King69Pathan Profile Banner
Pathan.king69 Profile
Pathan.king69

@King69Pathan

Followers
530
Following
1K
Media
163
Statuses
455

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IlyasQadriZiaee
Maulana Ilyas Qadri
1 year
Dard Se Nijat Ke 02 Wazaif #Bodypain #wazifa #Rohaniwazaif #MaulanaIlyasQadri
120
34
184
@MadihaShah_adv
Adv Madiha Shah
1 year
پی ٹی آئی کی صدر جنید اکبر کے بھائیوں کا ایک غریب آدمی پر تشدد ۔ جنید اکبر کے خلاف بات کیوں کی ؟؟؟؟ 👈ظالموں نے غریب کی شلوار نکالنے کی کوشش کی۔ زبردستی منہ کھلوانے اور پیشاب کرنے کی کوشش۔۔۔ کیا اس غریب شخص کو انصاف ملے گا ؟؟؟؟ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے خلاف بولنا جرم بن گیا
56
540
696
@MAB_Sultan
Muhammad Abu Bakar
1 year
ڈھاکہ بنگلہ دیش میں دعوت اسلامی کا 3 روزہ سنتوں بھرا اجتماع اللہ نے کرم ایسا کیا تجھ پہ جہاں میں اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہے ان تصاویر کو دیکھ کر ملتان اجتماع کی یاد تازہ ہوگئی #Dawateislami
5
40
157
@P_kh22
вιит є кнαи
1 year
اہل سنّت پر شرک کے فتوے لگانے والوں کے لیئے ۔۔۔۔ انہی کے گھر سے جواب @P_kh22
3
34
79
@zainabbas012
Zain Abbas
1 year
دعوت اسلامی کا شعبہ ایف جی آر ایف غزہ فلسطین میں دکھیاری امت کی خیر خواہی کے لئےپیش پیش فلسطین کے مقامی عاشقان رسول میں مختلف ٹینکرز کے ذریعے پانی تقسیم مہم جاری رکھتے ہوئے فلاحی کام چھوٹے بچوں کے لئے خشک دودھ سمیت دیگر اشیاء ایف جی آر ایف کےتحت تقسیم کی گئیں
3
24
50
@MAB_Sultan
Muhammad Abu Bakar
1 year
الحمدللہ عزوجل دعوت اسلامی کے ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ FGRF UK کے نگران سید فضیل رضاعطاری کو 🇬🇧 برطانوی والینٹیر آف دی ائیر 2024 ایوارڈ سے نوازا گیا۔ 🇬🇧 UK VOLUNTEER OF THE YEAR 2024 Congratulation bapu 🌹🌹🌹🌹 @syedfaisalsamii #Dawateislami
3
26
65
@MAB_Sultan
Muhammad Abu Bakar
1 year
فیضانِ مدینہ کراچی کا خوبصورت منظر اے مرکزِ جاں اے محور دل سلامت رہیں تیرے دیوارو در مرکزِ اہلسنت فیضان مدینہ کراچی
0
18
116
@zainabbas012
Zain Abbas
1 year
لاؤ اپنا زاکر انگلش میں بات ہوگی بس پترو ہمت کرو تے سامنے آؤ چیخیں کیوں نکل رہی ہیں تمھاری
108
109
424
@MAB_Sultan
Muhammad Abu Bakar
1 year
تصویر میں موجود شخصیت ان کا نام ( مولانا عثمان مدنی عطاری ) ہے حضرت ساؤتھ افریقہ میں دعوت اسلامی کے دینی کام میں مصروف ہے اور حضرت نے اب تک کئی ہزار خاندانوں کو اسلام قبول کروایا اور ان کی تربیت کا بھی سلسلہ بھی رکھا اللّٰہ پاک عثمان مدنی صاحب ہمیشہ مسکراتا رکھے آمین
25
34
220
@raza_speak
Ali Raza Ashraf
1 year
📢وســیلہ حـــــرام ہے اس لیے میں جہــاز کے وســیلے کے بغیر پیــدل پــاکســــتان آؤں گا''🚶🏃💯 ڈاکٹر ذاکــــر نــالائق😂🤭
82
39
156
@raza_speak
Ali Raza Ashraf
1 year
میں نہ شخصیت پرست ہوں نہ فرقہ پرست ہوں ، نہ پیر پرست ہوں . میں حقیقت پسند انسان ہوں . بحیثیت مسلمان دور حاضر کے فتنوں اور رسموں رواجوں میں دین اسلام کی اصل کو سمجھنے اور کھوجنے کے بعد جن شخصیات تک میں پہنچا ہوں ان میں ٹاپ لسٹ پر دو ہی نام ہیں
31
18
111