Zahid Hasnain Profile Banner
Zahid Hasnain Profile
Zahid Hasnain

@Handsomezahid

Followers
5,230
Following
3,583
Media
332
Statuses
15,633

General Knowledge/ All over The World/ Views are my Own

Taunsa, Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
14 days
اب گرفتاری دے دینی چاہیے 🙈
Tweet media one
4
0
3
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
اگر آپ کے انتخاب خوبصورت ہیں🥀 تو آپ بھی ہوں گے💫❣️✍🏻
90
9
105
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
اندھیری رات بھی ختم ہو جائے گی اور سورج طلوع ہو گا💫💖✍️
106
3
89
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
آپ کہاں سے آنلائین ہیں؟ میں: تونسہ شریف
90
7
95
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀 جمعہ مبارک بے شک انسان پڑھنے کی وجہ سے قابل تعریف ہو جاتا ہے !
94
8
98
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
سخت محنت کریں نظم و ضبط میں رہیں✍🏻 اور صبر کریں۔ تمہارا وقت آئے گا💫❣️✍🏻
83
10
96
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
My Goal In One Month In this post 5K Comments 5K likes 500 Repost آپ لوگوں سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ساتھ دیں۔ شکریہ
Tweet media one
85
17
86
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
آپ میں سے کوئی ایسا ہے جو واپس بچپن میں جانا چاہتا ہو؟ وجہ؟
86
8
88
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
ہر کوئی پیسہ نہیں چاہتا✍🏻 کچھ لوگ محبت چاہتے ہیں❣️ لیکن مجھے پیسہ چاہیے💫✍🏻
77
10
83
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
💫جب سے ڈاکیا 🚶🏻چلا گیا کہیں سے کوئی سچا 🫂پیغام ہی نہیں آیا 💫💖✍️
83
5
78
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
وضاحت کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں✍🏻 لوگ صرف وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں❣️💫✍🏻
78
8
90
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
✨️آئے عزت دینے والے رب ہمیں ان لوگوں کے شر سے بچا جو ہماری اچھائیاں تو چھپا لیں لیکن ہماری برائیاں پھیلا دیں✨️ #فوازير_غازي_الذيابي6
Tweet media one
85
6
77
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
نمک کی طرح بنو✍️ تاکہ لوگ آپ کو زیادہ استعمال نہ کر سکیں💫💖✍️
73
5
80
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
عورت کو خاموش رہنے اور اطاعت کرنے کا حکم دینے والا✍🏻 واحد شخص فوٹو گرافر ہے ❣️💫✍🏻
74
9
87
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
ہمارے دو کان👂 اور ایک منہ ہیں تاکہ ہم جتنا بولتے ہیں🤫 اس سے دوگنا سن سکیں💫💖✍️
76
6
76
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
معمول ایک پکی سڑک ہے🛣️ چلنے میں آرام دہ ہے🏃‍♂️ لیکن پھول نہیں اگتے🥀
67
5
80
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
💫اپنے آپ کو مت بدلیں تاکہ دوسرے لوگ آپ کو پسند کریں✍🏻 خود بنیں تاکہ صحیح لوگ آپ سے پیار کریں💫💖✍️
77
5
72
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
💫اس دنیا میں ہر تعلق اک قیمت کا محتاج ہے✍🏻 🥀جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے وہ تعلق ختم ہو جائے گا 💫💖✍️
65
9
79
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
حقیقت یہ ہے کہ✍️ اگر آپ شارک نہیں ہیں 🐬 تو آپ خوراک ہیں💫💖✍️
73
4
67
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
﷽🕋 ❤️🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺❤️ 🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌷 کیسے ہیں آپ سب دوست 🌹
84
3
68
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
ہر کسی کے لئے اچھا بننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ✍🏻 کیوں کہ ہر کسی کو اچھا لگنے والا بھی اچھا نہیں ہوتا 💫💖✍️
52
9
74
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں🙅 جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی 🙋💫 ✨️Good Night Family✨️
89
1
59
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت🫀 اور نظر انداز کرنے کے بعد✍🏻 دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی❣️💫✍🏻
65
7
72
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫شام بخیر 💫 شام پئی مک آساں گئیاں #viralvideo
69
3
61
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
جب آپ تھک جائیں تو مت رکیں ✍🏻 جب آپ کام کر لیں تو رک جائیں ❣️💫✍🏻
62
8
69
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
🥀اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🥀 💫اور پھر اپنے رب کی تقسیم پر خوش رہو 💫 اگر اس نے بہتر لیا ہے تو وہ بہترین عطاء کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے❤️✍🏻
69
5
67
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
مطلوب ہمیشہ ساکت ہوتا ہے ✍🏻 طالب ہی اس کے گرد گھومتے ہیں ❣️💫✍🏻
63
7
72
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
✨️دوپہر بخیر فیملی ✨️ ✨️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
79
2
63
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
بعض اوقات اچھے لوگ برا انتخاب کرتے ہیں🥀 اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ برے لوگ ہیں✍🏻 اس کا مطلب ہے کہ وہ انسان ہیں💫💖✍️
56
8
67
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
اپنی ناک👃🏻 کو قبول کرنا خود سے محبت کا پہلا قدم ہے🫣🤪🥰
61
6
64
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
اگر آپ واقعی لوگوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں✍🏻 تو آپ کو صرف سچ بتانا ہے💫❣️✍🏻
62
7
71
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
مجھ سے محبت نہ کرو❣️ کیونکہ میں تمہارے ساتھ صحیح سلوک کروں گا🫀 اور تم بور ہو کر مجھے دھوکہ دو گے💫✍🏻
62
7
68
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
لوگ سوچنا پسند نہیں کرتے 🙇کیوں کہ وہ سوچیں گے تو نتائج تک پہنچیں گے ✍️اور نتائج ہمیشہ خوش گوار نہیں ہوۓ 💫💖✍️
Tweet media one
78
0
63
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
کسی ایسی چیز کے بارے میں فکر کرنا🤔 جسے آپ تبدیل نہیں کرسکتے ہیں✍️ ہمیشہ کے لئے آپ کے وقت کا سب سے بڑا ضیاع ہوگا۔💫💖✍️
Tweet media one
66
1
59
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
السلام علیکم جنت اور جہنم میں بھیجنے کا اختیار✍️ اگر لوگوں کے پاس ہوتا تو جنتیں خالی رہ جاتیں💫💖✍️ 💫جمعہ مبارک 💫
70
1
60
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
خالص دل والا شخص 🫀 زیادہ تر تعلق میں بد قسمت ہوتا ہے 💔💫💖✍️
57
3
62
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
سمجھنا فن ہے🤔۔ اور ہر کوئی فنکار نہیں ہوتا💁 Good Evening Family🤗
72
1
57
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
اداس ہونا وقت کا ضیاع ہے✍️ مسکرانے کی وجہ تلاش کریں 💫💖✍️ Good Morning Family🫀
69
3
59
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫الله رب العالمین آپکو آپکے اہل خانہ کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے💫 ✨️دونوں جہانوں کی کامیابی خوشیاں راحتیں عزتیں رحمتیں اور دائمی دلی ذہنی سکون عطا فرمائے آمین💫💖✍️
59
5
62
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
ہر چیز اس کے پاس آتی ہے جو انتظار کرنا جانتا ہے💫💖✍️
61
5
56
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫رنگ بدلنا صرف آسمان کو ہی ججتا ہے🖤 🔵🟢
55
3
58
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫اس نفرت بھری دنیا میں ہمارے والدین سے زیادہ محبت کا کوئی حقدار نہیں💫💖✍️
57
3
58
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
اے رب العالمین! ہماری پریشانیوں کو دور فرما دیجیے ، ہماری دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخشیے ، اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما دیجیے۔ آمین یا ربی 🤲🏻
Tweet media one
61
2
59
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے✍️ کہ آپ کتنے اچھے ہیں👍، اگر آپ غلط جگہ پر ہیں، تو آپ بیکار ہیں👎🏻💫💖✍️
60
6
56
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
مجھے کوئی نصیحت کرتے جائیں 💫✍🏻
54
8
61
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
کچھ لوگ آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں✍🏻 انہیں مایوس کرو.💫💖✍️
60
5
52
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
27 days
ناشکری زوال کا آغاز✍🏻 اور استغفر اللہ سر بلندی کا وضیفہ ہے❣️💫✍🏻 ✨جمعہ مبارک ✨
44
7
62
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
اصل غلطی وہ ہے ✍🏻جس سے ہم کچھ نہیں سیکھتے💫❣️✍🏻
40
7
58
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
السلامُ علیکم!✨ وَسَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ اور اللّٰہ تعالیٰ سے اس کا فضل مانگتے رہو۔ Pray to Allah for His grace.❤️ (النساء 32)
Tweet media one
60
3
57
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں🏃، لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق خدا سے محبت کرنا چنا ہے💫💖✍️ Good Morning🌄 Have A Nice Day🌼
62
0
52
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
یہ نہ سوچیں کہ 🥀آپ نے صحیح سلوک کرنے کا کہہ کر ✍🏻کچھ غلط کیا ہے❣️💫✍🏻
43
9
58
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
آنلائن دعاؤں کے لئے بندا حاضر ہے 🙈 فی دعا دس ڈالر🤲🏻
51
7
59
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
جیتنا مشکل ہے✍🏻 ہارنا بھی مشکل ہے 🤷اس لیے اپنی مشکل کا انتخاب کریں❣️💫✍🏻
42
8
57
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
عورتیں صرف دو قسم کی ہوتی ہیں✍🏻 ایک جن کا آپ خواب دیکھتے ہیں🤔 دوسری وہ جن سے آپ کی شادی ہوتی ہے 🙈 😄
48
7
54
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
زندگی کا اچھا تجربہ گھٹیا لوگوں سے ملتا ہے ✍🏻 لہٰذا ان کے ساتھ بھی تعلق بنا کے رکھیئے 💫💖✍️
36
8
57
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
کبھی بھی کسی شخص کو✍🏻 دوسرے کو بھولنے کے لیے استعمال نہ کریں❣️💫✍🏻
47
9
59
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
بڑھاپے میں فرشتہ بننے سے بہتر ہے✍️ جوانی میں فرعونیت چھوڑ دیں 💫💖✍️ Good Evening Family🫀
52
2
54
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫اگر آپ الوداع کہنے کے لئے کافی بہادر ہیں🙅 تو زندگی آپ کو ایک نئے خوش آمدید سے نوازے گی🤝🫂💫
56
4
53
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
وہ سوچ سکتے ہیں کہ انہوں نے آپ کے ساتھ کھیلا ہے✍️۔ لیکن حقیقت میں، وہ صرف اپنے آپ کو ایک مخلص شخص سے جدا کر رہے ہوتے ہیں 💫💖✍️
55
5
48
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
🌴السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته۔🌴 💥بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ💥 🌿اِنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡر ٌ 🌿" 🍃اور بے شک اللہﷻ ہر چیز پر قادر ہے 🍃
41
6
52
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
میرے مالک کسی کا محتاج نہ کرنا اور سفید پوشوں کی غائب سے مدد فرما میرے میرے مالک🙏
Tweet media one
43
5
45
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
آپ کی تنہائی🙇‍♂️ آپ کو جس طرف مائل کرتی ہے👀 بس وہی آپ کے اندر کی حقیقت ہے 🫀💫💖✍️
54
3
47
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
بعض اوقات ہم لوگوں کو کھو دیتے ہیں ✍🏻کیونکہ ہم ان سے محبت کرتے ہیں❣️💫✍🏻
21
8
52
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
جوڑ توڑ کی اس دنیا میں✍🏻 ہر چیز قابل مرمت ہے🥀 سوائے اعتبار کے❣️💫✍🏻
37
7
51
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
اسلام علیکم 💫اگر صبر آپ کے مزاج کا حصہ نہیں تو شکر بھی آپ سے دور رہے گا💫 ✨️کیونکہ شکر وہاں اترتا ہے جہاں صبر کی زرخیر زمین موجود ہو۔✨️ بے شک اللّه صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
Tweet media one
49
4
50
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
آج گڈ نائٹ برگیڈ سے گزارش ہے آئیں اور میری پوسٹ پر ٹوٹ پڑیں 😎🙋🌛
44
8
51
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
میں نے چاچا جی سے پوچھا چاچا جی: آپکی 75 سال عمر ہو گئی ہے آپکے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی ؟ چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بولے پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! تیری "چاچی" نے 😂🤣🤣🤣
37
6
47
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں ✍️ حالانکہ بنانے والے نے بتا دیا ہے کہ دھوکہ ہے 💫💖✍️
53
4
44
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫تعلیم کو کبھی بھی ذہانت سے نہ الجھائیں ✍️کیوں کہ آپ PHD ہو کر بھی👨‍🎓 اعلی درجے کے جاہل ہو سکتے ہیں 🤷
47
4
44
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
ضروری تو نہیں کہ آپ ان لوگوں کے لیے اداس رہیں جنہیں آپ کی پرواہ نہیں آپ ان لوگوں کے لئے خوش بھی تو رہ سکتے ہیں جو آپ کی فکر کرتے ہیں۔
34
7
49
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
AoA GooD NighT🌼 TakE CarE🌼 See You Tomorrow🌼 کچھ صلے اس جہاں کے لئے نہیں ہوتے
Tweet media one
48
2
46
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
سچ جتنی دیر میں جوتے پہنتا ہے جھوٹ اتنی دیر میں دنیا گھوم آتا ہے Good Night See You tomorrow Guys
Tweet media one
45
3
39
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
✨️خوش رہنے کے لیے امیر ہونے کا انتظار نہ کریں✍️ خوشی مفت ہے.💫💖✍️
46
4
46
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
28 days
میں نے جس جس کو بھی چاہا ہے بہت چاہا ہے ❣️ تم کسی ایک سے تصدیق کرا سکتی ہو 🤪
32
7
51
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
سننا سیکھو 🧏🏻 اور تم ان لوگوں سے بھی فائدہ اٹھاؤ گے جو برا بولتے ہیں🗣️💫✍🏻
36
8
44
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْ��َةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ✨. Stay hopeful. Tomorrow brings a new day. A fresh beginning! Good Night Dear Friends !! See You Tomorrow In Shaa Allah
Tweet media one
56
2
45
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
💫جن کے دلوں میں رحم، طبیعت میں سادگی، احساس میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ہے، ایسے انسانوں کا وجود اللہ کی طرف سے مخلوق کے لئے نعمت ہے❣️💫 💫صبح بخیر 💫
35
7
46
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
کیا آج میرے 4000💁🙋 فالورز مکمل ہو پائیں گے ؟ 🤔
46
3
46
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
💫 اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں💫 🥀زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ، اپنے درد تکلیف کو چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے🥀 صبح بخیر فیملی
31
8
47
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
جب تک آپ کی اپنی آمدنی❣️ شروع نہ ہو جائے کچھ کام نہ کرنا✖️ محبت اس میں سے ایک ہے 💫💖✍️
37
7
46
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
May The God Makes This Night wonderful for you. Have A Blessed Night Good Night پاکستان زندہ باد 💚
Tweet media one
46
2
43
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
وہ کون ہیں ذرہ سامنے آئیں لائیک کرتے ہیں تو کومنٹ نہیں کرتے کومنٹ کرتے ہیں تو لائیک نہیں کرتے
38
4
45
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
تبدیلی لائیں لیکن آہستہ سے شروع کریں🧑‍🦽، کیونکہ سمت رفتار🎠 سے زیادہ اہم ہے 💫💖✍️
39
3
42
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
مشکلیں جتنی بڑھیں گی تم اللہ کے اتنے ہی زیادہ قریب ہوتے جاؤ گے۔ اور جتنے اللہ کے قریب ہو جاؤ گے مشکلیں اتنی چھوٹی ہوتی جائیں گی۔ وہ تمہارے لیے غیب سے ایسے وسیلے بنائے گا کہ تم بس حیران رہ جاؤ گے۔ کبھی نہ اُمید نا ہونا....
Tweet media one
37
4
39
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
I told the moon about you! Good Night Family❤
Tweet media one
43
2
41
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
معصوم لوگ حاضر ہوں ❣️ معصوم لوگ بے وقوف نہیں ہوتے ✍🏻وہ صرف یہ سمجھتے ہیں کہ ہر ایک کا دل اچھا ہے🫀❣️
38
8
45
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
امید تے جگرا چنگا ہونا چاہی دا ✍🏻 وقتی تے وقت 🥀اے سدا نی رہندے 💫💖✍️
32
5
45
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
اگر آپ کسی کو خوش🫀 کرنے کی طاقت رکھتے ہیں تو کر لیں✍️ دنیا کو اس سے زیادہ کی ضرورت ہے💫💖✍️
29
6
41
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
انسان اپنی پوری زندگی میں🥀 کوشش کے باوجود اجالا نہ لا سکے کوئی بات نہیں ✍🏻 لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے ❣️💫✍🏻
30
8
44
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
💫زندگی امیر ہونے، مقبول ہونے، اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے✍️ یا کامل ہونے کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ حقیقی، شائستہ اور مہربان ہونے کے بارے میں ہے۔💫💖✍️
37
4
39
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
مجھے لگتا ہے میری پوسٹ اگنور کر دیتے ہیں آپ لوگ 🙆💁🙋 وجہ ؟
32
2
44
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
1 month
🥀جس دن ہم یہ جان لیں گے کہ سامنے والا ہمیشہ غلط نہیں ہوتا✍🏻صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ھے تو زندگی سے بہت سے دکھ ختم ہو جائیں گے🥀💫💖✍️
34
5
44
@Handsomezahid
Zahid Hasnain
2 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ایمان بخیر اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ🪻🤍
Tweet media one
26
6
40