Kinza
@Kinza66093
Followers
2K
Following
20K
Media
322
Statuses
13K
Target 10K ❤️ #politics #Rights
Third planet
Joined July 2025
کہتے ہیں گرین ٹی پینے سے معدے میں خشکی ہو جاتی ہے کیا واقعی میں ایسا ہے ؟؟
3
0
3
حسنین ان عظیم لوگوں میں سے ہے جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا ہنر جانتا تھا 🥹🌸
1
2
18
قاتلوں کی سزا کی خبر کیوں نہیں آ رہی کیسا بے ہودہ نظام ہے یہ ایک انمول جان چلی گئی اور ان کو کچھ پرواہ ہی نہیں #JusticeForHussain
0
0
3
تمہاری یاد میں بسی اداسی کبھی ختم نہیں ہوگی جب تمہاری تصویر انکھوں کے سامنے رہے گی تب تک مسکراتا چہرہ کھنک دار اواز اور شرارتی لہجے میں دل کی بات نکالنے والی بات کانوں میں گونجتی رہے گی💔😭 @Husn4in
#JusticeforHussnain
0
11
12