حُسین
@Jafar_Hussein
Followers
27K
Following
13K
Media
11
Statuses
152K
اس کی سنو کہ میری سنو ایک بات ہے میں دل زدہ تھا وہ بھی پریشانیوں میں تھا #اخترعثمان
0
1
13
ایک مہینے میں صرف تین موٹر سائیکل ایسے دیکھے جن پر بیک ویو مرر لگا ہوا تھا۔ بنیادی طور پر اس کے بغیر سواری چلانا خود کشی یا قتل ہے مگر کسی کو اس کا احساس ہے نہ پرواہ۔ حادثے کی صورت میں غریبی کارڈ نکل آتا ہے۔ غریب ہونے کا مطلب ہے کہ آپکو قتل معاف ہے؟
12
47
166
پاکستان میں موٹرسائیکل سواروں کی اکثریت گھر سے مرنے یا مارنے کی نیت سے نکلتی ہے۔ مصروف سڑک پر ایک ہاتھ سے فون پر میسج کرتے اور دوسرے ہاتھ سے ہینڈل تھامے موت کا سرکس چلاتے میں نے خود دیکھے۔ بغیر اشارے کے یکدم مڑتے، ون وے کے خلاف عین سڑک کے درمیان فل سپیڈ۔ ان سے کوئی ہمدردی نہیں
10
51
196
جسٹس کھوسہ نے پاناما فیصلے میں قرار دیا کہ قانون، انصاف کی راہ میں نہیں آسکتا تو یہ کوئی رینڈم تبصرہ نہیں تھا بلکہ تحریک انصاف کی بنیادی فلاسفی تھی کہ تحریک انصاف پر کسی قانون کا اطلاق نہیں ہوتا۔ دھرنے، ہنگامے اور آخرکار 9 مئی، اسی فلسفے کا عملی اطلاق تھے۔
1
47
120
اچھی سی آگ چُنو اور بجھاؤ اس کو پھر وہاں جاؤ جہاں تم کو دھواں لے جائے #نعمانشفیق
2
8
20
ہزارہا سال سے سوشل میڈیے پر ہونے کے باوجود نہ کبھی اکاؤنٹ سسپینڈ ہوا۔ نہ رِیچ وغیرہ کا کوئی مسئلہ ہوا (رِیچ وغیرہ کا علم بھی نہیں، پرواہ بھی نہیں)۔ نہ کبھی کسی نے رپورٹ کیا۔
10
11
62
8 فروری 2024 کی شام 5 بجے حامد میر و ہمنوا نے گنتی شروع ہونے سے پہلے پی ٹی آئی جتوا دی تھی۔ ن لیگ پورا فیصل آباد ہار چکی تھی۔ کسی دوسری جگہ کا کہہ نہیں سکتا مگر اس دن فیصل آباد شہر سارا گھوما۔ اس ہار کا نشان کہیں نہیں تھا۔ اب وہ 180 سیٹوں والی مقبولیت دھی لینے چلی گئی؟
3
61
166
اپنا اور اپنے پیاروں کا خاتمہ بالخیر مانگنا چاہئیے۔ تنزلی کا سفر صرف دیکھنے والوں کو نظر آتا ہے، مسافر بے خبر ہی رہتا ہے۔
6
26
112
ہوگا جو روز حشر اضافی نہیں ہے کیا جو زندگی گزاری ہے کافی نہیں ہے کیا #حمادغزنوی
1
5
27
پانامہ کے دنوں میں میاں صاحب نااہل ہو چکے تھے۔ جج، جنرل اور کپتان کا ٹرائیکا دھاڑ رہا تھا تو ڈینی پائین نے کہا تھا کہ سیاستدان، عدلیہ کی مشکیں کسیں گے۔ 2023 کا کہا تھا شاید۔ اس وقت مجھے یقین نہیں آیا تھا۔ آج سب سامنے ہے۔ ٹوئٹر پر ان سے بہتر سیاست کو سمجھنے والا کوئی نہیں دیکھا۔
13
38
183
"سیاسی اٹواٹ سے پرہیز ہے ورنہ ضرور لکھتا کہ پہلے صرف مائیں سانجھی ہوتی تھیں، پھر عظیم رہنما نے عمل سے ثابت کیا کہ بیویاں بھی سانجھی ہوتی ہیں۔ خواتین کو حقوق دلانے کی اس جدوجہد کے نتیجے میں ہی تو رافعہ کی تمام سہلیاں آج بھی یاد کرکے اور ہاتھ رکھ کر روتی ہیں!" منقول
0
16
56
خاں صاحب بیک وقت کائنات کی ذہین ترین اور احمق ترین مخلوق ہیں۔ ایک طرف کائناتی راز ان کے سامنے پانی بھرتے ہیں اور دوسری طرف وہ پنکی پیرنی کو پانی بھرتے ہیں۔ خاں جی۔۔۔ایں چہ یکّی است؟
0
16
58
آئینی امور کے معروف ماہر اور تجزیہ کار جناب شبھ نے 27ویں ترمیم بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔۔۔ پٹھے بندیاں دے پٹھے آ جواب بلیے
0
5
23
میاں صاحب 90 کی دہائی سے جس بات پر بڑے بھائیوں سے لڑتے رہے۔ جیل گئے۔ ہائی جیکر بنے۔ جلاوطن ہوئے۔ 10 سال بے رحمانہ میڈیائی حملے کا نشانہ بنے۔ غدار، ملک دشمن، فوج کے دشمن قرار دئیے گئے۔ اب ان سے مطالبہ ہے کہ جو اس مہم کا ��وسٹر بوائے تھا اس کے لیے دوبارہ جیل چلے جائیں۔
6
47
152
دِلا رہا تھا جو یقیں، بُھلا نہ پائے گا کبھی اُسی نے پھر بُھلا دیا، بُھلا دیا تو کیا ہُوا #فرخاظہار
1
6
13
عدلیہ کا مرثیہ پڑھنے والوں کی اکثریت وہی ہے جو پانامہ کیس کے فیصلے کو "صدیوں تک یاد رہنے والا فیصلہ" قرار دیتے تھے۔ سپریم کورٹ کے جج عدالت میں طارق ٹیڈی اور ناصر چنیوٹی کی سطح پر آکر جگتیں کرتے تھے۔ اور یہ گیلری میں بیٹھ کر تالیاں اور سیٹیاں بجاتے تھے۔ اب اداس پھرتے ہو۔۔۔
5
64
149
آرٹیکل 184 کی بے وقت شہادت کے سوگ میں آجشبکو جان جاں کے ولاگ پر مجلس عزاء برپا کی جائے گی۔ سوگواران جوک در جوک لاگ ان ہو کر ظالموں پر تبرا کریں۔ منجانب انجمن ولاگراں و ڈالراں رجسٹرڈ
0
6
22