرم ذیشان اسی جذبے اور عزم کے ساتھ ایوانِ بالا میں عمران خان کے پیغام اور عوام کے حقوق کی مؤثر ترجمانی کرتے رہیں گے.
0
7
56