InfonicPakistan Profile Banner
Infonic Pakistan Profile
Infonic Pakistan

@InfonicPakistan

Followers
106
Following
32
Media
388
Statuses
775

Infonic Pakistan is all About News | Info | Education & Knowledge

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
فاتح جرنیلوں کو ملنا لوگ اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں۔ امریکی صدر کی فیلڈ مارشل سے ملاقات اس لئے تھی کہ وہ ایک فاتح جرنیل تھے۔ علامہ حافظ طاہر اشرفی #Pakistan #HafizTahirAshrafi #USPresident #FieldMarshal #MilitaryHistory #Leadership #Politics #NewsUpdate #InfonicPakistan
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
فرسٹ وویمن بینک کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی کو 14.6 ملین ڈالر میں فروخت کر دیا گیا۔ فرسٹ وویمن بینک کی نجکاری کے معاہدے کی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم نے بھی شرکت کی۔ ایکسپریس ٹریبیون کی خبر #FirstWomenBank #Privatization #UAEInvestment #PakistanEconomy
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹرائی نیشن سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا #AfghanistanCricketBoard #PakistanCricket #TriNationSeries #SriLankaCricket #CricketNews #SportsUpdate #T20Series #PCB #ACB #CricketRelations #SouthAsiaSports
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
"کیا آئین میں یہ لکھا ہے کہ وزیر اعلی اپنے لیڈر سے مشاورت کرے گا" رانا ثنا اللہ : "تو یہ کس قانون میں لکھا ہے کہ وزیر اعلی کو اس کے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جائے گا۔" اینکر کا سوال #RanaSanaullah #CMConsultation #PakistaniPolitics #PoliticalDebate #NewsUpdate #TVShow #CurrentAffairs
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
"میرا تجزیہ غلط ثابت ہوا، میں اس کا اعتراف کرتا ہوں، میں غلط تھا جب کہا کہ پی ٹی آئی کے 22 لوگ ٹوٹ جائیں گے لیکن کوئی نہیں ٹوٹا۔۔جاوید چوہدری #PakistanPolitics #PTI #KhyberPakhtunkhwa #PoliticalNews #JavedChaudhry #ImranKhan #Pakistan
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
کل وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرمپ کو دوسری بار نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا۔ آج آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی مزید رقم جاری کی۔ ڈاکٹر تیمور رحمان #DrTaimurRehman #ShehbazSharif #DonaldTrump #NobelPeacePrize #IMF #PakistanEconomy #PoliticalCommentary #BreakingNews
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
سہیل آفریدی صبح اڈیالہ جیل جائیں ان کیلئے ریڈ کارپٹ بچھا ہوا ہوگا، رانا ثنا اللہ #SohailAfridi #RanaSanaullah #AdialaJail #PoliticalNews #PakistanPolitics #KPPolitics #BreakingNews #PTI
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
“ایک ڈویلپمنٹ یہ ہوئی ہے کہ کل پشاور میں پی ٹی آئی کے چار بڑوں کے فون بیک وقت تین گھنٹوں کیلئے بند تھے۔ یہ ایسی سادہ بات نہیں ہے جو کسی کو چونکائے ناں۔ وہ لوگ کہاں گئے تھے، فون کہاں پڑے تھے، یہ ساری چیزیں لوگوں کو پتہ ہیں” حبیب اکرم #HabibAkram #PTI #Peshawar #PoliticalUpdate
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
سدھائے ہوئے صحافی کھلم کھلا کہہ رہے تھے کہ سہیل آفریدی پہ کراس لگا ہوا ہے وہ نہیں آتے، انصار عباسی سٹوریز کر رہے تھے کہ چائے کا کپ لبوں سے دور ہی رہ جائے گا اور سہیل آفریدی بن نہیں پائے گا، اسد طور #SohailAfridi #AsadToor #AnsarAbbasi #Journalism #KhyberPakhtunkhwa #PakMedia
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اپنے عہدے کا حلف لینے کے فوری بعد بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کل 16 اکتوبر کو عمران خان صاحب سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل کا دورہ کرینگے #Sohailafridi #CMKPK #Imrankhan #Adialajail
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پیر 13 اکتوبر کو صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا، اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا، اجلاس کی کارروائی کا ایجنڈا جاری #KhyberPakhtunkhwaAssembly #CMElection #KPKPolitics #PakistanPolitics #ProvincialAssembly #ChiefMinisterElection
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
3 months
سہیل آفریدی پڑھے لکھے ہیں؟ "۔ حسن ایوب خان۔۔"جی، اچھے خاصے پڑھے لکھے ہیں"۔ نمائندہ اے آروائی ۔۔ "کاروبار کس چیز کا ہے؟ "۔حسن ایوب۔۔"��ارمنٹس کا"۔ نمائندہ اے آروائی کا حسن ایوب کو جواب #SohailAfridi #HassanAyyubKhan #ARYNews #KhyberPakhtunkhwa #Politics #GarmentsBusiness
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
سہیل آفریدی کی آمد سے نئی شروعات ہوں گی۔ جرگوں سے بات چیت کا عمل شروع ہوگا۔ ایک تاثر تھا کہ ہماری صوبائی حکومت وفاقی پالیسیوں پر عمل کر رہی تھی۔ اب توقع ہے کہ سہیل آفریدی صوبے کے خودمختار فیصلے کریں گے۔ سلمان اکرم راجہ #SohailAfridi #SalmanAkramRaja #CMKP
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
سہیل آفریدی کی آمد سے نئی شروعات ہوں گی۔ جرگوں سے بات چیت کا عمل شروع ہوگا۔ ایک تاثر تھا کہ ہماری صوبائی حکومت وفاقی پالیسیوں پر عمل کر رہی تھی۔ اب توقع ہے کہ سہیل آفریدی صوبے کے خودمختار فیصلے کریں گے۔ سلمان اکرم راجہ #SohailAfridi #SalmanAkramRaja #CMKP
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے۔ عمران خان نے سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا ہے۔ #ImranKhan #AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa #PTI #SohailAfridi #PakistanPolitics
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت: عمران خان عدالت میں پیش نہ ہوئے، کہا 'مصروف ہوں، ورزش کے بعد شاور لے کر آؤں گا' #ImranKhan #AdialaJail #GHQAttackCase #PakistanPolitics #CourtHearing #PTI
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
"منسٹر انکلیو کا بنگلہ نمبر 7 کب چھوڑ رہے ہیں؟" صحافی کا سوال۔ ایمل ولی کا جواب۔👇👇👇 #AimalWali #JournalistQuestion #MinisterEnclave #PakistanPolitics #NewsUpdate
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین پر پھر دہشتگرد حملہ، سلطان کوٹ کے قریب دھماکے سے 5 پٹڑیاں اُتر گئیں، 4 زخمی، فائرنگ کی بھی اطلاعات #Pakistan #Quetta #JaafarExpress #TrainAttack #Terrorism #SultanKot #RailwaySafety #News #PakistanRailways #Balochistan #CurrentEvents
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
"Gillbert" Robot Fish: UK Student's Innovation for Advanced Water Cleaning & Microplastic Removal #GillbertRobot #WaterCleaningTech #MicroplasticRemoval #EnvironmentalInnovation #UKStudent #CleanWaterSolutions #RobotForGood #OceanHealth #PlasticPollutionFight
0
0
0
@InfonicPakistan
Infonic Pakistan
4 months
ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے سردار کلی میں نجی سکول کے اندر کھلونا بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ #Jammerod #Khyber #SchoolBlast #ToyBomb #KhyberNews #Peshawar #KPNews #PakistanNews
0
0
0