Jafaria Students Organization Pakistan
@JSOPakOfficial
Followers
6K
Following
289
Media
674
Statuses
4K
A Country Wide Representative Organization of Shia Students of Pakistan. Jafaria Students Organization Pakistan was estab https://t.co/RHqLxgqSCb
Pakistan
Joined May 2011
اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ مطالبہ ہے کہ تحقیقات شفاف ہوں اور ملوث عناصر کو فوری انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ سـید فـتح مـحمد رضـوی (مرکزی صدر) جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #IslamabadAttack
0
1
1
برادر سید محمد فتح رضوی اکثریت رائے سے مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برائے سال 27-2025 منتخب۔ #JSOPakistan #cpjsopak
0
2
3
0
1
1
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کے اعلان کے مطابق کل 12 مارچ 2024 بروز منگل کو پہلا روزہ ہے. (مرکزی دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان /مرکزی دفتر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) #QuaidSajidNaqvi #DafterQMJ #DafterJSO #Ramzan2024 #RamzanKareem
0
0
5
5 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ (ترجمان جے ایس او پاکستان) #WiladatImamZainUlAbidinas #SyedUlSajidin #SecInfoJSO #JSOPakistan #Rawalpindi
1
1
6
4 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام کے موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ (ترجمان جے ایس او پاکستان) #WiladatGhaziAbass #AlamdarEWafa #SecInfoJSO #JSOPakistan #Rawalpindi
0
1
8
3 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام حسین ابن علی علیہ السلام کے موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ (ترجمان جے ایس او پاکستان) #WiladatImamHussainas #SecInfoJSO #JSO Pakistan #Rawalpindi
0
1
10
سالانہ سلامی حضرت عباس علمدار علیہ السلام JSO بتاریخ: 13 فروری 2024 بروز منگل بمطابق 2 شعبان المعظم شب بوقت 9:00 بجے بمقام: امام بارگاہ شیر شاہ شیعہ میانی ملتان #ScoutSlamiJSO #GhaziAbassas #JSOPakistan #Rawalpindi
0
1
7
28 رجب المرجب قافلہ حسینی کی مدینہ سے روانگی امام حسین علیہ السلام کا وصیت نامہ جو اپنے بھائی محمد حنفیہ کو لکھ کر دیا۔ (بحوالہ: مقتل الحسین خوارزمی و دیگر کتب مقاتل) #ExitFromMadina #MadinaToKarbala #ImamHussainas #JSOPakistan #Rawalpindi #Pakistan
https://t.co/CfUiRDX9S3
0
1
4
28 رجب قافلہ حسینی کی مدینہ سے روانگی میں اپنے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی اصلاح اور نیکی کی طرف دعوت و برائی سے روکنے کے ارادے سے، اپنے نانا اور اپنے بابا علی ابن ابی طالب عہ کی سیرت پر عمل کرنے کے لئے نکلا ہوں۔ #ExitFromMadina #ImamHussainas #JSOPakistan
0
1
3
مرکزی صدر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر محمد اکبر نے برادر ملک انتصار مرتضیٰ کو راولپنڈی ڈویژن کا آرگنائزر نامزد کردیا۔ #Nomination #RawalpindiDiv #JSORawalpindi #JSOPakistan #Rawalpindi #Pakistan
0
1
4
26 رجب المرجب وفاتِ محسنِ اسلام حضرت ابوطالب علیہ السلام کے موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ ترجمان جے ایس او پاکستان #WafatHazratAbuTalibas #SecInfoJSO #JSOPakistan #Rawalpindi #Pakistan
0
1
1
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کو مزید منظم، مضبوط اور اس میں وسعت پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی مرکزی صدر جے ایس او پاکستان برادر محمد اکبر سے گفتگو. #QuaidSajidNaqvi #CPJSOPak #JSOPakistan #Islamabad #Pakistan
0
0
2
25 رجب المرجب شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #ShahadatImamMoosaKazimas
#JSOPakistan #SecInfoJSO #Rawalpindi #Pakistan
0
1
5
20 رجب المرجب ولادتِ باسعادت بی بی سیدہ سکینہ بنت الحسین سلام اللہ علیہا کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیشِ کرتے ہیں۔ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #WiladatBibiSakinasa #JSOPakistan #Rawalpindi #Pakistan
0
0
4
تاریخِ پاکستان کا وہ سیاہ دن، ہم نہیں بھولے ! 30 جنوری 2015 یومِ شہداء شکارپور جس دن دورانِ نماز جمعہ مرکزی امام بارگاہ کربلا معلیٰ شکارپور میں مومنین کو شہید کیا گیا۔ #BlackDay #ShikarpurBlast2015 #JSOPakistan #Rawalpindi #Pakistan
0
2
7
29 جنوری 2018 یومِ وفات برادر سید صفدر حسین الحسینی (سابق صوبائی جنرل سیکرٹری جے ایس او پاکستان) #YoumEWafat #ExGSJSOSindh #SyedSafdarHussainAlHussainy
#JSOPakistan #Rawalpindi #Pakistan
1
0
6
13 رجب المرجب ولادت باسعادت امیر المومنین مولودِ کعبہ حضرت امام علی ابن ابو طالب علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #WiladatImamAlias #YoumEFatherDay #SpokesPersonJSO #JSOPakistan #Rawalpindi
0
1
8
10 رجب المرجب ولادت باسعادت امام محمد تقی علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ (ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) #WildatEImamMohdTaqias
#JSOPakistan
0
0
4
5 رجب المرجب یومِ ولادت باسعادت امام علی نقی علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر عالمِ اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان #WiladatEImamAliNaqias
#JSOPakistan
0
1
9