Hsn_Zia Profile Banner
Hassan Zia Ullah Profile
Hassan Zia Ullah

@Hsn_Zia

Followers
2K
Following
3K
Media
202
Statuses
980

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ https://t.co/mrheP4JTpJ

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
19 hours
ہمارے گاؤں کی جامع مسجد میں جمعہ کی تقریر کے دوران کسی نے تاجدارِ ختمِ نبوت کا نعرہ لگایا تو قاری صاحب فرمانے لگے، اس نعرے کا تو الگ ہی مزہ ہے کیونکہ اس پر تو پرچے بھی کاٹے جاتے ہیں۔ تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد، زندہ باد، زندہ باد
0
34
73
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
14 days
دہد حق عشقِ احمد بندگانِ چیدۂ خود را اللّٰه تعالی اپنے حبیب ﷺ کا عشق اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتا ہے۔ #ناموس_رسالت_پرTLPقربان
0
1
7
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
1 month
خونِ خیرُالرُّسل سے ہے جن کا خمیر اُن کی بے لوث طینت پہ لاکھوں سلام اُس بتولِ جگر پارۂ مصطفیٰ​ حجلہ آراے عفت پہ لاکھوں سلام​ جس کا آنچل نہ دیکھا مہ و مہر نے​ اس رداے نزاہت پہ لاکھوں سلام​ سیدہ زاہرہ طیبہ طاہرہ​ جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
0
2
6
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
1 month
مقامِ افسوس بابا جی فرماتے تھے کہ میں پکا حافظ ہوں، مجھے قرآن کا ترجمہ بھی آتا ہے، مجھے پورے قرآن کے صیغے بھی آتے ہیں، میں ایک رکعت میں پورا قرآن پڑھ سکتا ہوں (یعنی اتنے پکے حافظ تھے) لیکن آج اُن کی مسجد میں تراویح نہیں ہو رہی۔💔
0
6
12
@MuftiAliAsghar
Mufti Ali Asghar
1 month
تمام حضرات کو رمضان المبارک 1447 کا چاند مبارک ہو
13
35
185
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
1 month
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آبادیوں میں رب کو پیاری جگہ مسجدیں ہیں اور بدترین جگہ وہاں کے بازار ہیں۔ (مسلم) #مسجد_رحمۃللعالمین_کھولو
1
36
40
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
1 month
اور اس سے بڑھ کر ظالم کون جو اللہ کی مسجدوں کو روکے ان میں نامِ خدا لئے جانے سے اور ان کی ویرانی میں کوشش کرے۔ القرآن #مسجد_رحمۃللعالمین_کھولو
0
13
7
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
1 month
یا الله پاک! اپنے پیارے حبیب ﷺ کے وسیلے سے ہم پر رحم فرما، تمام مشکلات کو دور کر دے اور ہمیں دینِ اسلام پر قائم رکھ۔ #مسجد_رحمۃللعالمین_کھولو
0
9
9
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
1 month
زمین کا بہترین حصہ مساجد کا ہے۔ #مسجد_رحمۃللعالمین_کھولو
0
5
3
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
2 months
سندھ اسمبلی میں ایک ہندو شراب پر پابندی کا بِل پیش کرتا ہے جس کو نام نہاد مسلم اکثریت والی سندھ اسمبلی مسترد کر دیتی ہے۔ اقبال نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدّن میں ہنود یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود
0
1
1
@MadaniChannel
Madani Channel
2 months
مہنگائی کے دور میں بھوکے لوگوں کا خیال رکھیں #Hadith
0
42
144
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
2 months
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شب برات پر عبادت کرنا ثابت نہیں یہ بدعت ہے، ان عقل کے اندھوں نے کبھی بسنت کے متعلق بھی زبان کھولی ہے کہ صرف اچھائی سے روکنے کا ہی ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے۔
0
4
13
@MadaniChannel
Madani Channel
2 months
15 شعبان کی رات ! #ShabeBarat #Hadith
1
53
176
@MADANIinfo
Dawat-e-Islami
2 months
ہمیں بھی چاہئے کہ سچی توبہ میں دیر نہ کریں ۔ #Tobah #ShabeBarat
2
69
306
@MadaniChannel
Madani Channel
2 months
جوانی میں نکاح کی برکت #Nikkah #Hadith
0
25
98
@MADANIinfo
Dawat-e-Islami
2 months
نمازِ فجر پڑھیں اللہ پاک کی امان میں رہیں #FajarNamaz
2
32
146
@MADANIinfo
Dawat-e-Islami
2 months
روٹی کا احترام کرو۔ #roti #Hadith
0
46
175
@Hsn_Zia
Hassan Zia Ullah
2 months
اللّٰه تعالٰی امتِ مسلمہ پر رحم فرمائے، مظلومین کی مدد فرمائے اور پاکستان کو عروج عطا فرمائے۔ #سانحہ_مریدکے100دن
0
6
1