Imyaserhussain Profile Banner
Yaser Hussain Profile
Yaser Hussain

@Imyaserhussain

Followers
746
Following
5K
Media
109
Statuses
1K

BureauChief Suno News Peshawar KpK,SR Correspondent Islamabad,Finance,J Secretary PPC,Former D'E Maidan,PTV..SR Reporter AAP News, DunyaNews,Sana News, Npapers

Peshawar, Islamabad, Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
9 hours
نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی نے وزیراعلی ہاؤس پشاور کی کمان سنبھال لی ، علی امین گنڈاپور نے سرکاری پروٹوکول بھی حوالے کر دیا ، وزیراعلی ہاؤس پشاور نعروں سے گونج اٹھا @SohailAfridiISF @ISFPakistan
0
0
8
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
10 hours
مراد سعید ، نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی ، سجاد بنگش و دیگر دو آئی ایس ایف کے کارکن ہاتھوں میں لگی ہتھکڑیوں میں پولیس کی حراست میں ، غالبا یہ تصویر 2009 کی ہے جب احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس نے گرفتار کیا تھا ، @SohailAfridiISF
0
1
10
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
12 hours
بطور وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی موجودگی میں پی ٹی آئی کارکن گم ہوتے جا رہے تھے ،،، لیکن عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کو وزیراعلی نامزد کرنے سے متحد ہو گئے ہیں ، آئی ایس ایف نے اضلاع کی سطح پر پوزیشنیں سنبھال لی ہیں ،
3
18
70
@suno_newshd
SUNO NEWS HD
18 hours
گنڈاپور مکمل ایکسپوز !وجہ علیمہ خان بنی ؟ وکٹ کے دونوں طرف کون کھیل رہا تھا؟ #imrankhan #pti #AliAminGandapur #sohailafridi #CMKPK #govt #sunonewshd #sunopakistan #aleemakhan
0
1
2
@suno_newshd
SUNO NEWS HD
17 hours
خیبرپختونخوکی وزارت اعلیٰ کیلئے نیا نام آگیا۔۔بڑاانکشاف سینئر پی ٹی آئی رہنما سینیٹر ہمایوں مہمند اور بیورو چیف سنو نیوز پشاور یاسر حسین کے درمیان دھواں دھار بحث، سنو پاکستان کے سوشل میڈیا پیجزپر۔۔ #imrankhan #pti #AliAminGandapur #sohailafridi #CMKPK #govt #sunonewshd
0
1
2
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
20 hours
2010 پشاور میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا جلسے کی تیاری کے حوالے سے میٹنگ میں علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی اس وقت کے صدر مینا خان آفریدی کی تقریر سن رہے تھے
0
15
62
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
1 day
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو استعفی بھیج دیا
0
0
2
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
1 day
خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل ، رات گئے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کی گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم ملاقات یعنی اپوزیشن تگڑا امیدوار سامنے لانے جا رہی ہے اور ویسے بھی 20 ووٹوں کی دوری پر ہے
0
0
6
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
1 day
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئے ، کچھ ہی دیر میں کابینہ ارکان سے اہم میٹنگ کریں گے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ، سہیل آفریدی بھی پارٹی اجلاس میں شریک ہوں گے
0
7
42
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
1 day
خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل قائد حزب اختلاف متحرک اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس 9 اکتوبرجمعرات منعقد ہوگاسیاسی صورتحال حکمتِ عملی پر غور متوقع اپوزیشن اراکین تجاویز پیش کریں گے
0
8
48
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
1 day
26 نومبرکی پھر بھاگناپارٹی صدارت کھونےکےبعدعلی امین پارٹی پالیسی سےہٹ کر کام کرناشروع ہوگئےتھےصوبائی بجٹ سینٹ انتخابات،تحریک اعلان کی بجائےاچانک سے 90روزکاچیلنج پشاورجلسےکی ناکامی اور علیمہ خان پرویڈیو پیغام میں سنگین الزامات انتہاکوچھوگئےتب ہی عمران خان کا حتمی فیصلہ سامنےآیا
0
8
30
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
2 days
خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت اڈیالہ پہنچ گئی ، بانی تحریک انصاف سے فیصلہ واپس لینے پر گفتگو کی جائے گی ، ذرائع
4
7
31
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
2 days
Sohail Afridi Congratulations @SohailAfridiISF
0
0
5
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
3 days
پلوشہ خان کہتی ہیں میاں شہباز شریف پیپلز پارٹی کی وجہ سے وزیراعظم بنے ، لیکن ن لیگ نے آج تک جوابا یہ کیوں نہیں کہا کہ چیئرمین سینیٹ اور صدر مملکت بھی ہمارے ووٹوں سے منتخب ہوئے @MaryamNSharif
0
0
2
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
3 days
اطلاعات ہیں کہ صنم جاوید کئی عرصے سے ایم پی اے ہاسٹل پشاور میں قیام پذیر تھیں رات کو ایک دوست خاتون کے ہمراہ ڈنر کرکے واپس آ رہی تھی کہ اس دوران اغوا کر لی گئیں ،
1
0
4
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
3 days
مشیر برائے اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مصدق عباسی کی گرفتاری کا امکان ایف آئی اے اسلام آباد کی ٹیم پشاور پہنچ گئی مصدق عباسی اورصدیق انجم کے خلاف تھانہ شاہ پور اور شرقی میں ایف آئی آر درج ہیں مصدق عباسی اور صدیق انجم پر پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج ہیں
0
2
22
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
3 days
صنم جاوید واقعے کے بعد تحریک انصاف کے دیگر روپوش ارکان بھی الرٹ ہو گئے
2
6
50
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
4 days
27ستنبر تحریک انصاف پشاور جلسہ تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف چار شیٹ جاری کر دی رپورٹ میں آوارہ کتوں کی بھرمار،کچرے کے ڈھیر ، گرد غبار ، ناقص سکیورٹی ، اسٹیج پر من پسند افراد کو پاسز جاری کرنے سمیت وزیراعلی کے قریبی ساتھی کے ناروا سلوک کی نشاںدہی کر دی گئی
2
41
136
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
5 days
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو 73 واں جنم دن مبارک ، ویسے یہ تصویر 11 سال پرانی ہے
1
6
49
@Imyaserhussain
Yaser Hussain
6 days
علی امین گنڈاپور کا علیمہ خانم پر لگائے گئے الزامات کا معاملہ پارٹی نے فی الوقت خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا ہےجب تک علی امین گنڈاپور کی بانی سے ملاقات نہیں ہوتی خاموشی اختیار رکھی جائے گی ملاقات میں عمران خان کی جانب سے ہدایات کو مدنظررکھتے ہوئے اگلا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا
0
5
30