•I**K•
@IKMurshad804
Followers
243
Following
378
Media
58
Statuses
180
Joined June 2024
تحریک انصاف کے تو ایک ایک بندے سے پریس کانفرنس کروائی جاتی تھی یہاں لبیک کے سارے اکھٹے بٹھا کر ہی ایک بار ہی پریس کانفرنس کروادی گئی ہے۔🤭🫣😂
0
0
0
تحریک لبیک مُلک دشمن قوتوں کو فائدہ پہنچا رہی ہے، ہم سب تحریک سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہیں، پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ضرورت پڑی تو سرحدوں پر بھی کھڑے ہوں گے۔ محمد حسین بابر، رہنما ٹی ایل پی
0
0
0
کل سہیل آفریدی کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہو جائے گی۔ان شاء اللہ
0
0
1
میں پاکستان سے شہباز شریف اور اپنے پسندیدہ فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ٹرمپ 🫣🧐
0
0
1
سوچ لیا ہے اب کی بار کسی جنگ میں نہیں عشق عمران میں مارا جاؤں گا وزیراعلی سہیل افریدی🔥🫶🏻
0
0
0
وہ اک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں میری خامیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں ��ہ جن کی اپنی چڈیاں بھی پھٹی ہوئی ہیں ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں نومنتخب وزیرِ اعلٰی سہیل آفریدی کا خطاب
0
0
0
قیام پاکستان کے 78 سال قائداعظم رح 01 سال غلام محمد۔ 04 سال سکندر مرزا 04 سال فرد واحد 37 سال ن لیگ پیپلزپارٹی 29 سال عمران خان 03 سال
0
0
1
آج یوتھیوں نے جس طرح 2 گھنٹے والی پریس کانفرنس کی 30 منٹ میں جی تھری پھیری ہے اس خوشی میں ٹویٹ ہوجائے پرموسن چلیں جی سب اپنے نام مینشن کریں اور نیچے ایک دوسرے کو سب فا کریں ایسے ہی متحد رہیں سپورٹ کریں ایک دوسرے کو
43
166
725