💔 Ismail 💖
@IsmailAnsaar
Followers
17K
Following
154K
Media
5K
Statuses
175K
میرا اس شہر ِعداوت میں بسیرا ہے جہاں لوگ سجدوں میں بھی اوروں کا برا چاہتے ہیں
Islamabad, Pakistan
Joined November 2018
اطلاع عام میری والدہ مرحومہ کى سوئم کى دعا آج بروزاتوار 21.06.2020 کو میاں جان کلے شکورتحصیل تنگى ضلع چارسدہ میں ھوگى محمد اسماعیل انصار 03005392038 #Ansaar
@MohsinSattar_
@sweet_c___
@Bintebashir550
@sharpsp
@macaayat
@Shahzad_Soomro7
@BilalRabbani5
54
31
142
پامال ہوئے پھول ہیں گلدان پڑا ہے ارمان کا ملبہ کہیں بہتان پڑا ہے وہ پنکھ جلا راکھ لپیٹے ہوئے بھنورا اُس رات کی روداد سے انجان پڑا ہے متروک سرائے کی طرح آج بھی دل میں اک شخص کا چھوڑا ہوا سامان پڑا ہے #Ansaar
1
0
1
اجنبی آنکھوں میں مانوس وفاؤں کا چراغ ایک امید پہ جلتا رہا گھپ راتوں میں جسم مٹی کی طرح گھلتا رہا پانی میں رنگ بے رنگ ہوئے جاتے تھے برساتوں میں تیری امید پہ کھولا ہوا در رکھا ہے خالی کمرے میں مرا رختِ سفر رکھا ہے #Ansaar
0
0
0
خالی کمرے میں مرا رختِ سفر رکھا ہے چند ارمان ہیں پوشیدہ نہاں خانے میں کرچیاں خواب کی رکھی ہیں حفاظت سے کہیں اور کچھ پھول چھپا رکھے ہیں انجانے میں ڈھونڈتی پھرتی رہی روح کسی ساتھی کو در بدر ٹھوکریں کھا تا رہا پندار مرا #Ansaar
0
0
0
بہت سہمی ہوئی صبحیں اداسی سے بھری شامیں دوپہریں روئی روئی سی وہ راتیں کھوئی کھوئی سی دبیز و گرم شالوں کا وہ کم روشن اجالوں کا کبھی گزرے حوالوں کا کبھی مشکل سوالوں کا بچھڑ جانے کی مایوسی ملن کی آس لگتا ہے دسمبر کس لیے آخرہمیشہ خاص لگتا ہے #Ansaar
0
0
0
اپنی زندگی کو اُس درخت کی مانند بنائیں جو تنہا کھڑا ہو کر دھوپ کی شدت برداشت کرتا ہے، مگر جو بھی اس کے سائے میں آتا ہے اسے راحت اور سکون بخشتا ہے۔ یہی زندگی کا حسن ہے کہ خود مشکلات جھیل کر دوسروں کے لیے آسانی پیدا کی جائے۔ ♥️ #Ansaar
0
1
1
نوجوان اور جنریشن زی پاکستان سے مایوس نا ہوں۔ جماعت اسلامی نظام کو بدل کر پاکستان کو نوجوانوں کی ترقی و خوشحالی کا حقیقی پاکستان بناۓ گی۔ #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam
0
0
0
جماعت اسلامی ملک کی جنریشن زی کو زندہ باد مردہ باد کے نعروں پر لگانے کی بجاۓ نوجوانوں اور اپنی بیٹیوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے کر باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے۔ Z-Connectپروگرام کے ذریعے جنریشن زی کو آگے بڑھنے کے تمام مواقع فراہم کریں گے۔ #JamaateIslami #BadalDoNizam
0
0
0
پولیس کا بوسیدہ نظام جرائم کی بیخ کنی کی بجائے اسے بڑھاوا دے رہا ہے، نوجوانوں کی رگوں میں منشیات کا زہر اتارا جا رہا ہے، اسٹریٹ کرائمز عام ہیں، پولیس ایکٹ میں ریفارمز کے ذریعے عام شہری کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #BadalDoNizam
0
0
1
0
0
1
0
0
1
عدالتی نظام گل سڑ چکا ہے، یہاں انصاف بکتا ہے اور غریب کی پہنچ سے دور ہے، نچلی سطح پر پنچایتی نظام اور قاضی کورٹس کے ذریعے عام آدمی کے مسائل اس کی دہلیز پر حل کریں گے، سستا اور فوری انصاف عام کریں گے، کسی کو استثنیٰ نہیں ملے گا۔ #IjtmaeAam2025 #JamaateIslami #BadalDoNizam
0
0
1
0
0
1
0
0
0
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے اجتماع عام میں منعقدہ خواتیں کانفرنس سے خطاب کے اہم نکات #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam
0
0
0
موجودہ فرسودہ نظام ہمارے بچوں کو تعلیم، بچیوں کو تحفظ اور نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے میں ناکام ہو چکا ہے #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam
0
0
0
خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کا تحفظ پورے معاشرے کا تحفظ ہے۔ نوجوانوں کے لیے تعلیم، روزگار اور آگے بڑھنے کے مواقع، خواتین کے لیے وراثتی حقوق اور ان کے معاشی و معاشرتی مسائل کا حل ہماری ترجیح اول ہو گا۔ #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #tarazutv #BadalDoNizam
1
0
1
دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں، تعلیم کاروبار نہیں بلکہ ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ ہم مفت اور یکساں تعلیم یقینی بنائیں گے، آئی ٹی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے ذریعے روزگار اور زر مبادلہ کے عظیم مواقع پیدا کریں گے۔ #IjtmaeAam2025 #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam
0
0
0
ظلم کے ہر اقدام کو بدلو | چہرے نہیں نظام کو بدلو اجتماع عام کے دوسرے روز امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے ولولہ انگیز نعروں نے لاکھوں شرکائے اجتماع کو گرما دیا #IjtmaeAam2025 #MinarePakistan #JamaateIslami #HafizNaeemurRehman #tarazutv #BadalDoNizam
0
0
0