IAmRaza_Awan Profile Banner
رضآ اعوان 🇵🇰 Profile
رضآ اعوان 🇵🇰

@IAmRaza_Awan

Followers
3K
Following
35K
Media
694
Statuses
33K

کائنات میں سب سے افضل حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم ہے

Joined April 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
2 hours
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 🍃🍃دنیا کے شور سے سکون تک🍃🍃 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚 🅇!!!!✦✦
59
7
55
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
9 hours
خاتم النبیین ( ﷺ )ہمارے بڑی شان والے شب بخیر 𝗡𝗶𝗚𝗛𝗧 🅇!!!✦✦
9
3
14
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
13 hours
حضور پاک ﷺ نے فرمایا تم میں اچھے لوگ وہ ہیں جو عورتوں سے اچھی طرح پیش آتے ہیں (ابن ماجہ، ج2، ص478،حديث1978) The Prophet ﷺ said“The best among you are those who treat women well, (iban_e_majah,j2,s478,hadis1978) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐗 𝐅𝐚𝐦 !!!!..
27
0
26
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
14 hours
محبت سے ایک بار پڑھ لیجئے اللهم صلِّ وسلم وبارك على سيدنا محمدﷺ 𝗛𝗮𝗽𝗽𝗬 𝗘𝗲𝘃𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗫!!!'
17
0
18
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
18 hours
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ قباء میں کیا ہے تو وہ اونٹ اس کی طرف ہانکتے۔ - سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ Have a great Afternoon 😊
29
5
28
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
20 hours
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور نبی کریم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ ��عالیٰ کے حبیب اور سب کی شفاعت فرمانے والے ہیں آپ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) دونوں جہان (دنیا و آخرت) میں ہر قسم کے خوف سے نجات دلانے والے ہیں (قصیدہ بردہ شریف اشعار38) 𝐀𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐍𝐨𝐨𝐍 𝐗 𝐅𝐚𝐦
25
0
21
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
1 day
جو دل نبی ﷺ کی محبت اور تعظیم سے خالی ہے، وہ ایمان کے نور سے محروم ہے۔ تاکہ (اے لوگو!) تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور رسول کی تعظیم و توقیر کرو اور صبح و شام اللہ کی پاکی بیان کرو (الفتح آیت 9) اللهم صلِّ وسلم وبارك على سيدنا محمدﷺ السلام علیکم 𝗠𝗢𝗥𝗡𝗜𝗡𝗚 🅇
76
6
70
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
1 day
وإذا ذُكِرَ مُحمَّدٌ ﷺ حلَّتِ البرَكَاتُ... اور جب محمد ( ﷺ ) کا ذکر کیا جاتا ہے تو برکتیں اترتی ہیں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شب بخیر🌙 Today Fresh Pic 𝗡𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗫 𝗙𝗮𝗺!!!!''
32
1
32
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
2 days
محبت سے ایک بار پڑھ لیجئے اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِﷺ🤍
24
0
25
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
2 days
(القرآن ) (سورہ الفتح آیت 28) وہی (اللہ ) ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے سب دینوں پر غالب کردے اور اللہ کافی گواہ ہے، 🪻اللهم صلّ وسلّم على نبينا محمد ﷺ🪻 🍃السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🍃 Today Fresh Pic ✨ Have A Great Evening ✨
42
5
40

فرمان مصطفیٰ( ﷺ )جمعہ کے دن مجھ پر درود پاک کی کثرت کرو کیونکہ یہ یوم مشہود ہے اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اس کے دُرُودِ پاک سے فارغ ہونے سے پہلے اس کا درود پاک مجھ تک پہنچ جاتا ہے (ابن ماجہ،ج2،ص291،حدیث1637) Happy Fridayالسلام علیکم ورحمۃ اللہ
44
5
43
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
2 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک🙏
17
0
18
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
2 days
فرمان خاتم النبیینﷺ میری اس مسجد میں ایک نماز، دوسری مساجد کی ہزار نمازوں سے افضل ہے سوائے مسجد الحرام کے(صحیح بخاری) نماز فجر بہت فضیلت والی ہے، اور جب یہ مسجد نبوی میں ادا کی جائے تو نور، سکون اور اجروثواب کی کیفیت کئی گنا بڑھ جاتی ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐗
83
8
81

خاتم النبیین ( ﷺ ) ہمارے بڑی شان والے شب بخیر 🌙 Sleep tight, tomorrow is a new blessing. ✨
29
4
38
@IAmRaza_Awan
رضآ اعوان 🇵🇰
2 days
السلام علیکم ورحمۃ اللہ شب بخیر 🌙 مدینہ منورہ وہ پاک سر زمین جہاں دل کو سکون، روح کو قرار اور آنکھوں کو نم ہو جانے کا سبب ملتا ہے، مدینہ، محبتِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو سے مہکتا ہوا شہر،جہاں ہر قدم رحمت ہے، 𝐍𝐢𝐠𝐡𝐓 𝐒𝐥𝐞𝐞𝐏 𝐰𝐞𝐥𝐥!!!!!!'.
44
3
49

3 days
مسجد نبوی کے میناروں کی شان بے مثال ہے، جو نہ صرف اسلامی تاریخ کا اہم حصہ ہیں بلکہ ایمان کی علامت بھی ہیں اور ہر مسلمان کے دل میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ ان کی بلندیاں اور تقدس کی فضا، ہر نماز میں ہمیں روحانیت کا تجربہ کراتی ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Happy Evening🌻
27
1
27