Engr. Irfan Khan
@IrfiPathan6
Followers
99
Following
831
Media
462
Statuses
1K
💞 Civil Engingeer 💞
Bagh Azad Kashmir
Joined April 2018
Good Morning From Home Sweet Home, Pleasant And Shining Weather In A while 💙❤💚
0
0
0
8 جون 2023فیصلہ کُن دن میری دلی ہمدردیاں, دُعائیں اور نیک تمنائیں نوجوان ،باصلاحیت ،باوقار ،باکردار اور استقامت کا پہاڑ فرزند شیر باغ سردار ضیاء القمر کے ساتھ ہیں اللہ تعالٰی سے دعا گو ہوں کہ جہد مسلسل, محنت اور استقامت کا صلہ کامیابی کی صورت میں عطا فرمائے آمین #ByElectionBagh
0
0
1
ایڈہاک اِزم ایک چور دروازہ ہے اس کو سپورٹ کرنے والے میرٹ اور انصاف کے قاتل اور ملک و قوم اور آنے والی نسل کے دشمن ہیں #SayNoToAdhocism
0
0
1
نا وہ رُت جوانیوں کی نا وہ رنگ بزمِ یاراں وہ بہار اجڑ چُکی وہ چمن اجڑ گیا ہے Oct 1st 2k15 🥰
1
0
3
وزیراعظم صاحب عوام کے فنڈ کے پیسوں سے جب مزارات کی تعمیر مکمل ہو جائے تو باغ کے سٹوڈنٹس کے لیے ایک لائبریری کے پروجیکٹ کے لیے کچھ فنڈز مختص کیجیۓ گا...!!!
0
0
1
مبارک ہو تمہیں منزلِ مسرتِ جشنِ آزادی ہمیں فی الحال کہیں لہو کے دریا پار کرنے ہیں #کشمیر_صرف_کشمیریوں_کا
0
0
3
محمدؐ کے صحابہ کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں وہ جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی مائیں جب آٹے کو ترستی ہیں عُمر(رضہ) تیری خلافت کا زمانہ یاد آتا ہے یکم محرم الحرام یومِ شہادت امیر المومنین سیدنا عمر ابن الخطاب( رضی اللہ عنہ) سلام صحابہ کرام ❤
0
0
1
Happy Marriage Dear Brother May Your Upcoming Life Be Filled With Love & Success Have A New & Blessed Journey Of Life ❤
0
0
5