IsmailWazir19 Profile Banner
Ismail pashteen Profile
Ismail pashteen

@IsmailWazir19

Followers
7K
Following
6K
Media
2K
Statuses
9K

Struggle for peace And Humanity 👈 PTM Tehsil Shewa Coordinator And PTM Central Concil Member

Pakistan
Joined November 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
3 years
خدای به مي بیا د کلي خان کړي بې ننګه یاره له کوڅې به دي شړمه دي شهيد ملي بيرغ نړيواله ورځ دي ټولو افغانانو ته مبارک وي . #NationalFlagday
20
24
400
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
15 hours
All human rights communities are requested to be our voice. Pashtun land is under hard suppression by Pakistan. We need a peaceful society for our people. #PashtunsRejectTirahOperations
8
67
177
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
17 hours
Listen Manzoor Ahmad Pashteen ! #PashtunsRejectTirahOperations
0
31
44
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
19 hours
خیبر تیراہ میں نام نہاد فوجی آپریشن کے خلاف 9 جنوری بروز جمعہ دو بجے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ تیراہ، خیبر، باڑہ اور قریبی علاقوں میں آباد عوام سے بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے #PashtunsRejectTirahOperations
5
68
82
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
1 day
وزیراعلیٰ سہیل نے پشاور یونیورسٹی میں بے نظیر ہیومن یونیورسٹی کے پروگرام میں شرکت کی۔ PTI امن جرگہ سےPTMلاپتہ وفد اور پشاور یونیورسٹی کے 2 طلبہ کیلئے پشاور یونیورسٹی میں گزشتہ 26 روز سے دھرنا جاری ہے صوبائی حکومت نے اب تک طلبہ کی فریاد کو نہیں سنا ۔ #WhereIsPTMDelegation
0
18
45
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
2 days
DGISPR کانفرنس مشر منظور پشتین کا BBC اردو مارچ 2018 انٹرویو. اس ویڈیو میں ایک ایک ثبوت چیک کرے پھر بتائیں کہ آج کے حالات کے زمہ دار کون ہے۔ یہ جو پولیس سے لیکر عوام تک پشتون مارے جارہے ہیں پلیسی کہاں سے آئی ہے ؟ #StopPashtunGenocide #PashtunLivesMatter
4
91
254
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
4 days
اسلام‌آباد پریس کلب کے سامنے وزیرستان کی سول سوسائٹی کی جانب سے ایک جرگہ منعقد کیا گیا، جس کا اعلان اتمانزئی کی طرف سے کیا گیا تھا۔ ہر اُس جگہ جہاں پشتون آباد ہیں، وہاں متعلقہ علاقوں کے پریس کلبوں کے سامنے احتجاج کرے PTM کے صوبائی ممبر پروانہ وزیر کا احتجاج کرنے والوں سے خطاب
11
74
328
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
4 days
PTM شیواہ کے تمام ساتھیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل کابل خیل قبیلے کی جانب سے منعقد ہونے والے جرگے میں ہر ساتھی کی شرکت لازم ہے۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ قوم کی آنکھیں بنیں، اس مشکل وقت میں ہم اپنی قوم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوں گے صبح 9 بجے فقیر صاحب مسجد #DemilitarizePakhtunkhwa
3
39
210
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
4 days
د پي ټي ايم شيواه ملګري د سبا کابل خېل قام لا لوري کېدونکي جرګې بلنه د کليو د جوماتونو سخه قام ته ورکوي ياده جرګه به پا شمالي وزیرستان تحصیل شیواه کي رواني ریاستي بدامنئ خلاف کيژي . سبا سحر نهه بجې شېواه فقير صېب جومات #DemilitarizePakhtunkhwa #StopPashtunGenocide
1
27
111
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
5 days
2/2 تو اس پر بھی کواڈ کاپٹر ڈرون سے حملہ کیا گیا، دو دن پہلے وزیرستان کے ہزاروں عوام امن کے بھیک مانگنے سڑکوں پر نکلے تھی اج پھر یہی حال، ریاست ہوش سے کام لے ، پشتون قوم کی زہنیت جس طرف جارہی ہے وہ راست سب کیلئے بہت سحت ہوگا #StopPashtunGenocide #DemilitarizePakhtunkhwa
0
1
7
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
5 days
پاکستان فوج نے وزیرستان کے علاقے میرعلی میں ایک اسکول پر ڈرون حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو اساتذہ اور پرنسپل زخمی ہو گئے۔ ظلم پر ظلم دیکھیں کہ جب زخمی اساتذہ کو لے جانے کے لیے ایمبولینس روانہ کی گئی 1/2 #DemilitarizePakhtunkhwa #StopPashtunGenocide #PashtunLivesMatter
1
24
46
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
5 days
ابھی کچھ دیر پہلے خیسوخیل الفاتح سکول پر ڈرون ہوا جس میں سکول کا پرنسپل اور چوکیدار زحمی ہے مدد کیلئے ریسکو1122 والے آگیے ان پر بھی ڈرون حملہ کیا اب پرنسپل چوکیدار اور ریسکیو زحمی پڑے ہیں ۔ یہ ہے پاکستان میں پشتون قوم کا اوقات ۔ #StopPashtunGenocide #DemilitarizePakhtunkhwa
0
28
47
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
6 days
وزیرستان میں مسلح جتے کو ختم کرنا عوام کی ذمہ داری نہیں، بلکہ یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی طاقت کے ذریعے ان جیسے مسائل کا خاتمہ کرے۰ 2/2
2
0
12
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
6 days
شمالی وزیرستان کے عوام کا متفقہ فیصلہ ! اگر 20 جنوری تک ڈرون، مارٹر گولہ باری، چیک پوسٹوں سے فائرنگ, عوام کے بیچ جھڑپیں، اور عوامی املاک پر قبضے بند نہ کیے گئے تو وزیرستان کے عوام ریاست کے خلاف سول نافرمانی کا آغاز کریں گے۔ 1/2 #NoToMilitaryOperations #DemilitarizePakhtunkhwa
11
179
650
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
6 days
پشتون طلبہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پشاور یونیورسٹی کے طالب علم حبیب پشتون، عدنان، وزیر اور تحریک کی قیادت علی وزیر، صمد حاجی، نوراللہ ترین، حنیف پشتون، گوہر پشتین، عرفان اور فرمان کی گمشدگی اور غیر قانونی حراست کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ #WhereIsPTMDelegation
1
54
188
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
7 days
پختون خوا میں 1,588 دہشتگردی کے واقعات پیش آئے، جن میں 700 شہری شہید اور 600 زخمی ہوئے۔ #2025 #NewYear2026
3
30
93
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
8 days
نوي کال پشتانو زدکونکو پرلت ! وزیرستان میرعلی پاڅون ! شیواه جرګه ! تیره او ضلع کُرم حال ! #PashtunLivesMatter #StopStateTerrorism #StopPashtunGenocide #WhereIsPTMDelegation
1
43
161
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
8 days
پشاور یونیورسٹی طلبہ کی دھرنا آج اٹھارہویں شب شدیدبارش اور سردی میں بھی جاری ہے اس موقع پر طلبہ کے احتجاج میں سینیٹر مشتاق احمد نے شرکت کی۔ انہوں نے طلبہ کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ہر میدان میں ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے پاکستانی ریاست ٹس سے مس نہیں ہورہا ۔ #PeshawarUniversitySitin
2
61
193
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
9 days
یہ وہ ساتھی تھے جنہوں نےPTMکے وجود میں آتے ہی اپنی سرزمین پر اپنی جدوجہد شروع کی۔ وزیرستان میں ایسا کوئی دکھ نہیں تھا جس میں انہوں نے سر کی آنکھوں سے شرکت نہ کی ہو۔ ایسا کوئی انسان باقی نہیں تھا جس سے انہوں نے امن کی بات نہ کی ہو اور اپنا سوال محبت سے پیش نہ کیا ہو۔
0
1
6
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
9 days
گزشتہ سال آج ہی کے دن PTM کے 3 نہایت مخلص ساتھی روح اللہ ، محمود اور ریاض مَکین امن جرگہ میں اپنے دکھوں سے بھرے اور مظلوم وطن کی حالت بہتر کرنے کے نیک ارادے سے PTM کے وفد کی نمائندگی کرتے ہوئے آئے تھے جرگے سے واپسی پر وہ ایک ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے 1/2 #RemembringMakinShuhada
2
6
43
@IsmailWazir19
Ismail pashteen
9 days
آج دھرنے کی 17 دن ہے۔ دسمبر کی سردی، بارشیں اور کھلے آسمان تلے دھرنا جاری ہے۔ ریاست بلکل خاموش ہے ، آج دھرنے کے پنڈال میں حبیب وزیر کے والد صاحب نے شرکت کی اور کہا مجھے اپنے لاپتہ بیٹے سے زیادہ آپ کا غم ہے، جو اس شدید سردی اور کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ #WhereIsPTMDelegation
0
38
121