Had0133 Profile Banner
حدیث نبویﷺ Profile
حدیث نبویﷺ

@Had0133

Followers
4K
Following
1K
Media
8
Statuses
3K

فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا

Kingdom of Saudi Arabia
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Had0133
حدیث نبویﷺ
16 hours
نبی کریم ﷺ نے ایک خاتون سے پوچھا تم خاوند کے لئے کیسی ثابت ہو رہی ہو؟ اس نے کہا میں اسکی خدمت میں کوئی کمی نہیں کرتی مگر وہ کام جس سے میں عاجز آ جاؤں۔ آپﷺنے فرمایا: ذرا غور کرلینا کہ تو اس کے ساتھ کیسا معاملہ کرتی ہے کیونکہ وہی تیری جنت ہے اور وہی تیری جہنم ہے۔ مسند احمد۔۷۱۱۱
0
1
1
@Had0133
حدیث نبویﷺ
4 days
یااللّه جو بہنیں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جارہی ہیں انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما. آمین🤲
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
9 days
عیدالفطر کی پُرخلوص مبارکباد! 🌙✨ اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے یہ مبارک دن آپ کے لیے نئی امیدیں نئی خوشیاں اور ڈھیروں مسکراہٹیں لے کر آئے دعا ہے کہ آپ کی ہر خواہش پوری ہو اور آپ ہمیشہ سلامت خوش رہیں, عید مبارک!🌸
0
1
1
@Had0133
حدیث نبویﷺ
16 days
آپ کے نیک عمل کا ایک ذرہ بھی ضائع نہیں کیا جائے گا۔ آپ نے کسی کو سلام کیا ہو، یا کسی کو راستہ بتایا ہو، کسی کو اچھا مشورہ دیا ہو، یا کسی کے لیے ہدایت کی دعا کی ہو، محشر کے دن ایک ایک ذرہ، یہاں تک کہ آپ کے دل کے نیک ارادے بھی آپ کی نیکیوں کے پلڑے میں موجود ہوں گے۔
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
17 days
ماہ رمضان کا چوتھا جمعہ۔ اللہ ہماری روزے، نماز تراویح، زکوٰۃ، نیک اعمال اور خاموش دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کو بخش دے۔ ❤️
0
1
1
@Had0133
حدیث نبویﷺ
26 days
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ (صحیح بخاری،۱۸۹۶)
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 month
یا اللّٰہ آنے والا رمضان المبارک ہمارے لیے رحمتوں برکتوں، مغفرت کا مہینہ بنا دے بالخصوص ہمارے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو اس مقدس مہینے میں روزوں کی پابندی نمازوں کی توفیق دلوں کی پاکیزگی اور اعمال کی قبولیت عطا فرما ہمیں صبر شکر اور تقویٰ کے راستے پر ثابت قدم رکھ آمین
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 month
اللہ پاک ہم سب کو روزے رکھنے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے آمین ثمہ امین 🤲
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
1 month
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم علیہ سلام کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی۔ { جامع ترمذی ۔ ۴۸۸ }
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 months
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ دنیوی چیزوں میں سے بیوی اور خوشبو مجھے بہت پسند ہیں ۔ اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھ دی گئی ہے ۔‘‘ (سنن نسائی : 3391)
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
2 months
میڈا مالک ڈےتوفیق میکوں میں وی ونج کے تیڈا در ڈیکھا ہک ڈیکھا رونق کعبے دی ڈوجھا مدنی سائیںدا در ڈیکھا جیویں لوگ کریندے عمرہ ہن اویں میں وی عمرہ کر ڈیکھا اوے متاں شاکر بخششِ تھی پووے تیڈے یار دے در تے مر ڈیکھا سائیں شاکر شجاع آبادی💔😔
0
0
1
@Had0133
حدیث نبویﷺ
3 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔ (سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
3 months
﷽🥀 🌹الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 🌞 صبح الخیر ⛅ لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے مگر قرآن پاک کہتا ہے 🥀"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"🥀 خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے.
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
3 months
رسول الله ﷺ نے فرمایا: فَزُورُوا الْقُبُورَ ، فَإِنَّهَا تُذَكِّرُ الْمَوْتَ قبروں کی زیارت کیا کرو، کیونکہ وہ تمہیں موت کی یاد دلاتی ہیں. مسلم 2259 (نسائی 2036؛ ابوداؤد 3234؛ ماجہ 1572، 1569؛ المستدرک للحاكم 1388؛ مشکوٰۃ 1763)
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
4 months
جو شخص صبح اٹھ کر اللہ پر توکل کرتا ہے، اللہ اس کے لیے آسمان و زمین سے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔"یعنی جو اللہ پر بھروسہ کر کے دن شروع کرے، اسے رزق کی کوئی کمی نہیں رہتی!
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
4 months
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ* اے ایمان والوں جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللّه کے ذکر کی طرف جلدی سے آجاؤ اور خرید و فروخت چھوڑ دو
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
4 months
رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم نے فرمایا صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص صرف اللہ کی خاطر تواضع ( عاجزی ) اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے ۔ صحیح مسلم جلد ٦ ، ٦٥٩٢
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
4 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ، صدقہ کرنے والوں سے قبر کی گرمی کو ختم کرتا ہے، اور مومن قیامت کے دن اپنے صدقے کا (یعنی صدقے کی وجہ سے) سایہ حاصل کرے گا۔ السلسلہ صحیحہ ١٨١٦
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
4 months
﷽ فرمان نبویؐ : تم جھوٹ سے بچو، اس لیے کہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے، اور برائی جہنم میں لے جاتی ہے، آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ میں لگا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔ (سنن ابی داؤد،۴۹۸۹)
0
0
0
@Had0133
حدیث نبویﷺ
4 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کے عیوب کے پیچھے نہ پڑو، اس لیے کہ جو ان کے عیوب کے پیچھے پڑے گا، اللہ اس کے عیب کے پیچھے پڑے گا، اور اللہ جس کے عیب کے پیچھے پڑے گا، اسے اسی کے گھر میں ذلیل و رسوا کر دے گا ۔ سنن ابو داوود ، جلد ٣، ١٤٥٠-حسن
0
0
0