KarachiUpdates
@Karach1Update
Followers
192
Following
83
Media
466
Statuses
609
International News Agency #KarachiUpdates
Pakistan Karachi
Joined September 2019
WATCH 🚨 Pakistan Destroyed Multiple Afghan Taliban Border Posts in Fresh Engagement. In Zhob Sector - Afghan Taliban Infiltration Attempt was Foiled at Gudwana Enclave Under the cover of night, TTA attempted an infiltration and attack.
0
0
0
🔴ایرانی حملوں سے اسرائیل کا سب سے بڑا کیمیکل انڈسٹریل زون تباہ
0
0
0
🚨کراچی بنارس موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی امدادی سرگرمیاں جاری
0
0
0
بھارت میں مسلمانوں کا حال زندگی۔ رمضان میں روزے کی وجہ سے ایک مسلمان لڑکی دفتر میں کام کے دوران اونگھنے لگی۔ ہندو۔۔۔باس نے دوسرے سٹاف کے سامنے باحجاب لڑکی کو سر پر جوتا مار کر اٹھاتے یہ بتایا کہ "تم بھارت میں ہو"
1
0
0
پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے طاقتور کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری بندر عباس میں فضائی حملے میں شہید، کمانڈر علی رضا آبنائے ہرمز بند کرنے کے ذمہ دار تھے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ۔۔!!
0
0
0
🔴کراچی میں مغربی سسٹم کے زیر اثر شہر میں کالے بادل چھا گئے،آج اور کل تیز بارش کا امکان
0
0
0
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سلسلہ شروع ۔ کیا آپ کے علاقے میں بارش ہورہی ہے؟ #KarachiRai
0
0
0
#کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع بارش شروع ہوتے ہی بجلی بھی فراہمی بھی معطل
1
0
0
بریکنگ نیوز 🔴کراچی کورنگی بروکس چورنگی کے قریب ایک ٹینکر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا ہے ابھی پانچ منٹ پہلے موٹرسائیکل سوار موقعے پر ہی جاں بحق
0
0
1
وَأَعِدُّوا۟ لَهُم مَّا ٱسْتَطَعْتُم مِّن قُوَّةٍ وَمِن رِّبَاطِ ٱلْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِۦ عَدُوَّ ٱللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَءَاخَرِينَ مِن دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ ٱللَّهُ يَعْلَمُهُمْ
0
0
0
ایک ہماری چاند رات ہے، وہی بچپن سے آج تک ایک جیسی، گھبرائی گھبرائی کہ یہ کام رہ گیا، تو وہ کام رہ گیا، صفائیاں ستھرائیاں، اگلے دن دعوت کی تیاریاں۔ 🙂
0
0
0
کراچی میں اس وقت طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث مختلف علاقوں سے سائن بورڈز گرنے کی اطلاعات آرہی ہیں۔ تمام احباب سے درخواست ہے کہ جب تک یہ بارش جاری ہے، غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔
0
1
1
*🔴کراچی کی عوام کی یہ حالت دیکھ کر کچھ نہیں کیا جاسکتا.. بھری سڑک پر ایک لڑکا آیا اور لوٹ کر چلا گیا، یہ واقعہ فیروزہ آباد تھانے کی حدود میں پیش آیا.*
0
0
0