Iftikhar Akhtar
@IftikharAkhtar3
Followers
2K
Following
3K
Media
2K
Statuses
9K
اسلام علیکم *ہر پریشانی کا صرف ایک ہی حل ہے* ```الله سے بات کریں الله سے مانگیں الله پہ چھوڑ دیں الله پر بھروسہ کریں الله سے پھر کہیں پھر کہیں اور کہتے ہی رہیں....!! 🫠```
0
0
0
26 نومبر کا قتلِ عام نہ عوام بھولے گی اور نہ ہی عمران خان جس طرح پُر امن اور نہتے شہریوں کا نشانہ لے کر گولیاں ماری گئی ہیں ۔۔! #گولی_کیوں_چلائی
0
0
0
اسلام علیکم *"صحبتِ صالحین کی برکت سے بہت جلد آدمی دیندار ہوجاتا ہے؛"* ```لہٰذا اپنا اٹھنا بیٹھنا نیکوکاروں میں رکھیں جن کی گفتگو آپ کے دل کے اندھیروں کو ہدایت کے نور سے منور کر دے،!!💜💯``` شکریہ Jumma Mubarak 🥰
0
0
0
```دنیا تھکا دینے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتہائی تھکا دینے والی ۔ اور تم غور سے دیکھو تو تمہیں معلوم ہو اس تھکا دینے والی زندگی میں اگر اللہ کی محبت اور شفقت نہ ہوتی تو ہم برباد یا ہلاک ہو چکے ہوتے ۔۔۔۔``` #صباح_الخير #صبح
1
0
0
انسان کی *دو چیزیں درست* ہو جائیں؛ تو اُس کے باقی *سارے کام سیدھے* ہو جاتے ہیں:_ _1) اُس کی *نماز؛*_ _2) اُس کی *زُبان* !"_ _یونس بن عبید رحمه الله_ *_(حلية الأولياء : 20/3)_*
2
0
10
✍🏻 ```صبر مصیبت اور مشکلات میں اللّٰه پر بھروسہ کا مظہر ہے، جبکہ شکر اس کی نعمتوں کا اعتراف ہے۔ صبر ہمیں ثابت قدمی سکھاتا ہے، اور شکر دل میں نعمتوں کی قدر پیدا کرتا ہے۔ مسلمان کے لیے دونوں اوصاف کو اپنانا ضروری ہے تاکہ وہ اللّٰه کے قریب ہو اور دنیا و آخرت میں کامیاب ہو۔```
0
0
0
Google and X 👁️👀👁️😎 Elon Musk and Google CEO Sundar Pichai at the inauguration of President Trump. 🇺🇸
1
0
0
We have achieved more without being President than they have achieved in 4 years with being President."
0
0
0
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد ❤️
0
0
0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ Al-Baqara 7,8 Good Morning everyone #GoodMorningEveryon
0
0
0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ Al-Baqara 5,6 Good Morning everyone #JummahMubarak #GoodMorningEveryone
0
0
0
روزگار کیلئے جانے والے چالیس مزید پاکستانی سپین کے قریب کشتی الٹنے سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ادھر پوری ریاست اور جمہور سیاست سیاست کھیل رہے ہیں ادھر پیارے نوجوان باعزت روزگار کیلئے ملک سے فرار ہورہے ہیں۔ 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
1
0
1
ظلم جب حد سے گزرتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔ جنگ بندی معاہدے کی خبر کے بعد غزہ بھر میں جشن منایا جا رہا ہے۔ لوگ خوشی کے نعرے لگا رہے ہیں، ان کے چہروں پر آنسو بہہ رہے ہیں، اور ہر چیز کے لیے شکر گزاری میں خدا سے دعا کر رہے ہیں۔ الحمدللہ ❤️🤲🏻
4
0
3
جنگ بندی معاہدے کی خبر کے بعد غزہ بھر میں جشن منایا جا رہا ہے۔ لوگ خوشی کے نعرے لگا رہے ہیں، ان کے چہروں پر آنسو بہہ رہے ہیں، اور ہر چیز کے لیے شکر گزاری میں خدا سے دعا کر رہے ہیں۔ الحمدللہ ❤️🤲🏻
1
0
1