IdreesSatti6 Profile Banner
Idrees Satti Profile
Idrees Satti

@IdreesSatti6

Followers
10K
Following
1K
Media
4K
Statuses
46K

Yasir Arfat Father, sports writer,Author, ex.Soldier,ex.Diplomate

Pakistan
Joined March 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 hours
آنریری ڈگری کم از کم جعلی نہیں ہوتی
1
0
5
@IdreesSatti6
Idrees Satti
3 hours
پہلے زمانے ہمارا مڈل آرڈر اتنا مضبوط تھا ان کے آووٹ ہونے کی پوری قوم دعا کیا کرتی۔۔دعا بھی قبول نہ ہوتی
1
0
19
@IdreesSatti6
Idrees Satti
3 hours
فرعون کے دور پار کے رشتے دار کی ممی
5
0
29
@IdreesSatti6
Idrees Satti
5 hours
1960 روم اولمپک ہمارے لیفٹ ان نصیر بندہ کے جوتے پھٹ گئے ننگے پاوں کھیل کر گول کر کے پاکستان کو پہلی بار اولمپک چمپئن بنا دیا۔ پنڈی کے صرافوں نے ان کے لئے سونے اور چاندی کے جوتے تیار کئے جب واپس جہاز سے اترے ان کے پاوں میں ڈال دئے
0
0
7
@IdreesSatti6
Idrees Satti
18 hours
یہ بھی ایک کرکٹ گراونڈ ہے
1
0
31
@IdreesSatti6
Idrees Satti
20 hours
ہمارے ڈرائیور  کا اوورسپیڈنگ پر چالان ہوا۔ فریاد کی صاب میں غریب آدمی ہوں معاف کر دو۔۔۔انسپکٹر نے جرمانہ ڈبل کر دیا۔۔۔۔ایک غریب دوسرا اوورسپیڈنگ۔۔ پھر فریاد کی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔ انسپکٹر نے تعداد پوچھی صرف 8 ۔۔۔فی بچہ دس روپئے سرچاج بھی ٹھوک دیا
1
0
19
@IdreesSatti6
Idrees Satti
20 hours
پیٹ کی بھوک مٹ جائے شہرت اور اقتدار  کی بھوک جنم لیتی ہے اسی لئے حکم آیا۔۔۔۔۔بھوک چھوڑ کر کھانا کھایا کرو
0
1
30
@IdreesSatti6
Idrees Satti
1 day
عروج کو زوال آتا ہے کبھی زوال کو زوال نہیں آیا
1
0
29
@IdreesSatti6
Idrees Satti
1 day
ہم نے اسلام آباد ایک فری کوچنگ کیمپ لگایا تین لیجنڈ بلائے سیرینا رہائش گاڑی تین سے چھ لاکھ معاوضہ ریٹرن ٹکٹ۔۔۔صرف ایک نے معاوضہ نہ لیا اس کا گھر نزدیک تھا
1
0
37
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
جنرل یحی خان کے وزیر سارے سیاست دان تھے قانون دان تھے بھٹو صاحب، شریف پیرزادہ، نورالامین، محمود علی،ایس ایم ظفر،اے کے بروہی کام بہت خوفناک کیا 6 کروڑ آبادی کا مشرقی پاکستان ایک صوبہ اور 5 کروڑ آبادی مغربی پاکستان کے چار صوبے بنا دئے
0
0
21
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
صرف اشارے کرنے والے بے چارے کے نیفے میں گولی خود چل جاتی ہے اور ملک کے خلاف نعرے لگانے والے قومی ہیرو
2
1
33
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
لندن کی کٹی پہاڑی
1
0
23
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
شیکسپیئر کے گھر اس کا لائیو ڈرامہ بھی چل رہا ہے
0
2
19
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
شیکسپیئر کے بستر پر ان کی ہتھوڑی اور نیچے ان کا لوٹا بھی پڑا ہے اس سے ثابت ہوا ،لوٹے ،اس دور بھی ہوا کرتے تھے
0
0
18
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
شیکسپیئر کی ورکشاپ دستانے بناتے تھے یہ چیزیں بھی بنا کر فروخت کرتے
1
1
29
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
دہلی کی آنکھوں دیکھی تاریخ میری کتاب، کوئے یار،
0
0
18
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
اس سیزن کاونٹی میں سب سے زیادہ 1425 رن 6 سینچریاں بنانے والے پنڈی اسلام آباد برٹش نزاد سیف زیب
1
3
139
@IdreesSatti6
Idrees Satti
2 days
ہمارے والے فری میں آٹو گراف دے دیں بڑی بات ہے۔تایا جی
6
47
385