. تابعداری...
بیگم نے 50 روپے کے دو نوٹ دیئے اور کہا ایک کا پیاز دوسرے کے آلو لے آئیں...
معصوم شوہر:
کچھ دیر بعد واپس آیا اور بولا پیاز والا نوٹ کونسا ہے...؟؟؟.... 😂 🤣😜
Kalll parsooo esko calll kia hain ki main busy hoo gaoo aya hoo shop ass pass nahi hain tum muji 250 ka load kari main min pako send karta hoo es phone pi kha main bad main calll karta hoo abhi thk wo muji calll kari gha
عمران خان کی ہدایت پر پشاور میں منظم دھاندلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف پشاور کی جانب سے کل بروز ہفتہ دوپہر دن 2 بجے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
بمقام: گلستان ہزار خوانی پارک رنگ روڈ پشاور
#زد_رصيدك70 #رفح_تباد
#Perletti
بہن شیدا یہ ایڈمن مینٹل کا چکر کس کس کے ساتھ چل رہا ہے ارے کیا بتاؤ۔ بہن لنگڑی یہ ایڈمن تو ہم جیسو کو بھی نہیں چھوڑ تا تو بتا بہن ریشمی۔ دفع ہو ایک بار hi کا میسج کیا تو بلاک کر دیا 😜😂
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے...
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️