KashmirExpress_ Profile Banner
Kashmir Express Digital Profile
Kashmir Express Digital

@KashmirExpress_

Followers
129
Following
2K
Media
1K
Statuses
1K

Kashmir Express Digital, is digitally representing Roznama Kashmir Express, First & Leading Newspaper of Azad Jammu and Kashmir. #KENews #KashmirExpress

Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
6 hours
جموں : بھارتی اشتعال انگیز بیانات کو عملی جامہ پہنانے کیلیے راجوری میں بھارتی فوج کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن، چھ اہلکار ہلاک #KashmirExpress #BreakingNews #NewsUpdate #LatestNews #KENews #IOK #Jammu #rajouri
0
0
3
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
23 hours
آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین کے 12حلقوں کے کل رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار سامنے آگئے ، الیکشن کمیشن آزادکشمیر کے مطابق ویلی کشمیر کے 6 حلقوں میں کل ووٹران کی تعداد صرف 30586 ہے..30 ہزار ووٹران کیلۓ 6ممبراسمبلی ہیں.اسی طرح جموں کیلۓمختص 6حلقوں میں کل ووٹران 374756 ہیں
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
23 hours
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہا ہو کر اردن پہنچ گئے۔ ویڈیو پیغام #LatestNews #BreakingNews #KENews #KashmirExpress #Pakistan #globalsumudflotilla #sumudflotilla
0
0
0
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
24 hours
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیاء کی جانب سے پی ایچ ڈی لیڈر شپ اینڈ گورننس کی اعزازی ڈگری عطا کردی گئی #BreakingNews #KashmirExpress #NewsUpdate #LatestNews #Pakistan #KENews
0
0
0
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
24 hours
آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کیلیے فنڈز جاری کرنے سے روک دیا جبکہ وفاق نے عالمی ادارے سے سیلاب کے باعث اقتصادی اہداف میں نظر ثانی کی درخواست بھی کردی۔ #Pakistan #BreakingNews #LatestNews #KENews #IMF #floodeffectedarea #floodsinpakistan
0
0
0
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
24 hours
راولپنڈی: وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم نے انہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ #LatestNews #NewsUpdate #PakistanZindabad #BreakingNews #Islamabad #Pakistan #PakArmy_OurPride #PakArmyZindabad
0
0
0
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
2 days
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا تاریخی دورہ ملائیشیاء، آئی ٹی،ٹیلی کمیونی کیشن، حلال انڈسٹری، گرین انرجی، الیکٹریکل، سیاحت، تعلیم، زراعت میں سرمایہ کاری پر تعاون پر اتفاق، #BreakingNews #KashmirExpress #LatestNews #NewsUpdate #PakistanZindabad
0
0
0
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
2 days
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ، اردن کے دارالحکومت عمّان میں موجود اپنے سفارت خانے کے ذریعے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی بحفاظت واپسی کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہے۔ #BreakingNews #LatestNews #Pakistan #Islamabad #sumudflotilla #globalsumudflotilla
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
2 days
آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں موسم سرما کا آغاز، وقفے وقفے سے بارش جاری،رپورٹ: عبدالقیوم #KashmirExpress #LatestNews #NewsUpdate #BreakingNews #AJK #AzadKashmir #Muzaffarabad
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
3 days
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غیر ذمہ دارانہ بھارتی بیانات جارحیت کیلئے من گھڑت بہانے تراشنے کی ایک نئی سازش کی نشاندہی کرتے ہیں جو خطے میں امن و استحکام کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں۔ #BreakingNews #Pakistan #PakArmyZindabad #PakistanZindabad
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
3 days
سبوکوٹ: شہید پولیس آفیسر ہنسچوکی کے راجہ خورشید کی نمازِ جنازہ کے موقع پر کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمان، شہید کی قربانی پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے #LatestNews #BreakingNews #NewsUpdate #KEnews #viralnews #AzadKashmir #Poonch #Dhirkot https://t.co/k4gnsl2yrc
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
3 days
عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف سے معاہدے کی چند اہم شقوں کی وضاحت ، کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی راجہ امجد علی ایڈووکیٹ کی اہم گفتگو #BreakingNews #LatestNews #NewsUpdate #AzadKashmir #Rawalakot #Poonch #Muzaffarabad #AJKRightsmovement #awamiactioncommittee
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
3 days
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک دوست یورپی ملک کے سفارتی ذرائع کے ذریعے ہم نے تصدیق کی ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قابض افواج کی تحویل میں محفوظ اور خیریت سے ہیں #KashmirExpress #BreakingNews #Islamabad #globalsumudflotilla #sumudflotilla
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
3 days
اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی آڈیو کو جعلی اور جھوٹا پراپیگنڈہ قرار دیدیا۔ #NewsUpdate #LatestNews #KashmirExpress #BreakingNews #Islamabad #AzadKashmir #AJK #Viral #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
4 days
📌عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان تاریخی معاہدہ 📌مطالبات تسلیم ، ہڑتال ختم ، 📌 حکومت اور ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر زاہد تبسم کی گفتگو #AJKRightsmovement #LatestNews #BreakingNews #awamiactioncommittee #AJK #AzadKashmir #Poonch #Muzaffarabad https://t.co/YSzTFJ3B9C
0
0
2
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
4 days
کامیاب مذاکرات اور معاہدہ کے بعد کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر کی اہم گفتگو #Muzaffarabad #muzaffarabad_azad_kashmir #LatestNews #AJK #AJKRightsmovement #muzaffarabad_azad_kashmir #ViralNews #Viral #awamiactioncommittee #NewsUpdate https://t.co/dV873ppvlB
0
0
3
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
4 days
راولاکوٹ میں لاک ڈاؤن ختم نظام زندگی بحال, راولاکوٹ کے بازاروں کی رونقیں بحال , ٹرانسپورٹ کھل گئی۔ #KashmirExpress #LatestNews #NewsUpdate #Viral #AJK #AzadKashmir #BreakingNews #Rawalakot #Poonch
0
0
2
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
4 days
0
0
1
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
5 days
کوہالہ میں عوام کی بہت بڑی تعداد موجود، سردار عمر نذیر کا خطاب، دوسری جانب مظفرآباد میں مذاکرات جاری #KashmirExpress #KENews #Viral #LatestNews #AJK #muzaffarabad #BreakingNews #AJKRightsmovement #AzadKashmir #NewsUpdate #awamiactioncommittee #muzaffarabad_azad_kashmir
0
0
2
@KashmirExpress_
Kashmir Express Digital
5 days
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل آگے بڑھنے لگا حکومت پاکستان کی اعلیٰ سطحی حکومتی کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ شروع، ذرائع #BreakingNews #KENews #Viral #AzadKashmir #AJKRightsmovement #awamiactioncommittee #AJK
0
0
2