JJimmy38206 Profile Banner
Jimmy Profile
Jimmy

@JJimmy38206

Followers
1K
Following
26K
Media
808
Statuses
15K

Med Student 🩺I Bs Nursing I Follow back 💯

Brazil, IN
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Battalion_09
Battalion of SHR
5 hours
کفر کو اصل ڈر ہی یہی ہے کہ لبیک والے پورے سیسٹم پہ چھا چکے ہیں کچھ ماہ پہلے کی وڈیو 😍 #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
@Battalion_09
Battalion of SHR
5 hours
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا باتوں سے یہ جزبہ مٹائے نہ جائے گا رات کو پنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں ایک دیوانہ سعد بھائی کے نام کا بورڈ اٹھائے ہوئے میدان میں آ گیا۔ #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
0
54
60
@TLPOrg98
Tehreek Labbaik Pakistan
6 hours
فسطائی حکومت کی جانب سے مریدکے میں کیئے گئے قتل عام کو آج 41 دن ہو گئے لیکن شہداء کے اجساد ابھی تک لواحقین کے حوالے نہیں کیے گئے۔ " شہداء کے اجساد ( لاشیں ) واپس کرو " #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
10
238
246
@TLPOrg98
Tehreek Labbaik Pakistan
3 hours
" یہود نے پھر معاہدہ توڑ دیا " غزہ میں مختلف مقامات پر فائرنگ اور بمباری 29 فلسطینی شہید #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
6
202
216
@Battalion_09
Battalion of SHR
10 hours
کمنٹ اینڈ ریٹویٹ #سانحہ_مریدکےلاشیں_واپس_کرو
29
68
88
@qs1ii
ثناءاللہ جدون✪
1 day
وہ سعد بھائی کے ساتھ ہوتے ہیں جناب دعا کریں سعد بھائی نظر آئیں #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت #نوائےسحر
@Mgi3n
🇵🇰مرشد بھائ🇵🇰
2 days
سرور سیفی صاحب کے بعد شفیق امینی صاحب بھی منظر عام پر أ چکے ہیں عمیر الازہری صاحب بھی أزاد ہیں اسوقت #Urs_Imam_E_Rizvi
0
28
26
@BinteKhurshid_1
بنتِ خورشید 🇵🇰🇵🇸
1 day
شہادت سے پہلے یہ اپنے رب کو پکار رہے تھے ظالموں انکا کیا قصور تھا گولی کیوں چلاٸی #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
3
84
76
@hee__rr
ZAHRA
1 day
تاحیات ہمارا راہنماء سعد رضوی۔ #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
4
83
94
@virk_773
virk usman
21 hours
ہر سیاہ رات میں روشن ہیں حدیثیں آپ کی آپ نہ آتے تو زمانے میں اندھیرا ہوتا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
1
54
45
@_Omer786_
Muhammad Umar
24 hours
اللہ اکبر۔۔۔شہداء مریدکے آپ کی عظمتوں کو سلام۔ #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
0
61
58
@AminaRehma96925
Amina Rehman
13 hours
تس ساڈے امیر او 😎✌️ قائد من سعد حسین رضوی 😍🫠 #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
0
52
47
@AminaRehma96925
Amina Rehman
1 day
*لاڑکانہ بابا جی کہ عرس* *مبارک کا لنگر چلاتے‼️* *گھر گھر اب عرس چل رہا ہے بچے* *لگدے او روک سکو تو روک لو♥️* #Urs_Imam_E_Rizvi
0
24
26
@nor_its7
Irsa Noor
1 day
فرمانِ امیر المجاھدین علیہ الرحمہ🌺 تے اینج ہی مسجد رحمت العالمین چُک کے جنت وچ رکھ دیتی جاۓ گی💚💛 بڑی بڑی مسجدیں موجود ہیں لیکن کُفر کو پریشانی مسجد رحمت العالمین سے ہے
0
17
24
@malik_ahmer9263
احمر رضوی🥷
1 day
#سانحہ_مریدکے کے شہداء جنہوں نے یقینن ظالم کے خلاف پہرہ دیا اور تحفظ ختم نبوتﷺ کے لیے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے ہم #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت پیش کرتے ہیں اور فسطائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ #سانحہ_مریدکےلاشیں_واپس_کرو 🚫🧯 #Urs_Imam_E_Rizvi
2
21
15
@Battalion_09
Battalion of SHR
1 day
بقول قائد محترم "آپ کے عمال بتا رہے ہیں کہ آپ اسرائیل کو تسلیم کر چکے ہیں " #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
1
43
26
@TLPOrg98
Tehreek Labbaik Pakistan
1 day
13 اکتوبر سانحہ مریدکے کے 40 دن، 40 دن جن میں ہماری چیخیں اور دعائیں فضاؤں میں گونجتی رہیں، لیکن انصاف کا عمل شروع نہیں ہوا۔ یہ شہداء اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکلے تھے، مگر ہمارے ملک پاکستان میں اس خون لیگی فسطائی حکومت نے انہیں موت کی وادی میں دھکیل دیا۔
10
294
275
@Battalion_09
Battalion of SHR
1 day
🚨🚨📢 آج، 22 نومبر، 2025 کے روز پاکستان اور اہل سنت و جماعت کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعے، ”سانحہ مریدکے“ کو گزرے 40 دن مکمل ہو جائیں گے۔ اسی اثناء میں مرکز کی طرف سے ٹرینڈ #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت چلایا گیا ہے تمام احباب بھر پور شرکت کرکے ٹرینڈ کو کامیاب بنائے۔
1
39
25
@Battalion_09
Battalion of SHR
1 day
مخلص کارکنان تحریک لبیک پاکستان کا سرمایہ ہیں اور فیض بھائی تو ماشاءاللہ یوٹیوب کے ساتھ ساتھ ایکس پہ بھی محاز سنبھالے ہوئے ہیں۔ تمام احباب فالو کریں @FaizyKpk اور ایک دوسرے کو مضبوط کریں ‼️ #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
0
25
12
@Battalion_09
Battalion of SHR
1 day
علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کا لنگر سید الشہداء مدینہ منورہ میں تقسیم کے خوبصورت صورت مناظر #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
2
39
26
@Battalion_09
Battalion of SHR
1 day
مریدکے کے شہداء کی قربانی صرف تاریخ میں نہیں، یہ ہمارے دلوں اور روحوں میں ہمیشہ زندہ ہے۔ ان کا نام ظلم کی ہر دیوار توڑتا ہے۔ #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
0
39
23
@Battalion_09
Battalion of SHR
1 day
آج مریدکے کے شہداء کی قربانی صرف خون نہیں، بلکہ ہمارے ایمان اور اصولوں کی تابندگی ہے۔ یہ صدا ہے جو ظلم کے ہر اندھیروں کو چیرے گی۔ #شہدائےمریدکےکوسلام_عقیدت
0
24
18