کل سے میرے دوست کہہ رہے ہیں کہ کسی صحافی کو پولیٹکل موومنٹ کے کینٹینر پر نہی ہونا چاہئے تھا پاکستان کے ایک بہت بڑے صحافی حامد میر صاحب مولانا صاحب کے کینٹینر پر آکر خطاب بھی کرتے رہے ہیں ،،،
کپڑے بھی رضا کاروں سے میچنگ ہو گئے اتفاق سے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
@IqbalMudasser
کاش آپ پتہ کر لیتے کے حامد میر کینٹینر پر کیوں گئے اور بولا کیا تھا ۔۔۔ چلو میں بتا دیتا ہوں جے یو آئی نے خواتین رپوٹرز کو دھرنے سے رپورٹ کرنے سے منع کیا تو میر صاحب نے مولانا فضل الرحمن سے بات کی کے خواتین رپوٹرز کو رپورٹ کرنے تو مولانا نے کہا آپ خود اعلان کر دیں ۔
#Factcheck
@IqbalMudasser
AlhamdoLillah, jisay duniya "Regime Change Conspiracy" k naam se jaanti hai,wo dar haqeeqat "Process of Exposure" saabit hua.
Barray Barray Huub ul Watani k daawaydaar Watan farosh niklay.
Koi Reh Tau Nahi Gaya!!!????
@IqbalMudasser
حامد میر نے اپنی اسپیچ مین ایوان صحافت کہ لیے آوز بلند کیا کسی سیاسی جماعت کہ خلاف نہیں بولا کیا ہم یہ سب گیلے تیتر سے ایکسیپٹ کر سکتے ہیں؟ وہ تو بظاہر ہی میمبر ہے اور پروپیگینڈا گروپ کا سربراہ بھی ہے