HamidAlisahito Profile Banner
Hamid 🌹Ali🌹 Profile
Hamid 🌹Ali🌹

@HamidAlisahito

Followers
661
Following
29K
Media
564
Statuses
2K

Muslim, Pakistani,

Sindh, Pakistan
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
15 hours
جس صبح کی خاطر اہل غزہ مر مر کر جیتے رہتے ہیں وہ صبح کبھی تو آئے گی ان شـــــــــاءالــلـــــــــــہ
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
15 hours
وہ صبح کبھی تو آئے گی وہ صبح کبھی تو آئے گی جس صبح کو اٹھ کر سورج بھی آزاد قدس کو دیکھے گا جب خوشیوں کے برسات میں ہم سب مل کر بھیگیں گے اس صبح کی پاک روشنی میں ہم قبۃ الصخرۃ دیکھیں گے وہ صبح کبھی تو آئے گی جس صبح کی خاطر اہل غزہ 👎👎 #PAKISTANZINDABAD #منافقت_کیوں_کرتے_ہو
1
8
3
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
2 days
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
2 days
0
2
0
@MianAliAshfaq
Mian Ali Ashfaq
4 days
JOKER 🤡
@OsintUpdates
OSINT Updates
4 days
⚡ BREAKING: "Will Erase Pakistan From Map, Pakistan Must Stop Terrorism": Indian Army Chief General Upendra Dwivedi Warns Pakistan
53
70
672
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
11 days
ایک ہی نعرے کا ٹرینڈ چلائیں تحفظ دو تحفظ دو گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو #ChampionsTrophy2025 #النصر_الاتحاد #خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
0
1
2
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
13 days
سنا ہے بھارت میں *"I LOVE MUHAMMAD"* کہنے پر مسلمانوں پر مقدمات درج ہوئے ہیں، انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔۔ ایک مرتبہ پھر پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہوا، *"I LOVE MUHAMMAD"* ❤️ #اليوم_الوطني_السعودي_95 #pakistanzindabad #foryou #IloveMuhammad #خاتم_النبیین_محمدصلى
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
14 days
۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ حارث نے شاندار کھیل پیش کیا۔ ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔❤👑
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
14 days
لوگ حارث رؤف پر تنقید کر رہے ہیں، خاص طور پر پاکستانی۔ لیکن ان میں سے کسی کو یہ نہیں پتا کہ باؤنڈری پر حارث کن حالات کا سامنا کر رہا تھا۔ وہاں صرف وہ تھا اور مداحوں کا دباؤ۔ جی ہاں، ہم میچ ہار گئے ہیں، تو بس جتنا جی چاہے کھلاڑیوں کو برا بھلا کہہ لو👎 #PAKvIND #ستمبر27_خان_کی_کال
1
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
15 days
Hello Cute Haris Jalan to hogi 👍👍👍 #zonauang #PakistanZindabad #PAKvIND
0
1
2
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
16 days
Out not out Now game is over #PakistanCricket #IPL2025 #PCB #PAKvIND
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
16 days
جئیو کنگ بابر اعظم اور ہٹ مین روہت شرما اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے دبئی پہنچ گئے دونوں سپر سٹار ایک دوسرے سے دوستانہ انداز میں ملے #BabarAzam #rohitsharma #asiacup2025 #pakistancricket #indiancricket #AsiaCup #IndvsPak #PakVsIndia #cricketlovers #BabarAzamFans #PakVsInd
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
17 days
الله اكبر الله اكبر اَشْهَدُ اَنْ لا اِلَهَ إِلاَّ اللّهُ اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللّهِ #مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
21 days
ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم بنگلہ دیش سے ہار گئی۔ 😭 #PakistanCricket #PAKISTANZINDABAD #BANvsAFG
0
0
2
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
22 days
وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کی *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم #pakistanzindabad #خاتم_النبیین_محمدصلى
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
22 days
پاکستان کی سب سے بڑی چور کمپنی جاز جو خودبخود لوگوں کی نمبروں پر پیکج ایکٹیو کرکے پاکستانیوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے اس کمپنی کا پاکستان کا لائسنس معطل کرکے اس تاحیات بین کرنا چاہیے 🖐️ Jazz #Jazz_Chor #جاز_چور #PakistanCricket #Jazzzongtelenor
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
22 days
یہ عمارت لاہور کے انار کے باغ میں واقع ہے جسے 1911 میں ایک امیر شخص نے بنوایا تھا، اس وقت اس کی قیمت 100 روپے تھی۔ 100 لاکھ اس جگہ کا بنانے والا پانچ سال تک زندہ رہا اور پھر مر گیا۔ اس طرح پچھلے 100 سالوں میں لاتعداد لوگ اس جگہ کی خرید و فروخت کرتے رہے۔ آخری شخص جس نے اسے 👇👇
1
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
23 days
ثابت ہوگیا کہ ماڈرن ڈے کرکٹ ایک فراڈ تھا عاقب جاوید کا اصل ہدف بابر اعظم اور رضوان کو ٹیم سے باہر کرنا تھا جسکا نقصان ٹیم کو ہورہا ہے #PAKvsAFG #PakistanCricket #INDvsPAK
0
0
1
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
23 days
جنید خان 🗣️ سچ تو یہ ہے کہ اگر بابر اعظم اور محمد رضوان نہ ہوں تو پاکستان ٹیم کی پہچان ہی ادھوری لگتی ہے۔ تنقید اپنی جگہ، مگر حقیقت یہی ہے کہ یہ دونوں کھلاڑی ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ 💞 آپ کا کیا خیال ہے، کیا جنید خان کی رائے درست ہے؟ #PakistanCricket #INDvsPAK
0
0
0
@HamidAlisahito
Hamid 🌹Ali🌹
1 month
کیا آپ بابر اعظم کو ایشیا کپ میں دیکھنا چاہتے ہیں ؟ 1 ۔ ہاں 2 ۔ نہیں کمنٹ میں ضرور بتائیںی #PSL2025 #ChampionsTrophy2025 #BabarAzam𓃵 #IndianCricket #Lahore
0
0
0