
IsraRani
@IsraRani100
Followers
2K
Following
51K
Media
3K
Statuses
10K
Spread love, kindness and positivity wherever you go..
Islamabad, Pakistan
Joined September 2024
کس درجہ ہیں بے درد ترے ہجر کے صدمے دل کو تری یادوں سے بہلنے نہیں دیتے گلشن پہ اداسی کی فضا دیکھ رہا ہوں وہ درد کے موسم کو بدلنے نہیں دیتے پرنم الہ آبادی #اردو_زبان
2
2
14
دل کبھی لاکھ خوشامد پہ بھی راضی نہ ہوا کبھی اک جھوٹے ہی وعدے پہ بہلتے دیکھا #zonauang #หลิงออม
3
1
15
Good evening friends #LoveYourW
#HEESEUNG
0
0
3
دل وہ ہے کہ فــــریاد سے لبـــریز ہے ہر وقت ہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے #LoveYourW
#Beckysangels
2
2
14
سینے سے لگائیں تمہیں ارمان یہی ہے جینے کا مزا ہے تو مری جان یہی ہے #เขมจิราต้องรอดseries #LoveYourW
1
3
11
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دینا حسینوں کو بھی ��تنا سہل ہے بجلی گرا دینا #LaCasaDeLosFamososMx
#BeckyRebecca
0
0
10
کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا Good evening x peeps #GraffxGULF #더블유
0
0
5
Hello friends.. Here I want to create a supportive community for all those who are trying to grow there account.. I suggest to like and comment on your friends posts, repost and like, comment is the only way of mutual growth... GOD BLESS YOU ALL #เขมจิราต้องรอดseries #patlama
0
0
3
گذر گئے ھیں بہت دن رفاقتِ شب میں اک عمر ھو گئی چہرہ وہ چاند سا دیکھے تیرے سِوا بھی کئی رنگ خُوش نظر تھے مگر جو تجھے دیکھ چکا ھو وہ اور کیا دیکھے #patlama #เขมจิราต้องรอดseries
1
3
11
ہوا کے ہونٹوں پہ آندھیوں کا نیا ترانہ ہماری آنکھوں کے دیپ سارے بجھا گیا ہے #LoveYourW
#patlama
3
3
16
ہماری نظر اٹھنے کی دیر ہے... آپ دل سمیت ہمارے قدموں میں ہونگے.. #เขมจิราต้องรอดseries #GraffxGULF
1
0
4
عجیب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے پھرایک روز محبت سے وہ مکر جائے اک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے #เขมจิราต้องรอดseries #LoveYourW
1
0
4
Keep going — your breakthrough is closer than you imagine. Good morning x fam ✨🍁🌺 #เขมจิราต้องรอดseries #LoveYourW
3
0
10
جاگا ہوں مگر خواب کی دہشت نہیں جاتی کیا دیکھتا ہوں یار تجھے بھول گیا میں #เจนนี่ได้หมดถ้าสดชื่น #เติ้ลเฟิร์สวัน #Beckysangels
1
1
8
اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے #Beckysangels
#FreenBecky
2
1
10