*بھائیوں نے یوسف علیہ السلام کو مارنا چاہا ،*
*مگر ناکام رہے ،*
*باپ کی نگاہوں سے دور کیا*
*مگر محبت اور بڑھتی گئی*
*غلام بنا کر فروخت کردیا*
*مگر بادشاہ بن گئے*
*اس لیے ،،*
*لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے پریشان نہ ہو*
*اللّٰهﷻ کی تدبیر اور چاہت سب پر بھاری ہے