Muhammed Faisal Profile Banner
Muhammed Faisal Profile
Muhammed Faisal

@Intl_Mediatior

Followers
115,045
Following
996
Media
1,459
Statuses
36,072

Official Account : EU Based Diplomatic Mediator (Lobbyist) (Investigative Analyst) Former Central Sec Gen (PML) Pakistan.

Benelux.
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
7 months
India has made the PAK-China corridor a matter of his life and death "International Mediator" Faisal Muhammed.
9
88
255
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
I am seeing 1979 Iranian revolution coming to Pakistan. whole world is watching a great Asian leader emerge in Pakistan. His life could be in danger in view of foreign interference in Pakistan.
349
5K
17K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
بیلجیئم کی عدالتیں 8 گھنٹے کام کرکے پہلے نمبر پر✌️ جبکہ ہماری 24 گھنٹے کام کرکے 130 ویں نمبر پر 😂
597
7K
14K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
نیاحکم آگیا دوبارہ ان کیمرہ بریفنگ کرکے سیکورٹی کمیٹی کو بلایا جائے اور دھمکی آمیز خط کے کنٹینٹ کو غلط ثابت کیا جائے تاکہ "امریکہ کو کلیین چٹ دی جاسکے" متعلقہ سفیر سے بیان دلوا کرعمران خان کو جھوٹا قراردیا جائے سکتا ہے جبکہ ہم جانتےہیں عمران کا الزام درست ہے
447
5K
14K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
ایک بار پھر ECP کو خبردار کررہا ہوں کہ وہ PTI کو دھاندلی کے ذریعے شکست دلوانے کے حکومتی احکامات کو ماننے سے انکار کردے لیکن اگر اس بار الیکشن مینیج ہوا تو پورے پاکستان میں ECP کے کسی عہدیدار کو بچنے کی جگہ نہیں ملیگی یہ دھمکی نہیں قوم کے شدید ردعمل کو دیکھتے ہوئے مشورہ دے رہا ہوں
237
4K
11K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عمران خان کے پشاور جلسہ کی لائیو کوریج کو روکنے کیلئے شھباز شریف کی ہدایات انتہائی شرمناک ہے ۔۔۔ عمران حکومت نے کبھی بھی PDM کی کوریج اس طرح نہیں روکی یہ طریقہ کار درست نہیں
378
4K
10K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
بتایا گیا ہے دو سو کے قریب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو باقاعدہ رقم دیکر PTI اور عمران خان کی تصویروں والی DP دیکر اداروں کے خلاف ٹرولنگ کا ٹاسک دیا گیاہے۔ گرفتار ہونے ہونے پر PTI کو اس ٹرولنگ کا ذمہدار بتانے کے بعد رہائی کی یقین دہانی بھی کرائی گئ کیا گھٹیا سیاست ہورہی ہے پاکستان میں
281
5K
9K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عمران خان سمیت تین اہم شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ ماہر پولیس کمانڈوز کی تفصیل اور ترتیب شروع تیاریوں اور گرفتاری کے تمام عمل کو برق رفتار اور خفیہ رکھنے کا فیصلہ
460
4K
8K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عوام کی جانب سے پہلی بار ریاست کے معاملات کی اونر شپ لینے کا انتہائی مثبت اثر پڑنا شروع قوم عمران کے ساتھ اسی متحد رہی تو نہ ملک کے خلاف سازش کامیاب ہوگی اور نہ ہی PTI کو کالعدم کرنیکی سازش پر عملدرآمد ہوگا مغرب کو پہلی بار اپنی غلطیوں اور ناکامی کا احساس عوام نے کرادیا
278
3K
8K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
پہلے وفاداریاں تبدیل کرنے پر کڑوڑوں کی پشکش اب عمران خان کے خلاف وعدہ معاف بننے بھی کڑوڑوں کی آفر اور آئندہ انتخابات میں سینٹ کی نشست کی آفر دی جارہی ہے ۔ پاکستان میں سیاست ختم ہوکر جرائم کی منڈی بنتی جارہی ہے
271
3K
8K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کرنا چاہئے کیونکہ وہ ضمانت پر ہیں ایک ملزم "جو شخص کسی وقت بھی مجرم بن سکتا ہو اسے وزیرآعظم کے لیئے منتخب کرنا نامناسب ہے"
411
2K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عمران کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انھیں انتخابات سے دور رکھنے پر نئ سازش شروع "اداروں کے خلاف مہم چلانے اور بیرون ملک سے فنڈ وصول کرنے کے شواہد ایکشن کمیشن سے لیکر PTI کو کالعدم قرار دینے پر غور"
778
3K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 months
گزشتہ 24 گھنٹے ایک اہم پیغام نواز شریف کوملا ہے کہ "لندن میں آپنے کہا تھا کہ میرے مقدمات ختم کراکر مجھے مکمل آزادی دلائی گئ تو میں عمران کا بت توڑ دونگا کیونکہ عوام میں آج بھی مقبول لیڈر ہوں لیہذا طے شدہ معاملات کے تحت آپ کو بھر پور آزادی ملی مقدمات ختم کرائے گئے میڈیا پر بھر…
429
2K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
جب تک انتخابات کا اعلان نہیں ہوتا اس وقت تک سب نے عمران خان کو وزیر آعظم پاکستان ہی کہنا ہے ۔۔۔۔۔۔ #خانہ_جنگی_سے_بچاو_فوری_انتخاب_کراو
144
3K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
مفتی تقی عثمانی کے بقول کسی کو خواب میں رسول اللہ کی بشارت ہوئی کہا 3 بار سورہ فاتحہ 3 بار سورہ اخلاص اور 313 دفعہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھ لیں بچے رہیں گے وبا سے ۔"کتنا عظم اور بلند پایہ ہے ہمارا نبی دنیا میں تھے تو ہماری پرواہ پردہ کرنے کے بعد بھی ہماری ہی فکر" اللہ اکبر
150
2K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عمران خان کے گرد سازشی طور پر گھیرا تنگ کرنے کی کوششیں تیز اگر حکومت ان سازشوں سے باز نہ آئی تو عمران خان کل عوام کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا حکم دے سکتے ہیں
154
2K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
5 years
عمران خان @ImranKhanPTI کو سعودی پرنس کی جانب سے یہ کہنا کہ "مجھے آپ سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر سمجھیں" بڑی عزت افزائی ہے عمران کے وہ ساتھی جو پس پردہ اپوزیشن کے ساتھ ہیں اسے وارنگ سمجھیں یہ عزت افزائی منجانب اللہ ہے ۔۔ وہ رسوا ہوجائنگے لیکن عمران کو کچھ نہ ہوگا ۔۔۔۔
180
2K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
ڈی جی آئی ایس پی آر جتنی کانفرنسوں میں وضاحت کریں یہ ان کی مرضی ہے لیکن میں بتا چکا ہوں مغرب نے اڈے مانگے تھے اور پاکستان کی ایئر اسپیس بھی افغانستان پر حملوں کیلئے مانگی تھی ۔ اب انھوں نے پریس کانفرنس جو انکار کیا اس کی بھی وجہ جانتا ہوں وہ اپنی جگہ بلکل درست ہیں
270
2K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
پاکستان اسٹیل ملز میں موجود آکسیجن پلانٹ صرف چار دنوں میں پورے پاکستان میں ہنگامی طور پر آکسیجن کی سپلائی کرسکتا ہے حکومت فوری طور پر اس پلانٹ کو چلانے کا حکم دے تو بہتر ہوگا
143
2K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
متحدہ عرب امارات کی سرکاری ملکیتی کمپنی اتیصلات کو 15 سال قبل پاکستان نے PTCL کا نظام دیا تھا اب چونکہ UAE نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا ہے لیہذا اسرائیل اس کے ذریعے پاکستان کے قومی معاملات جان سکتا ہے لیہذا اب PTCL کی یا اس کی کسی بھی وابستگی کو فوری علحیدہ کیا جائے ۔
194
2K
7K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
جس کسی سے بھی غلطی ہوئی ہوگئ اب اس کا مداوا یہ ہے کہ فوری الیکشن کرادیں ۔۔ ورنہ اسلام آباد کی کال تیار ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
151
4K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
غور سے دیکھیں ان کو یہ وہی مخلوق ہے جس کو ملک دشمن عناصر برا کہتے ہیں ۔۔ کہاں ہیں شریف خاندان ؟ کہاں ہیں ہے زردای بلاول ؟ اور کدھر ہیں ایم کیوایم کے رہنما ؟۔جب بھی مصیبت پڑتی ہے یہ ہی مخلوق نظر آتی ہے ۔۔ عجیب خلائی مخلوق ہے ۔ اللہ انھیں سلامت رکھے ہماری نسلوں کے تحفظ کیلئے ۔۔
Tweet media one
592
2K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
پاکستان کے معاشی حب شہر کراچی کو وفاق کے زیر انتظام فیڈرل ٹریٹی اور حیدرآباد کو سندھ کا دارالخلافہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا.
453
1K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
جب شام کو وی لاگ کیا تھا تو ہم نے بتایا تھا کہ عمران خان نے شھباز گل پر جو جنسی تشدد کی بات کی ہے میں اہم ذرائع سے تصدیق کرکے بتاسکتا ہوں افسوس سے کہنا پڑتا ہے "عمران خان جو الزام لگایا بلکل درست ہے" ۔ ذولفقار علی بھٹو کے دور میں بھی یہ فسطائیت نہیں تھی جس کاآج دور دورہ ہے ۔😡
119
3K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
سپریم کورٹ کےایک جج نے پارلیمنٹ کے اندرونی معاملات پر "سوموٹو لیکر آئین پاکستان کی سنگین خلاف ورزی کی اس اقدام کے بعدجنرل پرویز مشرف اور مذکورہ جج ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے" اب انکی ریٹاٹئرمنٹ پر آرٹیکل6 لگے یا مشرف کو بھی معافی دیجائے
175
3K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
شھباز گل کی تشدد اور تکلیف میں مبتلا ویڈیو بھارتی میڈیا نے منٹوں میں پوری دنیا میں وائرل کردی . میرے خیال سے امپورٹڈ حکومت اور اہم ادارے بہت مطمئن ہوئے ہونگے کہ پاکستان کا نام روشن ہورہا ہے ۔ کون آئیگا اس اس جنگل کے قانون والی ریاست میں ۔۔۔۔ 😡
178
3K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
"عمران کی گرفتاری کا فیصلہ ہوچکا" لیکن بلی کےگلے میں گھنٹی کون باندھے فیصلہ نہیں ہورہا۔ ادارہ سمجھتا ہے حکومت قدم بڑھائےحکومت کہتی ہے ادارہ آگےبڑھےکیونکہ عمران کےساتھ %80 فیصد عوام ہیں بازی الٹی پڑی تو جس نے پہلا قدم اٹھایاوہ ہی زیادہ متاثر ہوگا۔ "بہتر ہےمعاملہ بات چیت سےحل کریں"
194
2K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
پاکستان کے اصل مالک اس کے عوام ہیں اس حقیقت کا احساس 60 سال بعد قوم نے عمران کے ساتھ کھڑے ہوکر دکھایا ۔ عوامی فیصلہ کے بعد کئ فیصلوں کو "ریورس" کرنے پر غور انتخابات جلد کرائے جاسکتے ہیں۔ اہم پیغام آنے شروع ۔۔۔ #خانہ_جنگی_بچاو_فوری_انتخاب_کراو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
200
4K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
آج تین عالمی بنکوں نے پاکستان کی LC "لیڑ آف کریڈٹ" کو ماننے سے انکار کردیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ نواز حکومت نے پاکستان کو دیوالیہ کی پہلی سیڑھی پر چڑھا دیا
136
3K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ کے بعد یہ واضح ہوگیا کہ خط عالمی سازش تھی اور اپوزیشن اس کی سہولت کار تھی اس پر اپوزیشن لیڈروں پر آرٹیکل6 کے تحت کاراوآئی کی جائے
127
2K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
فراہمی انصاف کیلئے دنیا میں پہلے نمبر پر آنے والی ریاست "بیلجیئم" کے ایک جج کے سامنے عمران کا لفظ بہ لفظ بیان سامنے رکھ کر پوچھا انکا جواب "یہ توہین نہیں ہے بلکہ سائل نے انصاف نہ ملنے کی صورت میں مذکورہ جج کے خلاف اپنا قانونی حق استعمال کرنیکا اعلان کیا ہے یہ تھریٹ نہیں ہے"
125
3K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
After 20 years of struggle, the United States🇺🇸 has not been able to control Afghanistan🇦🇫, a weak country, but it has controled one nuclear country🇵🇰 in a month.
281
2K
6K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی اتفاق نہیں کیا جاسکتا ایک جج کا اختلافی نوٹ مکمل طور پر امریکی خواہشات کی تائید کرتا ہے. جس کسی نے بھی اختلافی نوٹ لکھ کر " لا اله الا الله " کی آواز کو دبانے کی سازش کرکے اللہ کے قہر کو دعوت دی وہ چند دنوں میں اللہ کی پکڑ میں ہوگا انشااللہ
233
2K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
PDM کی حکومت کو خبردار کررہا ہوں کہ انکے پاس کل سے ایک روز باقی ہے اگر فیصلہ کرکے انتخابات کا اعلان کردیں تو بہتر ہے ورنہ آپ سب گھر جائنگے انتہائی رسوا ہو کر فیصلہ ہوچکا ۔۔۔۔۔۔۔
168
2K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
یمن کی سیاسی کونسل کے اعلی عہدیدار محمد بن الحوثی نے ایک بیان میں سعودی عرب کو پیشکش کی ہے کہ اگر سعودی عرب اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اقدام اٹھائے تو ہم سعودیہ کے خلاف تمام اقدامات اور حملے بند کرکے سعودی عرب کے ہمراہ اسرائیل پر کاراوآئی کرنے کیلئے تیار ہیں
149
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
عمران خان @ImranKhanPTI غریبوں کو راشن بانٹنے کی ذمہ داری فوج اور رینجرز کے سپرد کریں کیونکہ نواز اور زرداری کے تربیت یافتہ حکومتی اہلکار جن میں 22گریڈ کے افسران بھی شامل ہیں بینظیر فنڈ کو بھی کھاگئے تھے 🙏
154
2K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
سپریم کورٹ کی جانب سے شہباز شریف کو عدالت میں بلا کر سننا میرے لیئے باعث حیرت ہے اگر شہباز شریف کو بلایا کر سنا جارہا ہے تو عمران کو بھی سننا ہوگا یہ انصاف کا تقاضا ہے "شہباز شریف کو روسٹرم پر بلا کر میرے خیال سے بڑی غلطی عدالت سے ہوگئ"
182
2K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
محسن داوڑ علی وزیر کو NDS کے اعلی افسران ہیلی کاپٹر میں فل پروٹوکول میں اشرف غنی کی حلف برداری میں لے گئے ۔ ان تمام اینکرز پرسن کو جنھوں نے 3 سال قبل میرے ان ثبوتوں کو جو میں نے دیئے تھے کہ PTM افغان ایجنسیوں نے بنائی ہے کو " فیبریکیٹڈ" قرار دیکر مجھے جھوٹا کہا آج خود جھوٹے 🙏
151
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عمران کے دورہ روس کے فورا بعد ہی معاہدہ ہونا تھا اور روس کی جانب سے ہمیں سستا تیل اور اناج کی فراہمی شروع ہوجانی تھی اور پیٹرول مزید 10 روپیہ کم ہونا تھا ہم روبل میں تیل خریدتے ڈالر گرتا قرض انتہائی کم ہوتا لیکن اس امریکی خوشی کی خاطر پوری قوم کو بھوک اور افلاس میں جکڑ دیا گیا
136
3K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
خان نے سعودی عرب میں اسلام مخالف پرپیکنڈہ کے حوالے سے سعودیہ کے کمزور کردار پر شکوہ بھی کیا اور MBS سے خصوصی درخواست کی کہ اگر سعودی عرب اس معاملہ کو فوقیت دے تو پاکستان ہر سطح پر آپ کے ساتھ ہے۔ کپتان کو چاہے جتنا برا کہیں لیکن ایک بات مصدقہ ہے "دین اسلام کا درد ہے اسکے دل میں"
96
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
عمران خان @ImranKhanPTI کی کرونا ٹیلی تھون میں اگر سب سے پہلی یا دوسری کال نواز شریف کی آتی اور وہ صرف ایک ارب کی بھی امداد کا بھی اعلان کردیتے تو قوم کی نظر میں وہ بدعنوانیوں کے باوجود کچھ عزت بنا جاتے لیکن ایسا نہ کرکے شریف خاندان نے واضح کردیا انھیں اقتدار عزیز ہے قوم نہیں
230
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
رانا ثنااللہ کی جانب سے شہباز شریف کے خلاف ماڈل ٹاون کیس میں سلطانی گواہ بننے کے بعد شہباز شریف کا پاکستان سے خفیہ طور پر جانے کا راستہ بند ان کا پاسپورٹ خاموشی سے منسوخ کردیا گیا
241
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
1 year
I observed entire speech of Imran Khan today. After Sheikh Mujibur Rahman's six points in the past,his ten points are very important today. After considering the data given by him, I have come to the conclusion that Imran Khan can bring Pakistan🇵🇰 out of the crisis. @ImranKhanPTI
127
2K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
الیکشن کمیشن نے ذاتی عناد اور حکومتی دباو پر کوئی غیر منصفانہ فیصلہ کرکے عوام کی خواہشوں کا گلا گھونٹا تو یاد رہے "عوامی انقلاب کا سمندر اس کمیشن کا وہ حال کردیگا کہ لوگ زمین پر اس کی باقیات کو تلاش کرتے نظر آئنگے" ۔۔ عوام فیصلہ کرچکی ہے انقلاب کا جو راستہ میں آیا کچلا جائیگا ۔
162
2K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
رانا ثنااللہ صاحب انکی FIA ٹیم سخت پریشان ہے عمران خان سرعام فارن فنڈنگ لے رہا ہے اتنے لوگ ہیں کہ نام ہی یاد نہیں ہورہے تو ملکوں کے نام سے FIR کاٹنا شروع کردی ہے ابتک امریکہ! برطانیہ! ملائشیا! انگلینڈ! بیلجیئم ہالینڈ ! کینیڈا پر FIR ہوگئ ہے کل ان ملکوں کو FIA نے طلب کرلیا 😀
90
2K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
ووٹنگ میں تاخیر دارلخلافہ میں بڑی ہلچل اہم عسکری شخصیات وزیر آعظم ہاوس کی جانب روآنہ معاملات کو پوائنٹ آف نو ریٹرن تک نہ پہنچایا جائے ۔۔۔۔۔
277
898
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
"بارش کا پہلا قطرہ" ۔۔۔ نواز شریف سے کرپشن کی پہلی قسط 11 کروڑ روپے وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع کروا دی گئی
162
849
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
NAB میں حالیہ پیشی میں شہباز شریف نے چند ایسے انکشاف کردیئے جس سے مریم نواز پھنس گیئں مریم نے جوابی کاراوآئی میں شہباز کو پھنسوانے کیلئے رانا ثنااللہ کو ماڈل ٹاون کیس میں ودہ معاف گواہ بننے پر راضی کرلیا ۔۔یہ ہے پاکستان کی بے رحم مفاد پرست سیاست ۔۔
175
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
5 years
یہودیوں کی سرزمین پر اور یہود و نصرانیوں کے سامنے آپ ﷺ کی ناموس اور حرمت کا دفاع کرکے عمران نے نہ صرف اسلام اور مسلمانوں کا دفاع کیا بلکہ قیام پاکستان کے اصل مقصد پر پہلا قدم رکھا ۔ @ImranKhanPTI
64
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
قطری ذرائع نے نواز شریف حکومت کی جانب سے " کمیشن زدہ " معاہدے کی از سر نو تجدید کرکے گیس سستی فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی
177
1K
5K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
جس ڈاکو پر فرد جرم عائد ہونی تھی اسکو ایک دن پہلے وزیر آعظم بنا دیا گیا اور قوم کے منتخب وزیر آعظم کو اقتدار سے محروم کرکے فرد جرم عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ۔۔ ایسی ناانصافیاں ریاست میں خطرناک انقلاب کا باعث بن سکتی ہیں ۔۔۔
120
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
پاکستان کے عدالتی نظام نے "مغرب کی ملی بھگت سے جو عمران حکومت کا جیوڈیشنل مرڈر" کیا اس کے بڑے منفی اثرات ہونگے بیرون ملک پاکستانی اربوں روپیہ کا سرمایہ پاکستان سے نکالنے جارہے ہیں اب چند ججز اپنے سرمایہ سے بچائیں پاکستان کو " گھر کو آگ لگائی گھر کے چراغ سے "
115
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
قوم کو اس وقت تیار رہنا ہوگا پاکستان میں اسٹیٹس کو بحال رکھنے والی قوتیں آخری راونڈ کھیلنے کی تیاری کررہی ہیں ۔۔۔ خان کو آج گرفتار کرنکی تیاری ہے اس سرزمین کا مالک اللہ نے پاکستانی قوم کو بنایا ہے امریکہ کو نہیں جو اس کے فیصلے چلیں اب یہاں صرف حکم الہی چلے گا ۔۔۔ انشااللہ ۔۔۔
147
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
وقت آگیا ہے کہ قوم اب واضح کردے کہ ہمیں زرداری نواز شریف اچکزئی الطاف حسن اسفند یار ولی یا فضل الرحمن جیسے بدمعاش لوگ اور انکی نسلیں کو پاکستان میں دیکھنا ہی نہیں چاہتے تو یہ ملک بچے گا ورنہ خاکم بدہن اللہ خیر کرے "آج میں نے کھل کر کہہ دیا ہے" باقی قوم جانے اور فوج جانے 🙏
236
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
فضل الرحمان ختم نبوت کی آڑ لیکر پاکستان میں کس کا کھیلنے جارہے ہیں آج دولت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈے لیکر جو نعرے لگائے گئے کیا قوم کو نظر نہیں آرہا یہ ملک دشمن لیڈر پاکستان میں عراق اور لیبیا کا کھیل کھیلنے جارہے ہیں محب وطن عوام فوج کے ہمراہ کھڑی ہو ۔۔۔۔۔
150
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں کو مبارک ۔۔ یہ بڑی کامیابی ہے
159
552
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
کرونا کی عالمی وباء سے ہونے والے نقصانات کے پس منظر میں پاکستان کے وزیر آعظم عمران خان کا افریقہ سمیت تمام غریب ممالک کے قرضے معاف کرنے کی مہم کو افریقہ سمیت کئ ممالک کی حمایت نائجیریا کے سمیت کئ افریقی رہنماوں نے عمران خان کو غریب دنیا کا رہبر اور دوست قرار دیا @ImranKhanPTI
53
999
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
قیام پاکستان کے بعد جب سے ریاست امریکی اثر میں گئ کسی حکران نے اشارتاً بھی یہ کہنے کی جسارت نہیں کی ہم کس کے ساتھ ہیں عمران خان نے نہ صرف پہلی بار امریکہ کا نام لیتے ہوئے انکشاف کیا امریکہ نے ہمیں غلام بنائے رکھا بلکہ کھلا چیلنج کردیا مزید اس کی غلامی برداشت نہیں ہوگی ۔ 👍
88
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
پاکستانی اگر خودمختار غیرت مند قوم بننا چاہتی ہے تو پھر امریکی تنخواہ دار بُھٹو، زرداری، لغاری، مزاری،ملک، خان،سادات، سومرو، مخدوموں،چودھریوں، میانوں، دولتانوں، نوابوں، لدھڑیوں، راجوں، پِیروں، مولویوں، اور بڑےجاگیرداروں، سرمایداروں کا بائیکاٹ کرکے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں
102
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عدلیہ نے 3 بارحکم دیا سندھ ہائی کورٹ نےحکم دیاکسی نےحکم کی پرواہ نہیں کی ARYابتک بند ہے "سرعام توہین عدلیہ ہورہی ہے" اور توہین عدالت کے مقدمہ عمران خان پربن رہے ہیں🤔 "ظلم انتقام اور ناانصافی کی انتہاہے یہ" اللہ کی ناراضگی کو دعوت دیجارہی ہے سیلاب کے ساتھ زلزلے نہ شروع ہوجائیں
75
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
شعیہ سنی فسادات کی آگ بھڑکانے کے بعد اب پاکستان میں علماء دین کے نام پر کام کرنے والی ایک بڑی جماعت نے اپنے کارکنوں کو دفاعی اداروں سے براہ راست مقابلہ کیلئے تیار کرنا شروع کردیا ۔۔۔ پاکستان کو دوسرا افغانستان بنانے کی دھمکی ۔۔ قوم محتاط رہے ۔۔ اداروں کے ساتھ کھڑی ہو 👍
179
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 months
""" مشتری ہوشیار باش""" عدالتوں میں چیلنج کی جانے والی نشتوں کے امیدواروں کو عدالتیں حکم دینگی کہ وہ اپنے اپنے فارم اصلی فارم 45 سمیت عدالت میں حاضر ہوں اس عدالتی حکم کے بعد موکلات اور ہمزادوں کی ٹیم تیار کی گئ ہے جو بغیر وردی کے سادہ لباس میں امیداروں سے عدالتوں کے باہر فارم…
223
3K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
اس وقت لندن میں موجود چند امریکن کو جنھوں نے پاکستانی وزیر آعظم کی تقریر کے متن کو سنا انھیں وزیر آعظم کی جانب سے امریکہ کا نام سنے پر کوئی تکلیف نہیں ہوئی لیکن جو تکلیف چند پاکستانی میڈیا پرسنز اور اپوزیشن ارکان کو ہورہی ہے وہ میرے لیئے باعث حیرت ہے ۔ 🤔
64
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
8 months
میں ارباب اختیار سے چھ ماہ سے کہہ رہا ہوں زمینی حقائق کو دیکھیں ضد نہ کریں غیر ملکی احکامات کی تکمیل میں اگر حالات پوائنٹ آف نو رٹرن پر پہنچ گئے تو کسی کے قابو میں نہیں آئنگے "یہ بجلی کے کھمبے نہیں اکھڑ رہے ملک کی بنیادیں اکھڑ رہی ہیں" اب بھی وقت ہے ریورس کروائیں معاملات ۔۔۔
130
3K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
عمران خان اور پی ٹی آئی منحرفین ارکان کی معافی قبول نہ کرے کیونکہ انکی ہی بغاوت کی وجہ سے PTI سے اتحاد کرنے والی جماعتوں کو موقع ملا اور حوصلہ ملا حکومت سے علحیدہ ہونے کا اور انکے ہی اقدام کو اپوزیشن نے کیش کرایا ان منحرفین کو اپوزیشن بھی ٹکٹ نہیں دیگی نواز شریف کا اشارہ بھی آگیا
91
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
عمران کی حکومت کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریگی عمران کی حکومت کو ختم کرکے ہماری حکومت آجائے تو ہم اسرائیل کے ساتھ باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کرلینگے ہمارا سیاسی اتحاد PDM بھی اس حوالے سے ہمارے ساتھ ہے نواز شریف کی برطانیہ میں اہم اسرائیلی اہلکار سے ملاقات میں یقین دہانی
136
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
1 year
جناب باجوہ صاحب یہ حالت دیکھیں اس صورتحال کے صرف آپ ذمہدار ہیں جس نے مغرب کے حکم پر اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرکے پوری اسٹیبلیشمنٹ کو آزمائش میں ڈالتے ہوئے ریاست کو امریکی ایجنٹوں کے حوالے کردیا تاکہ دنیا کی واحد اسلامی نیوکلیئر ریاست کو دنیا کے سامنے گھٹنوں پر لایا جائے
272
3K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
1 year
میں بار بار اہم اداروں کو خبردار کررہا تھا کہ نواز زرداری خاندان غیر ملکی طاقت کی ایماء پر عمران خان کو راستہ سے ہٹانا چاہتی ہے اگر اداروں نے مداخلت کرکے اس صورتحال کو ختم نہ کیا توساری برائی اسٹیبلیشمنٹ کے کھاتے آئیگی اور عوام میں آپکےخلاف ردعمل آئیگا وہی ہوا @OfficialDGISPR 👇
188
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
فضل الرحمن نے ریاست سے بغاوت کا اعلان کردیا JUI کے ایک ذرائع کے مطابق کچھ کارکنوں کو خفیہ طور اسلحہ لانے کی ہدایت بھی فضل الرحمن اور رانا ثنااللہ نے دی ہے عوام بلکل ان کا بائیکاٹ کریں ۔۔ یہ اپنے مفاد کی جنگ عوام کی زندگیوں سے لڑنا چاہتے ہیں ۔۔
99
948
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
5 years
جب پاکستان کی شہہ رگ بھارت کے قبضہ میں ہے پاکستان حالت جنگ میں ہے اس دوران بلاول بھٹو کا پاکستان توڑنے کی بات کرنا انتہائی غداری کے مترادف ہے "کیا کوئی محب وطن اینکر پرسن جواعلان کردے جب تک بلاول یہ بیان واپس نہیں لیتا اس کے شو میں پیپلز پارٹی کے ہر نمائندہ کا بائیکاٹ رہے گا" ؟
310
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
ایک عام سے ڈھابہ میں بلکل عوامی طرز پر عمران خان چائے کے ساتھ روٹی کھا رہے ہیں نہ کوئی شرمندگی کہ بڑا لیڈر ہوں نہ کوئی تکبر ایسے ہوتے ہیں عوامی لیڈر 👍 "اسلامی مساوات کا عملی نمونہ خوف تو ہوگا نہ دجالی قوتوں کو" @ImranKhanPTI
125
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
پاکستانی فوج کیلئے محبت اور عقیدت دیگر اسلامی ممالک میں کس قدر ہے اس اسلامی ریاست کے سپاہیوں کی عقیدت سے لگایا جاسکتا ہے بدبخت اور جہنمی ہیں وہ لوگ ان جانثاران اسلام کو اپنے ہی ملک میں رہ کر برا کہتے ہیں ۔۔
118
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
اپنی بہن کی منگنی میں دوسروں کو " کرونا کی تصدیق لانے" کا حکم دینے والے بلاول زرداری کی اپنی ہی تصدیق مشکوک ہوگئ قرنطینہ ہونے کے بعد ۔۔ یہ ہوتے ہیں اللہ کے فیصلے ۔۔۔ 👍
65
537
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
What he is saying ? it is not me ! اس آواز خلق کواشارہ خداوندی سمجھو مغرب کی غلامی میں قدرت سےنہ الجھو
91
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
پاکستان کے وزیر آعظم کا آج کا خطاب انتہائی اہم اور ریاست کی تاریخ پلٹنے کے مترادف ہوسکتا ہے ۔ آئندہ چند گھنٹے عمران خان اور ملکی سیاست کیلئے اہم ہوگئ ۔ کئ مقام پر پس پردہ معاملات پر تیزی سے مشاورت جاری ۔ پاکستان کی سیاست میں کردار ادا کرنے والے ممالک کے سفارتخانے الرٹ !
100
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
ہمارے ہمسایہ دوست چین کے صدر ژی جن پنگ پاکستان تشریف لا رہے ہیں یہ دورہ CPEC سمیت دیگر اہم خطہ کے معاملات پر بڑے فیصلے کرنے کے حوالے سے اہم ہوگا ۔۔۔۔۔
59
611
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
خواجہ آصف نے کہاامریکہ نے ہمیں وینٹیلیٹر پر رکھا وہ ہمیں اوکسیجن دیتا ہے نام لیکر عمران نے غلط کیا امریکہ ہمارے پیسے بند کریگا ہم مر جائنگے وہ ہمیں بلیک لسٹ کردیگا اس قسم کی باتیں میڈیا میں کرکے نواز لیگ امریکہ کو راستہ دکھا رہے کہ وہ پاکستان کو بلیک لسٹ کریں تاکہ عمران ٹارگٹ
105
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
قاضی شہر کو لگایا دیا عمران کے پیچھے اور محافظوں کو لگا دیا سیلاب کے پیچھے خود مصروف اثاثوں کی فروخت کے پیچھے سیاسی فتنہ گری دیکھئے پردے کے پیچھے
77
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
5 years
I highly appreciate Imran Khan's address in UNGA. he point out all very important and exclusive issues. He proved that he is not only the PM of Pakistan but he can lead Muslim world. @Intl_Mediatior @OIC_OCI
46
947
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ بغیر عدلیہ کی اجازت گرفتاری نہیں ہوگی اسکے باوجود عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہےکہ اس گرفتاری میں اسٹیبلشمنٹ کا اثر و رسوخ شامل ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ اسٹیبلیشمنٹ عوامی غم و غصے کا رخ کیوں اپنی طرف موڑنا چاہتی ہے۔
191
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
NAB کی ٹیم کے چھاپہ سے قبل شہباز شریف کو مخبری کردی گئ تھی تاکہ وہ فرار ہوجائیں اور کل عدالت میں ضمانت از قبل گرفتاری کیلئے پیش ہوجائیں میں کہتا رہا ہوں کہ. NAB میں کالی مسلم لیگ نواز کے لوگ موجود ہیں آج کا واقعیہ میرے اس انکشاف کی تصدیق کرتا ہے
119
965
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
حالات کی بہتری کیلئےعمران خان سے پس پردہ معالات کے شروع ہونے پر حکومت کے اسپانسر ناراض اس سلسلے کو روک کر عمران کیخلاف راست اقدام پر زور "ایکبار پھر جعلی مقدمات اور اور عمران کے گرد گھیرا ��نگ کرنے پر غور" ۔۔ حکومت یہ کام نہ کرے تو بہتر ہے ورنہ عوامی انقلاب سب کچھ بہا کر لیجائیگا
131
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 months
پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے قائد پیر صبغت اللہ راشدی نے بھی موجود دھاندلی شدہ الیکشن سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی نشستیں واپس کرنے کا اعلان کیا ہے دھاندلی اور پبلک مینڈیٹ کی چوری پر انکے اقدام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں @PirPagaroPMLF
18
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
شھباز گل کو تختہ مشق بنوا کر حکومت اپنی طاقت کا زوم عوام کو دکھانا چاہتی ہے یہ طریقہ کار انتہائی خطرناک ہے ۔ اگر 22 کڑوڑ عوام میں سےصرف ایک کڑوڑ عوام بھی بپھر کر باہر نکل گئ تو لوگ انقلاب ایران کو بھی بھول جائنگے.
230
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
آج مجھے مرحوم غازی رشید لال مسجد والے بڑی شدت سے یاد آئے انھوں نے مجھ سے کہا تھا فیصل صاحب چوہدری شجاعت قابل بھروسہ نہیں ان پر بھروسہ نہ کرنا "یہ یہاں کچھ کہہ رہے اور مشرف کو کچھ اور" ان الفاظ کی ریکارڈنگ میرے پاس آج بھی محفوظ ہے ۔۔۔ آج یہ بھی ثابت ہوگیا اللہ رحم کرے ۔۔۔۔
102
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
اداروں کی جانب سے ناراضگی کے اظہار کے بعد شیریں مزاری کو رہا کرنیکا حکم دیدیا گیا ہے
93
1K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
3 years
حماس نے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگ جاری کرنے کا اعلان تل ابیب پر لانگ رینج میزائیل سے حملوں کا آغاز کردیا گیا ۔۔ قیاس ہے کہ آج کی حماس حزب اللہ رابطوں کے بعد حزب اللہ بھی لبنان کی سرحدات سے اسرائیل پر حملے شروع کریگا ۔۔۔
129
645
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
5 years
پاکستان کے ساتھ امریکہ کی کرنسی وار شروع روپے کو 250 فی ڈالر تک لیجانے کیلئے سی آئی اے متحرک راتوں رات سرمایہ کاروں کے ذریعے بڑی رقوم کی منتقلی کے ذریعے ملک میں معاشی بدحالی پیدا کرکے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنا ریاست کے خلاف سازش ہے ترکی میں بھی یہ کیا گیا تھا
201
1K
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
5 years
بھارت سمیت مغرب نے بھی عمران کو خطرہ قرار دیدیا نئے انتخابات کراکہ ایک ایسی حکومت لانے کا فیصلہ جو ظاہری طور تو اسلامی ہوگی مگر مغرب کے زیر کنٹرول ہوگی ہمیں ایک بار موقع دیا جائے فضل الرحمن نے مغربی طاقتوں اور بھارت کے ساتھ بڑی ڈیل کرلی
308
1K
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
5 years
میں اس وقت عمران خان @ImranKhanPTI کی تقریر خصوصی طور دیکھ رہا ہوں اور غور کررہا ہوں یہ کیسا یہودی نواز لیڈر ہے جو رسول اللہ کی تعریف کرکے نوجوانوں کو انکا طرز زندگی اپنانے پر زور دے رہا ہے یہ کیسااسلام دشمن رہنما ہے جو ساری دنیا کی بقا کیلئے اسلام کو رول ماڈل قرار دے رہا ہے 👍
62
1K
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
1 year
Sh Imran Hussein issues fatwa to protect Imran Khan.Imran is following Allah swt path as a leader of muslims allows this fatwa to be issued. May Allah swt protect Imran Khan from all evil and grant him victory over kuffars and muslim traitors.
63
2K
4K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
EU میں مقیم ایک آذربائیجان 🇦🇿 کے سفارتکار نے کہا کہ پاکستان 🇵🇰 عالم اسلام اور مسلمانوں کیلئے بڑی امیدوں کا مرکز ہے ہم ہمیشہ اسکی سلامتی اور ترقی کیلئے دعائیں کرتے ہیں ۔ اس کے دشمن اسلام کے دشمن ہیں ۔۔ شکریہ آذربائیجان ۔🌷۔ پاک 🇵🇰 ترک🇹🇷 آذربائیجان 🇦🇿 اتحاد زندہ باد
29
852
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
پاکستان اور چین کے مضبوط موقف کے بعد سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر تحفظات کا اظہار کردیا
63
512
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
جب تمام ثبوتوں سےواضح ہوگیا کہ "عدم اعتماد کی تحریک" امریکہ کے احکامات پر لائیگئ اس سازش پر پوری قوم سخت تحفظات میں مبتلا ہے صرف مغرب کے چند سیاسی ایجنٹوں کی خواہشوں کو مدنظر رکھ کر ریاست کا عدالتی نظام خاموش ہے کیا اعلی عدلیہ ملک میں خانہ جنگی کا انتظار کررہی ہے ؟
152
1K
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
کل عمران اسمبلی میں اہم تقریر کرنےجارہے اس تقریر کے متن کو خفیہ رکھاجارہا ہے ذرائع کے مطابق خان چند ایسے ایشوز کو اسمبلی میں لائنگے جس سے نہ صرف دھمکی آمیز مراسلہ کے مزید نکات سامنے ائنگے بلکہ دیگر کئ خفیہ معاملات بھی کھل سکتے ہیں کیا تقریر ہوگی متن جاننے کیلئے کئ طبقوں میں تشویش
45
799
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
4 years
کوئٹہ ماڈل کورٹ کی جانب سے عبدل مجید اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں عدام ثبوت پر رہا کرنا "پاکستانی عدلیہ کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ثابت ہوگا" واضح ویڈیو ثبوت کو شھادت کے طور پر قبول نہ کرنا " قاضی کی دروغ گوئی" ثابت کرتی ہے فیصلہ کو اعلی عدالت میں چیلنج کیا جانا چاہیے
158
1K
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
مریم اورنگزیب کی جانب سے "نیشنل سیکورٹی کونسل" کو مراسلہ کی سازش میں سہولت کار ظاہر کرنا انتہائی خطرناک ہے اس طرح انھوں پاکستان کے اہم اداروں پر سوالیہ نشان اٹھا دیا ہے
111
911
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
آج ہم پھر پاکستان کی تاریخ کے شرمناک ترین دن دیکھ رہے ہیں۔جہاں قوم سے دھوکہ اور غیر ملکی غلامی کو "تحریک عدم اعتماد" کی شکل میں لایا جارہا ہے وفاداریاں خریدی جارہی ہیں ضمیر بیچے جارہے ہیں صرف چند خاندانوں کو خرید کر پاکستان کو دولخت کیا گیاآج پھرپاکستان کو گھٹنوں پر لایاجارہا ہے
96
1K
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
2 years
مغربی تحفظات کے باوجود چین کے وزیر خارجہ کو او آئی سی کانفرنس میں عمران خان کے ساتھ کھڑا کرنا پاکستان دشمنوں کو کھلا پیغام ہے کہ اب پاکستان اللہ کی مدد سے خود مختیار ریاست ہے پاکستان اپنے فیصلے اللہ کی مدد سے خود کریگا اطاعت اور خوشنودی کا دور ختم ہوگیا ہے
Tweet media one
120
699
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
6 years
عمران خان نے قومی اسمبلی میں ایک ملازم کی واسکٹ پہن کر جو تصویر بنوائی وہ اس بات کے علامت ہے کہ عمران خان میں " تکبر " نہیں اور جس میں تکبر نہیں ہوتا خدا بھی اسے پسند کرتا ہے .................................
55
678
3K
@Intl_Mediatior
Muhammed Faisal
6 years
اسحاق ڈار نے پاکستان کو ایک ایسے درجہ تک دیوالیہ کرنے کا ٹاسک لیا تھا جہاں ہمیں اپنے نیوکلیئر ہھتیاروں کی فروخت پر مجبور ہونا تھا جو مجرم ہے مفرور ہے اسے بادامی @WaseemBadami کی جانب سے TV پر بلانا انتہائی غلط اقدام ہے پیسہ لیکر ہر مجرم TV پر ہی ہیرو بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے
173
1K
3K