
Saeed Jahan Alias Lala Asad
@LalaAsadPathan
Followers
6K
Following
16K
Media
3K
Statuses
4K
Chief Reporters Sindh (ARY News ) Secretary Finance , (PFUJ) XPresident , Sukkur Press Club (SPC) and Sukkur Union of Journalists (SUJ)
Karachi and Sukkur Sindh
Joined May 2012
بریکنگ نیوز ۔ مسلم لیگ کے اہم وفد کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ۔ معزرت قبول / معاملہ ختم / اشتعال انگیز بیانات سے اجتناب پر اتفاق ہو گیا ۔ ✍️🇵🇰 رپورٹ / لالہ اسد پٹھان
0
0
1
سندھ میں دو ہفتوں میں دو صحافیوں کا قتل ۔ 😥😡🇵🇰 پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے 11 اکتوبر بروز ہفتہ میرپورماتھیلو کے صحافی طفیل رند اور کراچی کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن امتیاز میر کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔ ✍️✌️✌️
0
0
1
اللہ پاک شہدا کے درجات بلند کرے ۔ آمین 🤲❤️ ہم تو ابھی امتیاز میر کے قتل کے غم سے ہی باہر نکل نہ پائے تھے کہ ایک اور صحافی قتل کردیا گیا اور حکمران بے بس اور خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔ 🤯😱😡
1
1
3
الوداع صحافی دوست امتیاز میر الوداع ۔ 😥🤯😭 آج اچانک اطلاع ملی کہ ایک ہنس مکھ صحافی دوست امتیاز میر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے بیں تو دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔😭😭 پی ایف یو جے شہید امتیاز میر کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتی ہے ۔ لالہ اسد پٹھان
0
0
1
اے آر وائی نیٹ ورک سربراہ سلمان اقبال کااپنے ملازمین کے لیے بڑا اعلان 🤗🇵🇰 انکریمنٹ ، بونس اور 18 سال پورے کرنے والے ملازمین کو اے آر وائی میں شئیرز دینے کا اعلان ۔💕🥰❤️ سلمان صاحب زندہ باد ۔👏👏👏👏 @Salman_ARY @AmmadYousaf @arynewsud @ARYNEWSOFFICIAL
0
2
5
ARY گروپ کی 25 ویں سالگرہ کی پروقار تقریب میں لی گئی یادگار تصویر ۔😍 جس میں ARY کے حال اور مستقبل میر�� ساتھ کھڑے ہیں🤗 ARY کے مالک سلمان اقبال کے سیدھے ہاتھ پر پر اے آر وائی کا مستقبل شایان سلمان اقبال اور الٹے ہاتھ پر چیف رپورٹر سندھ لالہ اسد پٹھان ایک ساتھ ❤️🇵🇰 @Salman_ARY
1
1
3
خبردار ہوشیا ر ۔ اب ٹک ٹاکرز خواتین کی ڈاکوؤں کے ساتھ ملکر اغوا برائے تاوان میں حصہ دار کیسے بنی اور ان کی تعداد کتنی ہے ۔ ✍️🇵🇰 تجزیہ ۔ لالہ اسد پٹھان
0
1
2
کراچی کے ٹریفک کے مسائل اور حکومت سندھ کے اقدامات ۔ ✍️🇵🇰 تجزیہ۔لالہ اسد پٹھان
0
1
2
سندھ کے کچے میں دھشت کی علامت ڈاکوؤں کی کون سرپرستی کرتا ہے ؟؟؟ تجزیہ ۔ لالہ اسد پٹھان
0
1
2
قائم مقام گورنر سندھ سید اویس قادر شاہ سے “ اے آر وائی نیوز “ کی ٹیم کی خصوصی ملاقات ۔ صحافیوں سمیت ملکی مسائل پر تفصلی تبادلہ خیال ہوا ✍️💕❤️🇵🇰
0
1
2
ARY کی آج رات بارہ بجے 25 ویں سالگرہ “ سلور جوبلی “ ہے ، ARY کے CEO سلمان اقبال کی قیادت میں اس ادارے نے اپنے شاندار ماضی اور حال کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے یہ پاکستان کے واحد ادارہ ہے جہاں ورکرز کو فیملی سمجھا جاتا ہے🇵🇰 @Salman_ARY @AmmadYousaf
0
0
5
ڇا صحافي طيب بلوچ تي تشدد ڪندڙ جوابدار قانون جي پڪڙ ۾ ايندا؟ #DhartiTvNews #newstalkwithnaseergopang #TayyabBaloch #JournalistAttack #PressFreedom #JusticeForTayyabBaloch #MediaUnderAttack #FreedomOfPress #PakistanPolitics #LawAndOrder #Accountability #BreakingNews
0
0
1
پاکستان میں دریاؤں میں سیلاب اور بارشوں کے باعث بیوروکرسی کی موجیں لگ گئی ہیں ۔ 🤔😱🇵🇰 تجزیہ ۔ لالہ اسد پٹھان
0
0
1
وفاقی ادارے پاسکو اور محکمہ فوڈ سندھ بیوروکریسی نے سرکاری گندم کا کیا حال کیا ہے ۔🤔🇵🇰 تجزیہ ۔ لالہ اسد پٹھان
0
0
1
دریا سندھ میں اگر گڈو بیراج کے مقام پر سیلابی ریلا اونچے درجے کے سیلاب سے سپر فلڈ میں تبدیل ہوا تو کیا ہو گا ۔✍️🤔🇵🇰 تجزیہ ۔ لالہ اسد پٹھان
0
0
4
سندھ والے تیار ہو جائیں ✍️🤗🇵🇰 کوئی بڑی خبر آنے والی ہے ۔👌🤔😜🫣
0
0
5
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ساؤتھ سٹی اسپتال پہنچے اور پارٹی کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کی ۔ 👏🇵🇰
0
0
4
دریا سندھ میں سیلابی صورتحال اور حکومتی اقدامات کے باوجود کچے کے متاثرہ لوگ باہر کیوں نہیں نکل رہے ہیں ؟؟؟ تجزیہ ۔ لالہ اسد پٹھان
0
2
4
سندھ کی جانب بڑھنے والے ممکنہ سپر یا ہائی فلڈ کے بارے میں اہم تجزیہ ۔ چیف رپورٹر سندھ ۔ لالہ اسد پٹھان
0
0
2