Hashim Raza
@HashimRazaktk
Followers
391
Following
5K
Media
4K
Statuses
9K
Journalist, Digital Creator, Social Media and Graphic Designing Expert.
Islamabad, Pakistan
Joined August 2018
0
0
0
ماں باپ کو عمر بھر کا دکھ دینے والی حرکتیں ۔۔۔ پھر کہتے ہیں ٹر گئے یار محبتاں والے💔
0
0
0
🚨⚠️بھارت نے سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دیئے۔ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں #پاکستان میں ایک بار پھر دریائے #چناب میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ جب تمام 12 دروازے کھلے ہیں تو سلال ڈیم کے سپل ویز کی زیادہ سے زیادہ گنجائش تقریباً 800,000 کیوسک ہے۔
0
0
0
یا اللہ ان غریب لوگوں کی سر سبز زمینوں کی حفاظت فرما، آمین #Flood #FloodsInPakistan #Floods #FloodRelief #Flood2025 #flooding #Floods2025 #Lahore #LahoreFlood #parkviewcity #سیلاب
0
1
2
چنیوٹ میں دریائے چناب کے پل سے ڈرون ویڈیو کے مناظر دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ اس قدر زیادہ پانی آ چکا ہے جو سندھ پہنچ کر ناجانی کیا تباہی پھیلائے گا #Flood #FloodsInPakistan #Floods #FloodRelief #Flood2025 #flooding #Floods2025 #Lahore #LahoreFlood #parkviewcity #سیلاب
0
1
2
دل خراش مناظر 💔 یہ تکلیف دہ ہے, اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین 🙏 #Flood #FloodsInPakistan #Floods #FloodRelief #Flood2025 #flooding #Floods2025 #Lahore #LahoreFlood #parkviewcity #سیلاب
0
7
11
Parkview city Lahore #Flood #FloodsInPakistan #Floods #FloodRelief #Flood2025 #flooding #Floods2025 #Lahore #LahoreFlood #parkviewcity #سیلاب
0
1
4
سیالکوٹ گاؤں گھوئینکی سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا #Jhelum #Flood #Floods #FloodRelief #flooding #Flood2025 #floodinpakistan #Floods2025 #sutlej #سیلاب
0
0
2
visuals from district Chamba Himachal Pradesh, Himachal is ruined again, This is serious climate change. #Jhelum #Flood #Floods #FloodRelief #flooding #Flood2025 #floodinpakistan #Floods2025 #sutlej #سیلاب
0
0
2
بھارتی سیلابی ریلا دریائے ستلج کے راستے پاکستان میں داخل ہوتے ہؤے۔ کاش ہمیں ماضی میں کوئ محب وطن حکمران ملتے تو آج یہ پانی کسی ڈیم میں اسٹور ہو کر زراعت کی ترقی کا باعث بنتا۔ #Jhelum #Flood #Floods #FloodRelief #flooding #Flood2025 #floodinpakistan #Floods2025 #sutlej #سیلاب
4
12
52
بیٹی کے سامنے باپ کو رسوا نہ کرنا کتنی بڑی نیکی ہے ❤️ #Jhelum #Flood #Floods #FloodRelief #flooding #Flood2025 #floodinpakistan #Floods2025 #sutlej #سیلاب
0
0
0
🛑 پنجاب کی صورتحال سنگین ہوگئی، کرتار پور سیلاب کی نذر ہوگیا 🌊 #Flood #Floods #Flooding #Punjab #PunjabFloods #SialkotFlood #sialkotrain #Sialkot
0
1
0
مقبوضہ کشمیر میں دریائے توی کی صورتحال یہ سارا پانی سیالکوٹ، شکر گڑھ، ظفروال میں داخل ہونا ہے، جہاں پہلے ہی تباہ کن صورتحال ہے۔ اللہ رحم کرے 🚨🚨🚨🚨 #Flood #Floods #Flooding #Punjab #PunjabFloods #SialkotFlood #sialkotrain #Sialkot
0
0
1
Rain in #Sialkot after that 3 hours more rain #Flood #Floods #Flooding #Punjab #PunjabFloods #SialkotFlood #sialkotrain #Sialkot
0
0
0
بھارتی ریاست ہماچل پردیس میں دریائے راوی کا بپھرتا ہوا خوفناک پانی۔اس کا رخ اب پاکستان کی جانب ہے خدا خیر کرے #Flood #Floods #Flooding #Punjab #PunjabFloods
0
0
0
0
0
0