ImadAli44819544 Profile Banner
ik taiger💗💗 Profile
ik taiger💗💗

@ImadAli44819544

Followers
411
Following
7K
Media
189
Statuses
6K

زندگی خوشی کا نام ہے

Dubai, United Arab Emirates
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZafarCheemapti
Zafar Cheema PTI USA official
2 days
عطا تارڑ جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو
92
2K
5K
@khurramzeeshan
Khurram Zeeshan
24 hours
یہ حقیقی آزادی کی تحریک سیاست نہیں جہاد ہے جو ہر پاکستانی پہ فرض ہے مزاحمت، مزاحمت اور صرف مزاحمت 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
25
598
1K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
1 day
انتہائی زبردست 🔥 ملٹری کبھی بھی ملک نہیں چلا سکتے!! یہ نظام کو توڑیں گے, اور پھر جوڑنے کی کوشش کرینگے, لیکن یہ ناکام رہینگے!! 🛑لیکن خوش آئیند بات یہ ہے!! پاکستان میں نوجوان باشعور ہوچکےہیں!! 🛑اور یہ 21ویں صدی ہے, سوشل میڈیا کا دور ہے!! انکی مزید بادشاہت نہیں چل سکتی
3
1K
4K
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
2 days
ہمیں قرآن پاک کی آیات سنا کر خود استسنثی لے رہیں ہیں۔ https://t.co/iJNbaNvMcP
97
3K
9K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
2 days
اسد طور نے حق ادا کردیا🔥 عاصم ریجیم, تم لوگوں سے زیادہ غلیظ, نیچ اور ب غ کوئی نہیں,!! کم ظرف لوگوں خواتین پر تشدد کرتے ہو!! 🛑عمران خان آرہا ہے, وہ عمران خان نا چاہتے ہوئے بھی اپنے ایک ایک ظلم کا حساب لیں گا!!
38
1K
5K
@RaziTahirPak
Razi Tahir
1 day
سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری کا احتجاج کے حوالے سے خصوصی پیغام، ظلم کیخلاف جتنی دیر سے نکلو گے اتنی قربانی دینا پڑے گی۔
7
707
2K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
2 days
آخر کار, نجم سیٹھی بھی مان گئے!!🔥 عمران خان کو روکنے کے لیے پورے پاکستان کا کباڑا نکال دیا!! یہ پاکستان کو تباہ کرنے جا رہے ہیں!! 🚨🚨نوجوانوں کو اب نکلنا پڑے گا, ورنہ پاکستان تباہ ہوچکا ہے
63
4K
11K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
1 day
176
4K
9K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
3 days
🚨 خیبرپختونخوا حکومت سے محمود خان اچکزئی کی اپیل تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک بھر میں آئندہ جمعے کو یوم سیاہ کا اعلان کیا ہے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہے اپیل ہے کہ سیاہ جھنڈوں اور یوم سیاہ کا اہتمام کیا جائے ۔ اچکزئی
1
170
504
@ZubairAlikhanUN
Zubair Ali Khan
4 days
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سویلینز کا ٹرائل وردی میں ملوث بوٹ پہنے فوجی افسر کرسکتا ہے۔سلمان اکرم راجہ
27
2K
6K
@KaliwalYam
Faisal Khan
4 days
کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، پشاور میں وکلاء 27ویں ترمیم کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں 🔥
44
3K
10K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
4 days
🚨ہمارے انٹیلیجنس ادارے اتنے قابل ہیں کہ انہوں نے یہ پتہ لگا لیا ہے فوری کہ افغانستان سے خودکش بمبار کا تعلق تھا جس نے اسلام آباد میں خود کو اڑایا جب وہ پاکستان آ رہا تھا تب گولی کیوں نہیں ماری یہاں لوگ کیوں مروائے محمود خان اچکزئی
56
5K
15K
@Muddasaroffical
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
5 days
ہر چیز ججز کی مینیج ہو رہی ہے ر��کارڈ ہو رہی ہے۔۔ججز قیدی بنے ہوئے ہیں🔥 جسٹس طارق محمود جہانگیری
32
2K
7K
@SajjadMomand
Sajjad Momand
6 days
باجوڑ ڈرون حملے میں شہید مسجد سے شہید قرآن پاک جمع کرنے کے مناظر
116
3K
6K
@MoeedNj
Moeed Pirzada
6 days
فوج کا کٹھ پتلی تماشہ..
190
4K
12K
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani
6 days
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مزہب کارڈ ، قومیت کارڈ , چوہدری سرور ، جہانگیر ترین ، علیم خان ، فیض حمید ، فرح گوگی ، ریحام خان ، شاہد آفریدی ، طیبہ گل ، عائشہ گلالئی ، مصطفیٰ کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، مفتی سعید ، خاور مانیکا ، فیاض الحسن چوہان ، محسن داوڑ ، اقرار الحسن ،
246
4K
9K
@tariqmateen
Tariq Mateen
6 days
اب اللہ کیسے معاف کرے گا
58
2K
4K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
6 days
دی اکنامسٹ گروپ کے ڈیجیٹل میگزین 1843 میں مضمون ن لیگ کی حمایتی خاتون بشریٰ تسکین نے لکھا۔ یہ ایک بکواس تحریر ہے جسکا مقصد فیلڈ مارشل اور صدر کے غیر اسلامی تاحیات استثنیٰ اور 27 ویں ترمیم سے عدلیہ و آئین کی تباہی سے توجہ ہٹانا ہے۔
378
3K
8K
@khurram143
Khurram Iqbal
7 days
اہسے دستور کو، صبح بے نور کو، ہم نہیں مانتے، ہم نہیں جانتے، جمہوریت زندہ باد۔۔!!
16
326
2K
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
8 days
جن ججوں نے عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے لئیے رات کو بارہ بجے سپریم کورٹ کھول کر فیصلہ دیا تھا ، جب اپنی سپریم کورٹ کے خاتمے کا وقت آیا تو دن کے وقت بھی عدالت نہ لگا سکے ۔ اپنی قبر اپنے سامنے کھدتے ہوئے دیکھتے رہے اور چپ چاپ ستائیسویں آئینی ترمیم کا کفن پہن کر اس میں لیٹ گئے
161
6K
15K