Hawk_Eye567 Profile Banner
Hawk Eye Profile
Hawk Eye

@Hawk_Eye567

Followers
25K
Following
1K
Media
917
Statuses
4K

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
4 days
♦️ *lInnocents killed in Kashmir, Gaza, Tehran and Global media sleeping 😴 ♦️ Pakistan fights terrorism and suddenly BREAKING NEWS drama everywhere. ‼️‼️ The hypocrisy in the human rights narrative is hard to ignore.‼️‼️ #SelectiveHumanRights
0
0
2
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
4 days
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن صرف یہودی کے حقوق کی حفاظت کرتی ھے ۔ وہ فئیر ادارہ نہی تمام سنجیدہ ممالک کو اب ا گیا ھے اس علیحدگی اعلان کرے #SelectiveHumanRights آج تک اس ادارے نے کبھی بھی مسلم حقوق کی پاسداری نہی چاہیے مسلہ کشمیر ھو یا غزہ مسلمانوں یا فلسطینوں کا @UNHumanRights
0
0
1
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
4 days
‼️🔵🛑 ⁉️ *lAre human rights only limited to words? ⛔️ When weapons are sent from Europe, there is silence. But when Pakistan takes action against terrorism, why is there an outcry? #SelectiveHumanRights
0
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
1 month
ہڈیالہ جیل ڈی ایچ اے کے سامنے گھٹلیاں اور ختم کا اہتمام یوم انتشار منانے کی بھرپور تیاریاں عروج پر #仮面ライダーアギト
0
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ کا پاک فوج کے زیرِ اہتمام معلوماتی دورہ اس موقع پر طلبہ نے معرکہ حق (آپریشن بنیان المرصوص) کی تاریخی فتح پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے پاک فوج کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا.
0
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
لطیف کھوسہ کی ہائی کورٹ میں آمد ۔
0
1
1
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
سہیل چرسی کی ہائی کورٹ میں بدبودار تقریر کے انتظامات کی ایک جھلک ۔ 👇🏻👇🏻👇🏻 #NoDrugMafiaInLahore
0
0
1
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
خیبرپختونخوا کی عوام نے صوبے میں سہولیات کیلئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا! سرکاری وسائل سے پنجاب میں آ کر انتشار اور فتنہ پھیلانے کیلئے نہیں، اگر خیبرپختونخواہ میں کرپشن کا بازار گرم نہ ہوتا تو وہ صوبہ بھی پنجاب کی طرح ترقی یافتہ ہوتا
0
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
*بائیک رائڈر کا سہیل آفریدی کی لاہور آمد پر دلچسپ تجزیہ! گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے، زہنی مریض کی موت نظر آئی تو سہیل آفریدی نے لاہور کا رُخ کر لیا* 😂
0
0
1
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
جن لوگوں نے بھروسہ کیا تھا آج وہی سب سے زیادہ مایوس ہیں آفریدی کو چاہیے کہ سیاسی تماشوں اور ادھر اُدھر کے دوروں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنے اس صوبے کی کارکردگی پر توجہ دیں جس کی عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا تھا کیونکہ حکومت سوشل میڈیا پوسٹس سے نہیں، کارکردگی سے چلتی ہے #نوڈرگ
0
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
سہیل آفریدی کو دوروں اورسوشل میڈیا شو سے فرصت ملے تو ذرااپنے صوبے کی طرف بھی دیکھ لیں کبھی یہانتشاری ٹولہ عوامی فنڈز پر عیاشیوں کے مزے لیتا ہے کبھی فلاح و بہبود کے پیسے ذاتی تشہیر پر اڑا دیے جاتے ہیں کبھی عوام کے ٹیکسکا پیسہ بےمقصد دوروں پر خرچ کر دیا جاتا ہے #NoDrugMafiaInLahore
1
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
سہیل آفریدی کے دورہ لاہور پر چند یوتھیوں نے ایسا ہائپ بنایا کہ پورا شہر سڑکوں پر ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ لاہور میں سب کچھ نارمل، کوئی استقبال نہیں، کوئی جوش نہیں۔ لاہوریوں نے PTI کی انتشاری سیاست کو مکمل مسترد کر دیا ہے! #MerryChristmas
1
0
1
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
لاہور میں معمولات زندگی اپنے روٹین کے مطابق چل رہے ہیں لیکن کچھ یوتھیوں نے ایسا شور مچایا کہ لگے لاہور سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے بے تاب ہے حقیقت یہ ہے کہ لاہور والوں کو سہیل آفریدی کے آنے سے رتی برابر فرق نہیں پڑتا کیونکہ لاہوریوں نے انتشاری جماعت کو مسترد کر دیا ہے #หลิงออม
0
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
2 months
فرسٹ قائدِاعظم ساؤتھ پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 2025 کا بہاولپور میں انعقاد - کمشنر بہاولپور ڈویژن مسرت جبین نے قائدِاعظم ساؤتھ پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 2025 کا افتتاح کر دیا۔ - ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور کے مطیع اللہ ہاکی اسٹیڈیم میں پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
1
0
1
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
3 months
توشہ خانہ سے چوری کرکے تحائف بیچنے کے جرم میں عمران نیازی اور بشریٰ بی بی کو آج 10, 10 سال کی سزا چوری اور کرپشن سے ملکی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے دو مجرم آج ایک اور کیس میں سزا پا گے ۔
0
1
3
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
3 months
Toshakhana 2 order The sentence is consecutive. It will start after the term of imprisonment of 190 million pounds has been served. #toshakhana
0
0
0
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
3 months
یہ اڈیالہ دھرنا نہیں، یہ ناکام، نالائق اور بے شرم لوگوں کا آخری تماشہ ہے۔ ‼️‼️ سڑکیں بند، مارکیٹس و کاروبار بند، سکول اور کالجز متاثر، ایمبولینسز رکی ہوئی، اور عام شہری کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے۔ یہ احتجاج نہیں، سیدھی سادی ملک دشمنی ہے۔
0
2
6
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
3 months
یہ لگتا ہے کسی نے جیل کی دیوار سے چھپ کر تصویر لی ہے 😂 #ロイヤルファミリー
0
1
1
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
3 months
السلامُ علیکم آپ سب کو جمعہ مبارک ۔ آج کے دن اللّٰہ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے ۔ آمین ۔ #JummahMubarak #ابو_حصه
2
0
2
@Hawk_Eye567
Hawk Eye
3 months
کل سے لیکر اس وقت بھی جب پاکستان کی دفاعی فورسز پراندرونی اور بیرونی کئی طرح کے حملے ہو رہے ایسے میں پاکستانیوں کا یہ ٹرینڈ دوسرے دن بھی ٹرینڈ پینل پر ٹاپ پر ہے اپنی فوج کا دشمن کے خلاف کھل کر ساتھ دیں - #ArmyWithLawAndConstitution
3
0
3