
Anwar Raza
@MAnwarRaza
Followers
4K
Following
2K
Media
502
Statuses
3K
Former President National Press Club, Islamabad, Anchorperson & Analyst at Public News.
Islamabad (Capital)
Joined August 2010
الحمدالله ميں اپنے تمام صحافی بھائيوں اور دوستوں کا شکرگزار ہوں، الله پاک کے فضل و کرم سے ايک بار پھر آپ سب نے خدمت کا موقع ديا اور مجھے نيشنل پريس کلب کے سالانہ انتخابات ميں بطور صدر نيشنل پريس کلب منتخب کيا۔ آپ سب کی اميدوں پر پورا اُتروں گا انشالله۔ آپ کا بھائی - انور رضا۔
99
38
655
پاکستان کی افغانستان کے لیے کلیئر پالیسی ہے۔ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان کے ساتھ جنگ نہ ہو اور ہمیشہ برادرانہ تعلقات رہیں۔ ہمارے وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم بھی 2 مرتبہ افغانستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ ماہر قانون و تجزیہ کار آمنہ شیخ کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram
0
1
1
ہماری افغانستان کے ساتھ کیا پالیسی ہے؟ ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں افغانستان والا بارڈر ڈیفینڈ نہ کرنا پڑے، ان کے ساتھ ٹریڈ ہو اور سی پیک میں افغانستان کو شامل کیا جائے۔ ماہر قانون و تجزیہ کار بیرسٹر سعد رسول کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicPulse @SaadRasooll
0
1
2
ہم جنگ نہیں چاہتے بلکہ امن کے خواہاں ہیں۔ ہم بھارت جیسے ملک کے ساتھ بھی مذاکرات چاہتے ہیں، افغانستان تو ہمارا برادر ملک ہے ہم ضرور چاہتے ہیں کہ افغانستان کے ساتھ بات چیت سے معاملات حل ہوں۔ ماہر قانون و تجزیہ کار آمنہ شیخ کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram
0
1
2
بھارت افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے میں ملوث ہے۔ افغانستان ہمارا برادر ملک ہے ہم اس سے لڑائی نہیں چاہتے، لیکن اگر یہ جنگ ہوئی تو پاکستان یہ جنگ جیتے گا۔ ماہر قانون و تجزیہ کار بیرسٹر سعد رسول کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicPulse
0
1
4
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہےمگر مجبور کیا جاتا ہے انڈیا کو جنگ ہرانے کے بعد پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہے افغانستان کو سمجھنا ہوگا کہ وہ انڈیا کے ہاتھوں استعمال ہورہا ہے ماہر قانون آمنہ شیخ کی پاک افغان جنگ پراہم گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicPulse
0
2
4
ہمیں پورا اعتبار ہے پاک فوج سرحدوں کی حفاظت کرے گی کیا وجہ بنی کہ ہم اپنے 40سال پرانے براد رملک کیساتھ جنگ پر اُتر آئے؟ بلاول بھٹو افغانستان کیوں نہیں گئے،پاکستان پر حملہ سعودیہ پر حملہ ہوگا ،کیا سعودیہ پر افغانستان نے حملہ کیا؟ ڈپلومیسی کدھر ہے؟ سعد رسول کا تہلکہ خیز تجزیہ
0
1
2
یہ بات درست ہے کہ پاکستان میں افغانستان کی طرف سے دہشت گردی ہو رہی ہے۔ یہ بات بھی درست ہے یہ دہشت گردی کرانے کے لیے بھارت کا افغانستان میں انفلوئنس ہے۔ ماہر قانون و تجزیہ کار بیرسٹر سعد رسول کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicPulse @SaadRasooll @MAnwarRaza
0
2
2
دہشت گردی کا مسئلہ بات چیت سے آگے بڑھ گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا ہے کہ اب دہشت گردی کے خلاف سخت موقف اپنانا پڑے گا۔ کل پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ ہوا وہ بھی بہت افسوس ناک ہے۔ یہ دہشت گردی کا مسئلہ سیلاب سے بھی بڑا ایشو ہے، سیلاب ناگہانی آفت ہے مگر دہشت گردی انسان کی
0
1
2
سلمان اکرم راجا سے 100 اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ان کی آئینی قابلیت پر کوئی اختلاف نہیں ہو سکتا۔ پی ٹی آئی قیادت نے کہا کہ بانی تحریک انصاف کی ترجیح سہیل آفریدی ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ یہ لوگ آزاد ہیں تو کے پی کے اسمبلی توڑ کر دکھائیں لیکن خیبر پختونخوا کے حالات پنجاب کی
0
1
2
لابنگ کرنا ہر جمہوری پارٹی کا حق ہے۔ جب تحریک انصاف کے خلاف عدم اعتماد لائی گئی تو اس وقت تک لوگ شامل نہیں تھے لیکن بعد میں آہستہ آہستہ آتے گئے۔ لابنگ کو خلل پیدا کرنا نہیں کہا جا سکتا۔ ماہر قانون و تجزیہ کار آمنہ شیخ کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram
0
1
3
تحریک انصاف کو ہمیشہ الزامات لگانے کی عادت ہے۔ یہ لوگ اس وقت الزامات لگاتے ہیں جب ان سے خود چیزیں مینج نہیں ہو رہی ہوتیں۔ یہ والا پاکستان بانی تحریک انصاف کے نئے پاکستان سے بہت اچھا ہے۔ ماہر قانون و تجزیہ کار آمنہ شیخ کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram
0
1
2
جب پارلیمنٹ اور ٹاک شوز میں جوتا لہرایا جاتا ہے تو یہ کسی ایک سیاستدان یا پارٹی نہیں، بلکہ پورے پاکستان کی تذلیل ہے!!انور رضا کے سوال پر آمنہ شیخ کا کرارا جواب #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicPulse @SaadRasooll @MAnwarRaza @Amina_HSheikh
0
1
1
⬅️وفاق بمقابلہ خیبرپختونخوا، سیاسی کشیدگی کی نئی لہر ⬅️خیبرپختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی، حالات بھی تبدیل ہونگے؟ ⬅️افغان وزیر خارجہ بھارت میں ، پاکستان کیلئے کتنا اہم؟ ⬅️دیکھئے پروگرام "Public Pulse" آج رات 07:03PM پر صرف پبلک نیوز پر #PublicNews #NewsUpdates
0
1
1
اگر آپ کے پی کے میں نئی حکومت بنانا چاہتے ہیں تو اپوزیشن کوشش کرے، جو لوگ ڈیفیکٹ ہو جائیں گے وہ لوگ کسی نہ کسی طریقے سے کے پی کے میں ہی رہیں گے تو آپ نئی حکومت بنانے کی کوشش کریں۔ کے پی کے کی عوام کا بالکل بھی احترام نہیں ہوا اور اگر احترام ہوا ہوتا تو وہاں پر ن لیگ کو ووٹ پڑتے۔
0
1
1
علی امین گنڈاپور کو دہشت گردوں کی سہولت کاری نہ کرنے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ ہو سکتا ہے علی امین گنڈا پور کو اس بات کا خمیازہ بھگتنا پڑا ہو کہ انہوں نے 2 یا 3 ملاقاتیں وزیراعظم سے کیں، تو یہ کچھ چیزیں ان پر عدم اعتماد کی وجہ بنی ہوں گی۔ میں نے آج سے کئی ماہ
0
1
1
ڈی جیISPRکی اہم پریس کانفرنس ، نیشنل ایکشن پلان !!پاکستان میں دہشتگردی کی کے پی حکومت ذمہ دار؟ کہاں کوتاہی ہوئی؟سُنیے سینئر تجزیہ کار بیرسٹر سعد رسول کا تفصیلی تجزیہ #PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #PublicPulse @SaadRasooll @MAnwarRaza @Amina_HSheikh
0
1
2
جب ہم افغانیوں کو نکالنے کی بات کرتے ہیں تو بانی تحریک انصاف دہشت گردوں کو پاکستان میں واپس لا کر بٹھا دیتا ہے۔ پچھلے 10 سالوں میں اتنا دہشت گردوں کو نہیں مارا گیا جتنا اس ایک سال میں مارا گیا ہے،سنئے ماہر قانون و تجزیہ کار آمنہ شیخ کی گفتگو #PublicNews #NewsUpdates
0
1
2