میٹھا بول Profile Banner
میٹھا بول Profile
میٹھا بول

@JuGno_Bloch

Followers
38,718
Following
1,314
Media
1,959
Statuses
17,248
Explore trending content on Musk Viewer
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
نبی پاک کے روزے مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر گالیاں دی گئیں، بال نوچے گئے یااللہ معاف کرنا میں گواہ ہوں اس حرکت کا شرمندہ ہوں مالک ہم سب کو معاف کر دیں۔
6K
4K
25K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
مسجد نبوی میں نعرے لگائے گئے ہیں اس پر اداس ہونے کی ضرورت نہیں جس پاک ہستی کے آرام خانے کی بے حرمتی کی گئی ان کے مالک ذوالجلال خود اسکا بدلہ لیں گے۔
3K
4K
21K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
عمران خان کے بارے میں حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار احمد اور مولانا فضل الرحمن نے جو کچھ بھی کہا تھا وہ ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے
902
3K
12K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
افسوس اتنی زہریلی نسل تیار کی جا رہی ہے جو مستقبل میں ہمارے لئے پوری دنیا میں باعث شرم بنے گی۔
4K
2K
12K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
یہ فیصلہ آپکو کرنا ہے کہ آپ سب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہیں یا پھر عمرانی فتنہ کے پیروکار ہیں۔
1K
2K
12K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
خاتم النبین حضرت محمّد مصطفیٰ ﷺ ھمارے بڑی شان والے
315
1K
10K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
سیاسی اختلاف بلکل رکھے مگر جہاں فرشتے احترام سے نظریں جھکا لیں جہاں اونچی آواز میں بات کرنا بےادبی ھے وہاں ایسا گھٹیا پن صرف ابوجہل نسل ہی کر سکتی ہے۔
726
2K
9K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
سعودی پولیس اس حرکت میں ملوث کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑے گی دونوں حرمین کا تقدس سعودی گورنمنٹ کی اولین ترجیہات میں شامل ہیں اس پر بھی ضرور ایکشن ہوگا۔
549
1K
9K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
ابتدا میں جب اہل ایمان حرم شریف میں عبادت کرتے تو مشرکینِ مکہ سیٹیاں بجاتے تھے۔
780
1K
8K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
مسجد نبوی میں جن PTI کے غنڈوں کو چھوڑا گیا انکو پہچان کر حکومتی سطح پر سزا دلوائی جائے ۔ چند کو سزا مل گئی تو یہ حرکت دوبارہ نہیں کریں گے ۔
647
2K
8K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
پاکستانیوں کی اس سال تین عیدیں ھونگی چھوٹی عید بڑی عید اور الیکشن کمیشن کے فیصلہ والے دن تیسری عید جس دن پی ٹی آئی کو بین کیا جائے گا۔
744
1K
8K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اگر مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے احاطے میں اپنے سیاسی تعصب پر مبنی نعرہ بازی پر آپ کو سکون ملا ہے یا آپ سب خوشی محسوس کر رھے ہیں تو جنازہ پڑھ لیجئے اپنے ضمیر کا کیونکہ وہ مر چکا ہے۔
680
2K
8K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
آج عمران خان کی گندی سیاست ریاست مدینہ اور مسجد نبوی تک پہنچ گئی اور جس طرح آج مسجد نبوی کی توہین کی گئی وہ کبھی یہودی بھی نہ کریں اللہ ہمیں معاف کرے🙏
701
2K
8K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
جب تربیت اور ذہن سازی گھٹیا طریقے سے ہوتی ہے تو پھر وہ حرم شریف ہو یا مسجد نبوی ہر جگہ ظاہر ہوتی ہے۔
496
950
6K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
جب عثمان بزدار آیا تو اس کے گھر میں بجلی نہیں تھی اور آج جب جا رہا ہے تو پنجاب کے تقریباً ہر گھر میں بجلی نہیں ہے۔
443
1K
6K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
اس وقت ڈاکٹر فرحان ورک اور عدنان باد شاہ دہشتگرد جماعت پی ٹی آئی کے پروپگینڈے کا دفاع اور عمرانڈوز صحافیوں کی ٹھیک طرح سے منجھی ٹھوک رہے ہیں، ویلڈن 👏
Tweet media one
Tweet media two
118
2K
6K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
چاہے پوری دنیا آپ کے خلاف کیوں نا ہو جائے پاکستانی عوام آپکے ساتھ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی پاک فوج ذندہ باد۔❤️
Tweet media one
1K
1K
5K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
خواجہ حارث نے 2 سابقہ وزراء اعظم کو نااہل کروانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ 😂
Tweet media one
74
1K
5K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اندازہ کریں پی ٹی آئی کے چھوٹی سوچ کے لوگ اتنے بڑے بڑے عہدوں پے فائض رہے اب یہ جانتے ہیں کرسی پھر کبھی ہاتھ نہیں آنی اس لئے گھٹیا حرکتیں کر رہے ہیں۔
337
678
5K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
یوتھیو کا کمشنر تو اس جوان نے منٹوں میں وہاں واڑ دیا جہاں سے آیا تھا 🤣👊 Well-done @RShahzaddk 👏
Tweet media one
166
2K
5K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
شہبا زگل کہاں ہے ؟ جسٹس اطہر من اللہ وکیل، جی وہ 28 اپریل سے امریکہ میں ہے، آپ تو آزادی مانگ رہے ہو امریکہ سے: جسٹس اطہر من اللہ
68
660
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
بہادری نے طارق بشیر چیمہ کو زیرو سے ہیرو بنا دیا اور بزدلی نے پرویز الہی کو چودھری سے مراثی بنا دیا۔
83
745
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 months
بندہ کمال کا تھا ٹھیک سسٹم چلا گیا دوسرا جس طرح کاکڑ صاحب نے میڈیا والوں کی بولتی بند کی وہ میڈیا والوں کو ہمیشہ یاد رہے گی ۔ گڈ ٹو سی یو ♥️
Tweet media one
67
867
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اگلے الیکشن میں انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن 264 سیٹوں کے ساتھ حکومت بنائے گی۔
1K
454
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
حماد اظہر اور اسد عمر کو اُنکی اپنی حکومت ایک ماہ سے زیادہ وزیرِ خزانہ نہ رکھ سکی وہ دونوں مفتاح اسماعیل کو معیشت بہتری کی ترکیب بتا رہے ہیں
35
939
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
فواد چوھدری ضمیر جگانے کے لئے تین پارٹیاں بدل چکا ھے لیکن کمبخت ایسا بےشرم ضمیر ھے جاگتا ہی نہیں...
90
619
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
شہباز شریف کےعمرہ کرنے کی اتنی تکلیف شیطان کو نہیں ہو رہی جتنی PTI اور ARY والوں کو ہو رہی۔
97
764
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
خاور مانیکا گھر بیٹھے گورنمنٹ سے 13 لاکھ روپے ماہانہ لے رہا ہے پوچھنا صرف اتنا تھا کہ یہ تنخواہ ہے یا کرایہ؟
233
907
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
سرپرائز آ رہا ہے تمام مسلم لیگ ن کے کارکنان تیار رہیں۔
145
392
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
مشکل سے مشکل گالیاں روانی سے دیتاہے. بس "خاتم النبین" کہتے اور کلمہ پڑھتے زبان لڑکھڑاتی ہے.
111
795
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
اس وقت جناب رضوان رضی المعروف گڑ والے اور جناب راجہ کبیر صاحب نے عمرانڈوز کو ٹھیک تتے توے پر بیٹھا رکھا ہے 👏
Tweet media one
Tweet media two
50
891
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
6 months
مؤرخ لکھے گا کہ، جب فیض کا گریبان پکڑنے کا وقت آیا تو ساری خدائی میں ایک ابصار عالم ہی کھڑا نظر آیا ۔
Tweet media one
55
712
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
یہ وہ غیرت مند ہے جس نے خان صاحب کو سرٹیفائیڈ چور ڈیکلیئر کیا ۔
Tweet media one
452
648
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
حریم شاہ نے جناب شہباز شریف کی کپڑوں والی ویڈیو لیک کی جبکہ اغلوں نے حریم شاہ کی بغیر کپڑوں کے ویڈیو لیک کردی۔ اتنا تیز کام مسلم لیگ سوشل میڈیا ٹیم کا نہیں ہو سکتا، وہ تو ابھی تک چپلی ہی ڈھونڈ رہے ہوں گے
139
411
4K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
دھرنے کے دنوں میں خانہ کعبہ کے سامنے تحریک انصاف کے جھنڈ لہراتے تھے انہوں نے اُس وقت مذمت نہیں کی تھی آج کیا کریں گے۔
98
562
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اوریا مقبول جان، صابر شاکر، ارشد شریف، کامران خان، ہارون الرشید، عمران گیلے تیتر، صدیق جان، جیسے ٹاؤٹ صحافیوں نے جو ملک میں گند مچایا ہوا ہے وہ صاف کرنا بہت ضروری ہے۔
99
741
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
جنرل عاصم منیر نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے دست راست ڈاکٹر فاروق کی نظر بندی کئی سالوں بعد ختم کر دی۔
42
401
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
پورے 12 سال بعد پہلی دفعہ ڈیزل کے بجائے مولانا صاحب ۔ عمران خان نے کہا کہ مولانا صاحب کے پاس بھی جانے کے لئے تیار ہوں ۔ اس سے اندازہ لگا لیں کہ خان صاحب کی کتنی پھٹی ہوئی ہے ۔
85
548
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
پاکستان کوئی سری لنکا نہیں پاکستان کے اپنے 1000 بلین ڈالرز اثاثے ھیں۔ اسحاق ڈار پاکستان پر ٹوٹل 130 ارب ڈالرز قرضہ ھے۔ امریکہ پر 6000ارب ڈالرز اور انڈیا پر 650 ارب ڈالرز قرضہ ھے۔
42
562
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
وہ رات کو دم دبا کر بھاگ رہا تھا انہیں ایئرپورٹ سے چپیڑیں مار کر واپس بھیج دیا گیا پھر عمران خان نے کنٹینر پر چڑھا کے سرپرائز دے کر یوتھیوں کو حیران کر دیا۔ بوجھو تو کون ہے ؟
652
464
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اس بار سعودی بھی حیران ہیں کہ نہ ابھی تک کسی نے بھیک مانگی اور نہ فطرانے کے چاول
86
524
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
شکر کریں پرویز الٰہی کے پاس 5 سیٹیں ہیں اگر 10 ہوتیں تو انھوں نے آرمی چیف کا عہدہ مانگ لینا تھا۔
70
440
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
چوہدری پرویزالہی کو مبارک باد دیتا ہوں کہہ اُنہوں نے ق لیگ کو مکمل طور پر تباہ کردیا.
37
402
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
عمران کتنا غیرت مند ہے اسکا اندازہ اس سے لگا لیں کہ جس پرویز الہی نے اسے نیپیوں والا کہا اسی کو وزارت اعلی آفر کررہا ہے..
89
590
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
10 months
آئی ایم ایف کی ٹیم کا عمران نیازی کے پاس جانا ڈاکٹر اسرارِ احمد مرحوم کی پیشن گوئی کو تقویت دیتا ہے سچا ثابت کرتا ہے ۔
Tweet media one
162
707
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
10 months
روسی صدر پیوٹن نے تحفے میں ملے قرآن کو سینے سے لگا لیا ۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ۔
Tweet media one
16
338
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
8 months
جب بات آقا علیہ السلام کے ناموس کی ہوگی تو ہم بھی پھر کھڑے ہونگے اور انکو بھی سپورٹ کریں گے جو حضور کی ناموس کے لیے نکلیں ھیں ۔ #WeStandWithKhalidLatif
Tweet media one
33
936
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اگر اچانک اعلان ہو کہ عمران نیازی استعفی دے کے ملک سے فرار ہو گئے تو آپکا سب سے پہلا ری ایکشن کیا ہوگا ؟
2K
244
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
1 year
امریکہ کی اپنے پالتو کے لیے فکریں دیکھ کر مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کی یاد آگئے جو اپنے وقت میں امریکی غلامی نامنظور کے نعرے لگاتا تھا اور بڑی بڑی تقریریں کرتا تھا امریکہ کے خلاف اور بہت سے مصری اس کی سپورٹ کرتے تھے 27 سال بعد معلوم ہوا وہ ایک امریکی ایجینٹ تھا
5
269
851
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
شیخ رشید اور فواد چودھری شہباز شریف کے پاؤں پکڑنے کو تیار ہیں کہ نون لیگ کا ٹکٹ مل جائے۔
95
462
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
بچوں اور اساتذہ کرام کے ساتھ اللہ پاک آپ لوگوں کی بھی حفاظت فرمائے آمین ۔
Tweet media one
57
290
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
1 year
میں اور عاصم منیر ایک ہی مسجد میں سپارہ پڑھتے تھے۔😂😂
Tweet media one
108
445
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
لیڈر اور فراڈیا میں فرق جان کر جیو......!!
Tweet media one
327
934
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
8 months
خان صاحب نے 2016 میں بتایا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل دنیا کا سب سے معتبر ادارہ ہے، مگر 2022 میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بتایا کہ عمران خان کی حکومت تاریخ کی سب سے زیادہ کرپٹ حکومت ہے ۔
2
781
1K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تقریبا" 14 سال بعد 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس بحال کر کے خود اعتمادی اور ڈسپلن کو مدنظر رکھتے ہوئے پورے پنجاب خالصتا بڑے شہر لاہور میں سیکیورٹی کے انتظامات کو بہتر طریقے سے انجام دے کر یہ بات ثابت کر دی کہ وہ حقیقی معنوں میں پاکستان کی…
56
453
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
وہ جو لندن دوائی لینے گیا تھا وہ اب دوائی کھا کر پوری حکومت فارغ کرنے آرہا ہے۔
149
368
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
10 months
شہباز شریف حکومت کا ایک اور کارنامہ ۔ روس سے پہلی بار زمینی تجارت کا آغاز ۔
Tweet media one
69
747
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
رضا باقر شدت پسند پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف کا نمائیندہ تھا جسکے ہٹنے پر پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے۔
25
380
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
نون لیگ کا ایک انصاف پسند جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ووٹ دینا یقین مانیں مجھ جیسے عام ورکر کا آج دل بھر گیا ان مفاد پرست سیاستدانوں سے۔ اللہ پاک فائز عیسی کو کامیابیاں عطا فرمائے جو اصولوں پر کھڑا ہے۔
97
731
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
شعیب اختر سے بد تمیزی کرنے والے نعمان نیاز کی چھٹی کروا دی گئی شہباز شریف نے سپورٹس ڈائریکٹر کے عہدے سے نکال باہر کیا۔
21
391
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
اعتزاز احسن کو بلاول ہاؤس لاہور میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، آدھا تیتر آدھا بٹیر واپس چلا گیا ۔
31
355
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
7 months
آسمان کا ہر فرشتہ حضرت عمرؓ فاروق کی عزت کرتا ہے اور زمین کا ہر شیطان حضرت عمرؓ کے نام سے لرزتا ہے
31
657
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اسد عمر وہی ہیں جنہیں خزانے کی وزارت سے ان کی قابلیت کی بنیاد پر چپی��یں مار کر نکال باہر کر دیا گیا تھا لیکن ابھی تک لیکچر دینے سے باز نہیں آ رہے۔
38
499
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
ایک پستول چھ گولیاں تیرہ زخمی ایک ہلاک مولا جٹ فلم دی پین دی سری۔
103
695
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
گھی اور کوکنگ آئل پر سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا اس کے علاؤہ چاول گھی اور دالوں پر 35 ارب کی سبسڈی ۔ ماشاءاللہ گریٹ بجٹ
21
371
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے پہلی بار دل سے ٹرینڈ چلایا 1 لاکھ 10 ہزار کراس کر چکا جبکہ تحریک انصاف کے ہر بڑے ٹرینڈ میں ہمیشہ 70% فیک اکاؤنٹس شریک ہوتے تھے۔ ویلڈن پٹواریو ویلڈن
28
718
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
1 year
پوری قوم کو مولانا کا احسان مند ہونا چاہیے کہ جب بڑی بڑی سیاسی جماعتیں سحر کے پاپا بندیال کے دباؤ میں آکر عمران نیازی کے آگے لیٹنے کی نیت کر چکی تھیں تب مولانا نے آگے بڑھ کر بندیال کی دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھ کر ایک بار پھر ملکی نظام کو نیازی کے سامنے سرینڈر ہونے سے بچایا۔✌️
Tweet media one
80
755
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
کے پی کے کو پاکستان کا پہلا دیوالیہ صوبہ بنانے پر ہم پی ٹی آئی کی ٹیم کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں تنخواہیں بھی ادھار۔
51
620
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
پارٹی قیادت کا پتا نہیں لیکن اگر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو گیا تو ہم پٹواری ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالیں گے قسمے ۔😂
66
633
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
صرف چند ماہ میں اس بندے نے جو پنجاب میں دن رات ایک کر کے محنت کی وہ قابل ستائش ہے، تمام سیاسی جماعتوں میں ایسے محنتی پروفشنل لوگوں کو آگے آنے کا موقع ملنا چاہئیے ۔🙏
Tweet media one
85
435
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
پی ٹی آٸی کا زوال مدینہ منورہ سے شروع ھو چکا ھے ایک وقت آۓ گا جب پی ٹی آٸی کا سپورٹر ڈھونڈنے سے بھی نھیں ملے گا۔
104
444
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی جس نے 9 اور 10 محرم کو موبائل نیٹ ورک بند کرنے کی جہالت بھری روایت کو توڑا ہے ۔ دونوں ہاتھوں سے سلام❤️
Tweet media one
233
295
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
وہ چاہتی تو جمعرات یا ہفتے کو حلف اٹھا سکتی تھی مگر انہوں نے یوتھیوں کو جمعہ مبارک کہنا بہتر سمجھا ۔ وزیراعلی پنجاب 🦁
22
633
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
1 year
بارڈر مارکیٹ کھلنے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت پچاس روپے فی لیٹر تک گر جائے گی کیونکہ ایران ڈالر نہیں لیتا بلکہ جنس کے بدلے جنس لیتا ہے یہی حال اشیاء خورد و نوش کا بھی ہوگا. اشیاء کے تبادلے سے دونوں ممالک میں اشیا کی قیمتوں میں ایک انقلاب آ جائے گا.
39
411
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
ساری کابینہ میں سب سے خطرناک بندہ رانا ثناء اللہ ہے یہ زرداری کے مشورے پر وزیر داخلہ لگایا ہے تھوڑا حوصلہ رکھیں ملک میں گند کیسے صاف کرنا ہے رانا صاحب اچھی طرح جانتے ہیں۔
69
334
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 months
یوتھیوں کے پچھواڑے میں آگ لگانے کے لئے شیئر کرتے جائیں ۔
Tweet media one
64
1K
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 months
شیرنی لگی ثوبیہ شاہد نے جعلی مینڈیٹ سے آنے والوں کو بھری اسمبلی میں اسکی اوکات دکھا دی کہ کیسے آپ کا لیڈر ایک گھڑی چور ہے ۔ویلڈن 👏
Tweet media one
70
615
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 months
یہ بندہ kpk میں بیٹھ کر PTI اور گنڈہ پور کی ڈھولکی بجا رہا ہے، آج اس لئے پی ٹی آئی کا سارا میڈیا اس کے خلاف کمپین چلا رہا ہے اور اپنے نااہل وزیراعلی سے گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ یوتھیو ایک بات یاد رکھنا اس بھائی نے ابھی صرف انگل دی ہے ابھی بازوں گھڑی سمیت باقی ہے
Tweet media one
67
837
3K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
10 months
میں مسلم لیگی ہوں مگر مجھے ایسی پالیسی سے اختلاف ہے ۔ غریب عوام 200 یونٹ کا 8000 بل دے اور سرکاری افسر 2000 یونٹ فری آخر کیوں؟
100
1K
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
کل رات زمان پارک میں کس کس کی لڑائی ہوئی؟کس نے عمران خان کو گالیاں دیں، پھر وزیراعلی ہاؤس پنجاب میں رات 11 بجے سے 2 بجے تک کیا ڈیل کرنے کی کوشش کی گئ، تفصیلات بہت جلد لوگوں کے سامنے آنے والی ہے۔
74
482
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
4 دن سے کہ رہا ہے 18،18 کروڑ میں بک گے۔ آج کہ رہا ہے واپسی آہ جاؤ معاف کر دوں گا۔حد ہو گئی نشہ بدل لو۔
32
392
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
آج ڈالر300 سے اوپر، اور پٹرول 300 کا ہو گیا، لیکن جب ڈالر 96 اور پٹرول 63 کا تھا تو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نوازشریف کو سازش کے تحت نااہل کر کے اس ٹولے نے پاکستان کی ترقی روک دی، یہ سزا نوازشریف کو نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کو دی گئی تھی، آج ملک جن حالات سے گزر رہا ہے، یہ پانچ کا…
Tweet media one
176
994
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
لکھ کے رکھ لیں آج کی تقریر خانصاب کی بطور وزیرِاعظم آخری تقریر تھی.
57
228
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
4 months
ہمارا مقابلہ جہالت کے ان پہاڑوں سے ہے جن کو بریانی کھانا جاہلیت لگتی ہے اور اپنی مائیں بہنیں بیٹیاں نچوانا شعور لگتا ہے ۔ منقول
46
600
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
9 months
یہ جو محفوظ دھرتی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے ۔ 🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
83
430
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
پٹواریو آپ کا رونا رنگ لے آیا نون لیگ وفاق میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا سوچ رہی ہے، نواز شریف سرپرائز دینے والے ہیں انشاء اللہ۔
68
499
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
8 months
پی ٹی آئی کا اصل اور مکروہ چہرہ! ہزاروں شہداء کے خون کی بے حرمتی کرنے والے کل سارا دن ایک لاش پر سیاست کرتے رہے اور آج پھر یہ اپنی دو گز لمبی زبانیں باہر نکال کر کسی نئی لاش کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ ان کے ہاتھ کچھ نہ کچھ لگنا چاہیے "کھیلنے کے لیے"، چاہے وہ سائفر ہو یا کسی معصوم…
Tweet media one
12
535
846
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
7 months
جب نواز شریف نے فلسطین کا ذکر کیا تو مریم نواز نے انہیں فلسطین کا پرچم لا کر دیا ۔ نواز شریف نے فلسطین کا پرچم پکڑا اور لہرایا اور کہا ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یاد آ گیا کہ عمران کو کشمیر کا پرچم پیش کیا گیا اور انہوں نے اسے پکڑنے سے انکار کر دیا تھا۔حالانکہ وہ تقریب ہی…
25
1K
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
10 months
میرے بھائیوں کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ پڑھا سکتے, وزیراعظم آنسوؤں کے ساتھ رو پڑے؛طالبہ کو گلے سے لگایا؛! ہال میں کھڑے کھڑے پنجاب گورنمنٹ میں نوکری دے دی!
85
776
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
میرے کپتان کا بس نہیں چل رھا کہ میت والی چارپائی پر لیٹ جائے اور کہے مجھے قتل کر دیا گیا ھے۔
53
410
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
10 months
یہ بندہ ایان علی کا وکیل ہوتا تھا تو یوتھیا اسے ایان علی کا بروکر کہا کرتے تھے ۔ آج یہ بندہ ترقی کر کے خان صاحب کا بروکر بن چکا ہے ۔
Tweet media one
66
713
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
چیپ جسٹس 3 ماہ کی چھٹیوں پر چلا گیا عمران خان کی اپیلیں اب فائز عیسی صاحب کے پاس آئیں گی۔
49
272
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
1 year
ٹائم میگزین نے دنیا کے سو با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کردی عمران خان دسویں نمبر پہ ہیں اور SHO وزیر آباد نویں نمبر پہ ہے۔
55
384
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
ایسے ایسے لوگ عدم اعتماد کی حمایت میں ووٹ دیں گے کہ عمران خان کو اپنی زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگے گا گیم اوور.
50
316
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 months
ملک صیب بھرتھ MPA اس نوجوان نے سیاست کا آغاز میاں نواز شریف کے جلسہ میں نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے کیا اور اپنے حلقے میں پراچہ اور چن خاندان کا غریبوں پر ظلم کے خلاف آواز بن کر کیا 2024 کے الیکشن میں میاں نواز شریف سے وفا اور غریبوں کی خدمت پر جیتا
Tweet media one
31
468
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
ایسی کونسی وڈیو آنی والی ہے کہ نیازی سے لے کر پارٹی آفیشل اور سابقہ وزرا تک سب ایڈوانس میں صفائی اور بہانے پیش کر رہے ہیں؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری یے
57
428
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
11 months
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا بڑا بیان۔ 9 مئی کو ہونے والے واقعات کے ماسٹر مائینڈ چیرمین تحریک انصاف ہیں۔ انفارمیشن کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ یہ سارا کچھ چیرمین تحریک انصاف کی اپنی آواز میں موجود ہے۔ وہ ایسی گفتگو کررہے ہیں کہ عدالت کو بھی شاید درخواست کرنی پڑے کہ
12
276
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
جس وقت ن لیگی سوشل میڈیا سیل سو رہا تھا، اس وقت شہزاد بھائی اکیلے عمرانڈوز، پروپگنڈا کا دفاع کر رہے تھے اور حامد میر جیسے منافق صحافیوں کی بیچ چوراہے منجھی ٹھوک رہے تھے ۔
Tweet media one
48
656
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
2 years
اے آر وائی کو لگام دینے سے ملک میں جھوٹ کی شرح میں 90 فیص کمی ھوگی مسلسل جھوٹا پروپگنڈا نہ سننے کی صورت میں پاکستانی شہریوں پر مثبت اثر پڑے گا۔
55
486
2K
@JuGno_Bloch
میٹھا بول
3 months
مہربانو قریشی کا فارم 45 جعلی نکلا یوتھیوں کا فارم 45 والا رونا دھونا تو وڑ گیا
14
625
2K