𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴
@LadyBoss4x
Followers
2K
Following
18K
Media
62
Statuses
31K
ʙᴇ ᴀ ɢᴀᴍᴇ ᴄʜᴀɴɢᴇʀ ᴛʜᴇ ᴡᴏʀʟᴅ ɪs ᴀʟʀᴇᴀᴅʏ ғᴜʟʟ ᴏғ ᴘʟᴀʏᴇʀ's 🎮🌍✨❤️ I Don’t care what you think, I know very well who I am🔥💀🚩
SKY🪂
Joined December 2025
اَن پڑھ بھی پٔکار اٹھے گا مکتوب ہے سچا!! میں ایسی محبت سے تمہیں تحریر کروں گی!! ❤
67
13
104
آپ کتابوں سے محبت کرنا جان جاتے ہیں لیکن آپ کتابوں سے "سیکھنا" بھول جاتے ہیں۔🥀
76
8
120
کبھی یہ دعوہ کہ وہ میرا ہے فقط میرا کبھی یہ ڈر کہ وہ مُجھ سے جُدا تو نہیں کبھی یہ خواہش کہ زمانہ ہو مُنتظر اُس کا کبھی یہ وہم کہ وہ کسـی سے مِـلا تو نہیں۔🥀
67
9
106
اگر رشتوں کو نبھاؤ گے نمازوں کی طرح صلہ اسکا بھی ملے گا ثوابوں کی طرح🥀🌹
75
11
114
لوگ اب میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں یہ نوٹیفکیشن میں نے off کر رکھا ہے😀🤭😜 Literally me:💀🥂 کھسماں نوں کھا بھاڑ میں جا🙌🌚🔥
40
8
63
نِکاح کر کے عشق کروں گی محترم سے...!! میری مُحبت کِسی ویلنٹائن ڈے کی محتاج نہیں...🥰❤
67
10
115
کچھ لوگ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہوتے🍁 بلکہ وہ آپ کے ساتھ جڑی اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں.🙌🏻 سنگدل ٹہنی سے پھول توڑ کر🥀 چاہتا ہے کہ خوشبودار بھی رہیں❤️ غیر سے بھی شناسائی ہے اُسکی👀 اور چاہتا ہے کہ ہم بھی وفادار رہیں🙃🥀
45
12
88
اُن لوگوں کو سنبھال کر رکھيں! جن سے آپ نے مدد کا ہاتھ طلب کيا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہوں نے "دل " پيش کر ديا۔♥️
50
14
95
مل لوں گی تیرے بچوں سے بھی، ۔ ۔ ۔ ۔ کون ہوں میں توں کیا بتائے گا اور کھیلنے دینا ان کو بھی میرے ساتھ باپ کا پسندیدہ کھلونا بچوں کو بھی پسند آئے گا۔💔
48
6
69
نہ وہ ملتا ہے نہ ملنے کا اشارہ کوئی…!! کیسے اُمید کا چمکے گا ستارہ کوئی حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبت کرنا…!! جان لیتا ہے صدا ، جان سے پیارا کوئی❤️🩹😢
48
13
75
ایک بات پوچھنی تھی “ اگر کسی کو دل سے یاد کرو تو اُسے پتہ چلتا ہے کیا ....؟؟؟🥺😢
65
9
95
ہم تیری ذات کے ترسے ہوئے لوگ تجھے کسی اور کے حصے میں دیکھتے ہیں تو رو پڑتے ہیں🥺🖤 Please Allah G Samjhao Naaaa usko😰 میں نہیں رہ سکتی اس کے بغیر.....//😢💔🥀
47
5
70
کسی موسم کسی رت _____ کی تمنا اب نہیں باقی وہ سارے موسموں کے ساتھ بستا ہے میرے اندر...!!!!🥀❤️
35
4
68
I will Fight the world for our Love but I .will not fight You to Love me // // // // جو منزلوں پہ ملے تم انہیں کے ہو گئے ہو تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے، کہاں جائیں؟ 🥺💔
38
3
52
وہ ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافر نکلا🥀 دل لگا بیٹھے تھے ہم جسے اپنا مقدر سمجھ کر😢🥀
42
5
69
میــری چیخ نــے ایک بھیڑ تو اکٹھی کر لی لیکن میرا پکارا ہوا شخص نـــہ آیا 🥀😔🥹
38
4
72
ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے؛؛؛؛؛ ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے؛؛؛؛؛
26
3
54
اگر کبھی زندگی میں آپ سے ملاقات کے چند پل میسر آئے تو میں تمہارے قدموں میں بیٹھ کر، تمہاری آنکھوں میں دیکھوں گی اور پوچھوں گی کہ . . . . . "تمہیں میری محبت کیوں نہ نظر آئی تمہیں مجھ سے محبت کیوں نہ ہوئی" میں کیسے جئیوں تیرے بن توں ہے میری جاں🥺💔
30
2
48
جیســـے کــوئی چھــوڑ نہیــں سکتــا مذہب اپنــا ایســـا ہــی کچھ عقیــدہ رکھتــی ہــوں میں تیــرے لیــے شـــــاہ جی۔🖤🥀
25
0
51
نہ کبھی پھرے ہیں . . . اور نہ مرتے دم تک پھریں گے حکمِ یار سے ہم . . . نیاز مند، رہیں گے ہر اعتبار سے ہم . . . ✨🖤🥀
27
3
49