💛 لیلیٰ عباس 🦋
@Hashtag_shiaa
Followers
20K
Following
109K
Media
7K
Statuses
128K
💛اِنَّمَا یُرِیۡدُ اللّٰہُ لِیُذۡہِبَ عَنۡکُمُ الرِّجۡسَ اَہۡلَ الۡبَیۡتِ وَ یُطَہِّرَکُمۡ تَطۡہِیۡرًا ✨❣️
لاہور, پاکستان
Joined June 2017
Founded by the man behind Kellogg’s cereals, the Kellogg Foundation now pours billions into activism—not nutrition.
11
16
95
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم* 💙 یا عــلــــــــــــٰی مـــــدد 💙🙌 *صـبـــــــــح بـــــخــــیـــر*💙 یا الہی ہمارے تمام مسائل اور مشکلات کو حل فرما اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ 💙 الہی آمین 😇
4
3
7
سوال کرتی ہے بے چین دل کی بے چینی درِ حسین نہ ہوتے تو ہم کہاں جاتے !!💙
0
4
13
MBBs Academy اكاديمية العابرين الكتابية on X: "MBB_Moment_with_SHAHRAM
https://t.co/j9Of1f4rPV" / X live now
0
1
4
🌼💙صلوات بر محمد 🙌 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🌼💙
4
9
25
امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں 💙 : "تم پر لازم ہے کہ انبیاء علیہ السلام کے ہتھیار سے فائدہ اٹھاؤ۔" عرض کیا گیا: "انبیاء کا ہتھیار کیا ہے؟" حضرت نے فرمایا : "دعا 💙 ۔" 📗 (اصولِ کافی، جلد ۲، صفحہ ۴۶۸
0
3
9
مولا حسین 🌼💙 : اس خدا پر بھروسہ کرو جو نافرمانی کے باوجود تمہارا رزق بند نہیں کرتا۔
0
2
6
Solana is reshaping global finance, and Wall Street is just the beginning. Our team joined @BitwiseInvest at the NYSE closing bell to celebrate the rise of Solana on the biggest stage.
1
2
27
ہمارا تمام تر دورود و سلام ہو ابالفضل العباس علمدارِ کربلا پر جنھوں نے اپنے وقت کے امام کی خاطر وفا ، ایثار ، انکساری و اطاعت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ۔ 🌼💙
0
3
12
*ایک حسینی کیلئے نا خوشگوار دن وہ ہے۔* *جس دن اُسکو امام مہدیؑ کی یاد نہ آئے۔*🥺❤🩹🌾
2
8
18
🌼 العجل یا صاحب الزمان عج 🤲💙 *🌼 اللھم عجل لولیک الفرج 🌼
0
2
10
مولا امام حسین علیہ السلام نے فرمایا: ہم وہ لوگ ہیں جن کے پاس کتاب(قرآن) اور جو کچھ اس میں ذکرہے ان کا علم ہے جو کچھ ہم جانتے ہیں وہ دنیا میں کوئی بھی نہیں جانتا کیونکہ ہم اللّٰہ تعالی کے راز ہیں۔ 📚 بحار الانوار،ج 44،ص 184،ح 12
0
9
15
*دو قوتوں پر کبھی شک نہ کرنا 🤎 ؛* پہلی خدا کی، دوسری خود تمہاری…✨ • ہمیں ہمیشہ دو بڑی طاقتوں کا یقین ہونا چاہیے: • خدا — جو رہنما، مددگار اور قوت کا خالق ہے۔✨🤎 • خود انسان — اُس کی اپنی صلاحیت، عزم اور ارادہ۔✨🤎
1
0
4
🌺🤎 `اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مَولانا الصَاحِبُ العَصــَــر والزمان عج`🌺🤎 🤎اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🌺🤎
2
6
24
ہم اس لیے آئے ہیں کہ قیمتی زندگی گزاریں ، نہ کہ کسی بھی قیمت پر زندگی گزاریں۔ *[آیت اللہ بہجت🎙️]*
1
3
16
نماز کے لیے دنیا چھوڑ دو🤎 لیکن دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑوں یہی تمہاری اصل کامیابی ھے۔ ✨🤎
1
9
17
A flashback to 2022 when beautiful & besieged Honora Favre of Paris, France begins her "Circle to Paris" journey.
0
3
27
تھوڑی سی روشنی مانگی تھی دنیا میں چاھنے والوں نے آگ ھی لگا دی ! !
0
0
8
تمام تر حمد و ثنا ء تسبیح و تقدیس و تہلیل اس ذات کے لیے مخصوص ھے جس نے ھمارے دلوں کو ولایت امیرالمومنین مولا علی ابنِ ابی طالب سے متمسک فرمایا۔ ✨🤎
0
0
9
اگر یہ زندگی ضائع ھو گئی تو اس دنیا میں آنے کا دوسرا چانس ہمیں نہیں ملے گا اس لیے لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف ابھی بھی دیر نہیں ھوئ بس ایک قدم اٹھائیں باقی کی منزل ﷲ آسان فرمانے والا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔✨💚 مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کر لیجۓ۔۔۔۔۔ زندگی ایک سفر ھے منزل نہیں ✨
1
0
5
عباس سلامت رهے یہ نام تمہارا 🙌🤎 الســـلام علیک یا ا الفضل العباس 🙌 🤎
1
1
12
Good things come to those who wait. It's been a long wait, we know, but it's finally here. We are releasing STRATO Mercata V2 to the world.
1
1
5