HBFFoundation1 Profile Banner
Hyderabad Business Forum Foundation Profile
Hyderabad Business Forum Foundation

@HBFFoundation1

Followers
12
Following
1
Media
4
Statuses
4

Hyderabad Business Forum Youth Wing President Bilal Memon

Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HBFFoundation1
Hyderabad Business Forum Foundation
3 years
نظام بدلنے تک یہ درد بھی سہنا ہے مزدور کے بچے کو مزدور ہی رہنا ہے #Labour #LabourDay #LabourDay2023 #SupportPoorPeople #SupportNeeded #SupportNeed #People
0
0
1
@HBFFoundation1
Hyderabad Business Forum Foundation
3 years
حیدرآباد بزنس فورم کے چیئرمین محسن میمن کی ہدایت پر بزنس فورم یوتھ ونگ کے صدر بلال میمن اور ان کی ٹیم نے یکم مئی "مزدوروں کے عالمی دن" کے موقع پر مختلف علاقوں کے دیہاڑی دار طبقے "مزدوروں" میں تحائف اور کے ایف سی کے پیکٹ تقسیم کیے، #1stMay #Labour #LabourDay #labourday2023
1
0
2
@HBFFoundation1
Hyderabad Business Forum Foundation
3 years
سندھ حکومت کی طرف سے عوام کو سہولیات پہنچانے کے لیے یہ ایک اچھا اقدام ہے، حیدرآباد بزنس فورم لطیف آباد بچت بازار کا دورہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر 1 کے ساتھ حیدرآباد بزنس فورم کے وفد کا بچت بازار کا دورہ جہاں پر مختلف اسٹال پر قیمتوں کا جائزہ لیا گیا، #HBFFoundation #HydBachatBazar
0
0
1
@HBFFoundation1
Hyderabad Business Forum Foundation
3 years
حیدرآباد بزنس فورم کے چیئرمین محسن میمن کی ہدایت پر بزنس فورم یوتھ ونگ کے صدر بلال میمن اور ان کی ٹیم نے ٹنڈو سعید خان میں غریب و مستحقین لوگوں میں راشن اور نقد رقم تقسیم کی، #HBFFoundation #Ramzan2023 #Hyderabad
0
0
1