IHN92 Profile Banner
KHata Kaar𝕏®️™️ Profile
KHata Kaar𝕏®️™️

@IHN92

Followers
10K
Following
7K
Media
2K
Statuses
44K

اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے کچھ نہیں۔ (القرآن) #نمود_عشق

Pakistan
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IHN92
KHata Kaar𝕏®️™️
6 years
#جنگ_یمامہ مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی،جہاں 1200 صحابہ کرام رضوان اللہ کی شہادت ہوئی، مگر فتنہ کو مکمل مٹا ڈالا خلیفہ اول سیدناابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگوں!مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"++ #نمود_عشق #خطاکار
142
2K
1K
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
2 months
This is called being a father! Look at India's actions, not taking a salute, but playing, not playing bilaterally with Pakistan but playing in ICC matches. The limit of tolerance is now over. Well done Pakistan. #PakistanCricketTeam #PakistanCricket
1
5
4
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
7 months
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 🌺💕 دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب قبول کر لی جاتی ہیں تو پھر اپنا رنگ دکھاتی ہیں پھر معجزے ہوتے ہیں پھر تقدیریں بدلتی ہیں۔ ماشاء اللّٰه💕 #نمود_عشق
3
9
14
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
7 months
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕 💕🌺 یا اللّٰه ہماری زبان کو جھوٹ، غیبت، چغلی اور دل کو کینہ و حسد سے پاک فرما اور اپنے ذکر کی توفیق عنایت فرما۔ آمین 🌺💕 #نمود_عشق
8
29
48
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
4 months
الســلام عــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕 #صباح_الخيرᅠ ہر وہ شخص جس سے تم محبت کرتے ہو مگر اس کے دین میں بھلائی کیلئے کوشش نہیں کرتے، تو تمہاری محبت اُس کیلئے ادھوری ہے! #نعیم #نمود_عشق
2
5
5
@IHN92
KHata Kaar𝕏®️™️
3 months
کی محمد ﷺّ سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں
0
0
1
@IHN92
KHata Kaar𝕏®️™️
3 months
اچھی سوچیں اچھے کردار کو جنم دیتیں ھیں۔
0
0
1
@IHN92
KHata Kaar𝕏®️™️
3 months
چندہ روزہ زندگی کو کسی مثبت کردار میں گزار جو تیرے جانے کے بعد تیری نمائندگی کرے۔
0
0
1
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
11 months
الســلام عــلیکم ورحمتہ اللّٰه 🌺 بَدِيۡعُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَ اِذَا قَضٰٓى اَمۡرًا فَاِنَّمَا يَقُوۡلُ لَهٗ كُنۡ فَيَكُوۡنُ وہی زمین اور آسمانوں کا ابتداءً پیدا کرنے واﻻ ہے، وهی جس کام کو کرنا چاہے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا بس وه وہیں ہو جاتا ہے۔ (البقرہ، 117) #نمود_عشق
2
5
7
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
10 months
رات دن گزاریں درود پاک پڑھتے اور دوسروں کو پڑھنے کی تلقین کرتے ہوئے۔ اللّٰھُمَّ صَـِلّ عَلیٰ سَیِِّدِنَا مُحمَّدٍ وَّ اٰلِہٖ وَعِترَتِہِ بِعَدَدِ کُـِلّ مَعلُومٍ لَّکَ اَستَغفِرُاللہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالحَییُّ القَیُّومُ وَاَتُوبُ اِلَیہِ یَاحَییُّ یَاقَیُّومُ
1
8
11
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
10 months
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰـه 💕🌺 اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے پکارا جائے، تو اللّٰه کے ذکر کیطرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے، اگر تم سمجھو۔ 🌺 (الجمعہ،۹) 🌺💕 #نمود_عشق
9
18
31
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
10 months
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 💕🌺 یا اللّٰه!! امت مسلمہ کو اک مرکز پر متحد فرما جس کا اصطلاحی نام اسلامستان ھو جو تیرے حکم کے محکوم ھو کر ساری دنیا پر حاکم ھوں اور حاکمیت سدا سلامت رہے۔ آمین #نمود_عشق
9
20
29
@IHN92
KHata Kaar𝕏®️™️
11 months
اتنے تو گرگٹ نہیں رنگ بدلتا جتنے ان جنگ کے دنوں کے دوران پی ٹی آئی والوں نے رنگے بدلے ھیں۔ 🤣😂 #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
1
4
6
@IHN92
KHata Kaar𝕏®️™️
11 months
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
0
3
5
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
1 year
الســــلام عــــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 💕🌺 قالَ ﷺ: 🌺 مہینہ کبھی ۲۹ اور کبھی ۳۰ دن کا ہوتا ہے۔ جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھنا شروع کرو، اور جب تم چاند دیکھو تو روزے رکھنا بند کر دو، اور اگر بادل ہوں تو (۳۰ دن کی) گنتی پوری کرو۔ 🌺 (البخاری، ۱۹۰۶) 🌺💕 #نمود_عشق
17
34
36
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
1 year
الســـلام عـــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه 💕🌺 اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِّدِناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ وَعِترَتِهٖ بِعَدَدِ کُلِِّ مَعۡلُوۡمٍ لَّكَ اَسۡتَغۡفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ وَاَتُوبُ اِلَیۡهِ یَاحَیُّ یَاقیُّوۡمُ 🌺 #درود_اویسیہ #نمود_عشق
3
7
17
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
1 year
سندھ کے لوگ بھی ماشاء اللّٰه کمال ہی ھیں، دریائے سندھ کا پانی سمندر میں گرے تو تکلیف نہیں ھوتی، انڈیا پانی استعمال کرے تکلیف نہیں ھوتی، یہی پانی روک کر کالا باغ ڈیم بنے تکلیف ھے۔ ضائع ھونے والے پانی سے ملک میں کوئی علاقہ سر سبز ھو جائے تو بھی تکلیف۔ انا للّٰه وانا الیہ راجعون 🥹
3
7
16
@IHN92
KHata Kaar𝕏®️™️
11 months
الســـلام عـــلیکم ورحـمتہ اللّٰـه 🌺 اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِّدِناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ وَعِترَتِهٖ بِعَدَدِ کُلِِّ مَعۡلُوۡمٍ لَّكَ اَسۡتَغۡفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الۡحَیُّ الۡقَیُّوۡمُ وَاَتُوبُ اِلَیۡهِ یَاحَیُّ یَاقیُّوۡمُ 🌺 #درود_اویسیہ #نمود_عشق
1
3
3
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
1 year
الســـــلام عـــــلیکم ورحـــمتہ اللّٰه 🌺💕 قالَ النبی ﷺ: 🌺 اگر مجھے اپنی اُمت پر یا لوگوں پر مشقت کا اندیشہ نہ ہوتا، تو میں اُنہیں ہر نماز کے ساتھ مسواک کرنے کا حکم دیتا۔ 🌺 (البخاری, ۸۸۷) 💕🌺 #نمود_عشق
13
33
48
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ ع��لٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
7
28
36
@IHN91
KHata Kaar 𝕏®️™️
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
15
34
49