IQBALKHURSHEEDm Profile Banner
Iqbal Khursheed Profile
Iqbal Khursheed

@IQBALKHURSHEEDm

Followers
2K
Following
7K
Media
5K
Statuses
32K

Journalist | Fiction Writer | Film Critic | Vlogger | @geonews_urdu | @ExpressNewsPK | @arynewsud

Karachi
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
1 hour
لگتا ہے، ٹرمپ طویل ترین تقریر کا ورلڈ ریکارڈ بنانا چاہتا ہے۔ اب اسے نوبیل دے ہی دیں
0
0
0
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
2 hours
کافکا نے کسی کہانی میں پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے کا احاطہ کیا؟ پاکستانیوں کے لیے کافکا کو پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ https://t.co/BR9HuTIxJR
0
0
0
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 hours
#NEELOFAR teaser is simple, sweet, and carries a touch of magic. #FawadKhan looks charming, while #MahiraKhan, as usual, looks astonishing.
0
1
2
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 hours
Avoid unnecessary travel today.
0
0
1
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
8 hours
یوں تو لیفٹسٹ اور لبرلز بھی اندھے پن کا شکار ہوئے، مگر رائٹ ون کا اندھا پن زیادہ خطرناک تھا۔ کیوں کہ یہ شعوری اندھا پن تھا، منتخب کردہ اندھا پن۔ رائٹ ونگ یہ جانتا ہے کہ وہ جو کچھ کر رہا ہے، وہ محض خواب، سراب، جھوٹ ہے، یہ جانتے بوجھتے وہ دشت کے دشت فتح کرتا چلا گیا۔
0
0
0
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
8 hours
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو ��ہیں
0
0
0
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
15 hours
پاکستانیوں کے لیے کافکا کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟ اس کا ہم دھتکارے ہوئے لوگوں سے کیا تعلق ہے؟ اس کا کون سا مختصر سا افسانہ ہماری پوری تاریخ بیان کرتا ہے؟ #Pakistan #Urdu #Literature #Kafka https://t.co/9QWXEgmz3G
1
0
2
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
22 hours
آج ایک بار پھر ثابت ہوا کہ ریاستی سطح پر مذہبی عسکریت پسندوں کی حمایت اور پرورش ایک غلط فیصلہ تھا، ہے، اور رہے گا۔ ماضی کی غلطی کو درست کرنے کا طریقہ ہے کہ مستقبل میں ایسی غلطیوں سے اجتناب کیا جائے۔
0
0
0
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
1 day
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخرِ شب ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے
0
0
2
@Shehzad89
Shehzad Ghias Shaikh
2 days
TLP is the gift the Establishment gave Pakistan because they wanted to make Imran Khan the Prime Minister.
191
204
1K
@dhruv_rathee
Dhruv Rathee
2 days
BJP trolls are now defending Taliban! Ye kya kya dekhna padh raha hai 😂
1K
5K
33K
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 days
نوبیل پرائز - ون منٹ اسٹوری - روزنامہ جنگ
0
0
0
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 days
کم از کم یہ بات درست ہے۔
0
0
0
@RoshanKrRaii
Roshan Rai
3 days
Bro lost all respect with just 5 seconds of bootlicking.
835
2K
27K
@AsadAToor
Asad Ali Toor
3 days
🚨🚨#BREAKING: #Venezuela opposition leader @MariaCorinaYA declared the winner of world’s most prestigious #NobelPeacePrize for 2025.
2
12
101
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 days
بالکل، آج یہ اشارہ مل گیا ہے کہ کے پی میں پی ٹی آئی سرکار جانے والی ہے۔
@GulBukhari
Gul Bukhari
3 days
اگر کسی کو ذرا سا بھی ابہام تھا تو اب دور ہو جانا چاہیئے ۔ اب کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ ٹک پائے گی، نہ دوبارہ آئے گی۔
0
0
0
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 days
نوبیل پرائز - ون منٹ اسٹوری - روزنامہ جنگ
0
1
3
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 days
ایک طرف "فارمولا ون"، اور "کنجرونگ" برصغیر میں بلاک بسٹر ثابت ہوئیں، وہیں تھامس اینڈرسن اور لیونارڈو کی فلم "One Battle After Another" کو بہ ترین ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ مگر یہ قابل فہم ہے۔
1
0
1
@IQBALKHURSHEEDm
Iqbal Khursheed
3 days
ہم ماریہ بی کو امن کو نوبیل ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
0
0
1