Areeba
@Just_Acts
Followers
5K
Following
197K
Media
4K
Statuses
57K
Unapologetic | 🇵🇰 | Politics |Kashmir | Gaza | RTs aren't endorsement #PTI
Islamabad, Pakistan
Joined July 2019
کسی بھی قیدی کو بروقت طبی سہولیات سے محروم رکھنا انسانی حقوق اور قانون کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری اور شفاف طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں بغیر تاخیر کے مناسب ہسپتال منتقل کیا جائے۔ #UrgentMedicalAidForKhan
0
8
9
”عمران خان افغانستان کے حوالے سے جو بات کر چکے ہیں، وفاقی نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں وہی بات ہم نے سامنے رکھی ہے۔ ہم نے وفاقی نمائندوں سے ملاقات میں کہہ دیا کہ اگر اپنی ترجیحات تبدیل نہیں کیں تو حالات مزید خراب ہوں گے.“- @SohailAfridiISF
0
2
7
یہ کانٹینٹ اس سے بہت بہتر ہے جو کروڑوں روپے سے چلنے والے میڈیا سیل نے بنایا ہے ! @Aligulpir
4
454
1K
میں چیلنج کرتا ہوں میرے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں لگا سکتا۔ میرے ضمیر کا کوئی سودا نہیں کر سکتا، میں چیلنج کرتا ہوں کوئی میری قیمت لگا دے۔ عمران خان
0
8
17
وہ لمحہ جب عمران خان گاڑی ڈرائیو کرکے رمضان کے مہینے میں مزدور کے حالات دیکھنے گئے تھے
0
3
11
نصرمن الله فتح قريب آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن پورے عزم کے ساتھ جاری رہے گا، شہداء کے خون کا حساب لیا جائے گا۔ ان شاء اللہ "عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں اور لیڈرشپ میں عوام کی طاقت کو مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ناگزیر ہے۔" متحد، مضبوط اور خودمختار پاکستان کے لیے
0
2
8
”ہمارا ، پورے پاکستان اور دنیا کے لوگوں کا اس وقت انٹرسٹ عمران خان کی صحت ہے دعا کریں اللہ عمران خان کو صحت دے وہ اس وقت واحد لیڈر ہے جس نے قوم کو متحد رکھا ہوا ہے“۔ @Aleema_KhanPK
0
3
9
کوئی شخص ایسا بھی ہے .. جو اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنی جان بیچ ڈالتا ہے !!
11
423
2K
شیروں کی فوج جس کا سردار گیدڑ ہو وہ ہار جائے گی سو گیدڑ کی فوج جس کا سردار شیر۔۔ عمران خان
4
219
554
BREAKING: 🇺🇸 Rep. Ted Lieu says the full Epstein files show allegations that Donald Trump raped children. #TelAviv #صوت_الانفجار
0
7
19
یہ اب جہاد ہے سیاست نہیں۔ یہ جو ملک پر قبضہ مافیا مسلط ہے جو ظلم کرکے اور ڈرا کر لوگوں کو غلام بنا رہے ہیں آپ نے اس جہاد کے اندر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹنا۔۔۔!!
0
5
12
إِذَا جَآءَ نَصۡرُ ٱللَّهِ وَٱلۡفَتۡحُ وَرَأَيۡتَ ٱلنَّاسَ يَدۡخُلُونَ فِي دِينِ ٱللَّهِ أَفۡوَاجٗا فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَٱسۡتَغۡفِرۡهُۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابَۢا
1
3
10